English to Urdu Translation
| tho found in 83 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
| 1. | Tho | Adverb تاہم ۔ مگر ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ |
| 2. | Thole , tholepin | Noun نصاب پتوار ۔ کشتی کے اوپر کے کنارے میں پتوار کی ٹیک ۔ کیل کانٹا جس پر پتوار ٹکی ہوتی ہے ۔ اور گھومتی ہے ۔ |
| 3. | Thom apple | Noun دھتورا ۔ داتورہ ۔ اسی نام و نسل سے تعلق رکھنے والے بعض زہریلے پودے ۔ |
| 4. | Thomback | Noun ماہی خار پشت ۔ یورہیشن مچھلی ۔ جس کی پشت اور دم پر کانٹے ہوتے ہیں ۔ جو شارک مچھلی سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
| 5. | Thominess | Noun خار داریت ۔ کانٹے کی چبھن ۔ بے چینی ۔ اضطراب ۔ |
| 6. | Thomisid | Noun مکڑ پایہ ۔ اس نام و نسل کی کیکڑے جیسی مکڑی ۔ |
| 7. | Thomism | Noun تھامسیت ۔ تھامس اکوئی نس ۔ مذہب کا مسلہِ تقدیر اور رحمت کا قائل ۔ مگر حضرت مریم کی معصومیت کا منکر تھا ۔ |
| 8. | Thomist | Noun, Adjective تھامس ۔ اکوئی نس کے متکلمانہ فلسفے کا پیرو ۔ |
| 9. | Thomistic | Adjective تھامسیت کا یا اس مذہب سے متعلق ۔ |
| 10. | Thomlike | Adjective خار نما ۔ کانٹے جیسا ۔ کانٹے کی شکل کا ۔ |
| 11. | Thompson submachine gun , tommy gun | Noun اعشاریہ ٤۵ کی چھوٹی مشین گن ۔ |
| 12. | Thomy | Adjective خار دار ۔ کانٹوں ۔ خاروں یا سولوں بھرا ۔ چبھنے والا ۔ تکلیف دہ ۔ پُرخار ۔ کٹھن ۔ دشوار ۔ |
| 13. | Thong | n. تسمہ۔ سلو۔ بدھی Noun تسمہ ۔ چیزوں کو باندھنے والا چمڑے کا تسمہ ۔ چمڑے یا اسی قسم کی اور شے سے بنا ہوا ۔ |
| 14. | Thongs | n. تسمہ۔ سلو۔ بدھی Noun تسمہ ۔ چیزوں کو باندھنے والا چمڑے کا تسمہ ۔ چمڑے یا اسی قسم کی اور شے سے بنا ہوا ۔ |
| 15. | Thoracentesis | Noun صَدَر سوزنی ۔ پیورَل کہفَہ کی پیراسینٹَیسِس |
| 16. | Thoraces | n. سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر Noun سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔ |
| 17. | Thoracic | adj. چھاتی کا۔ سینہ کا۔ صدری Adjective سینے کا ۔ صدری ۔ چھاتی سے متعلق ۔ |
| 18. | Thoracic duct | Noun قنات صدر ۔ جسم میں سب سے لمبی ڈھیلے پٹھوں والی رگ ۔ جو ریڑھ کی ہڈی کے پاس ہوتی ہے ۔ |
| 19. | Thoracostomy | Noun صدر شگافی ۔ عمل جراحی سے سینہ شگاف کرنا ۔ خصوصاً پانی خارج کرنے کے لیے ۔ |
| 20. | Thoracotomy | Noun دیوار ۔ سینہ کی چیر پھاڑ ۔ |
| 21. | Thoral | adj. بچھونے کا۔ بستر کا |
| 22. | Thorax | n. سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر Noun سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔ |
| 23. | Thoraxes | n. سینہ۔ چھاتی۔ چھاتا۔ صدر Noun سینہ ۔ صدر ۔ جسمانی خلا ۔ ریڑھ کی ہڈی ۔ پسلیوں اور سینے کی ہڈی سے پُر ہو ۔ |
| 24. | Thoria , thorium oxide , thorium diaoxide | Noun تھوریم آکسائڈ ۔ تھوریم ڈائی آکسائڈ ۔ جو ایک وزنی سفید سفوف ہے ۔ |
| 25. | Thorianite | Noun ایک کمیاب تاہکار معدنی شے جو عام طور پر بکثرت تھوریم آکسائڈ سے ترکیب یافتہ چھوٹے ۔ سیاہ ۔ مکعب نما قلموں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| tho found in 83 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.