English to Urdu Translation

re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next
2526.Resilientadj.
لچک دار۔ چونچال۔
لچک دار۔ چونچال۔
Adjective
لچک دار ۔ اصل جگہ پر واپس چلے جانے والا ۔ لچک رکھنے والا ۔ ہو جانے والا ۔
2527.ResilientlyAdverb
لچکتے ہوئے ۔ لہکتے ہوئے ۔ لچکداری سے ۔
2528.Resinn.
رال۔ دھوپ۔ دامر۔ دھونا۔ کرایل۔ لاکھ۔ بیروزہ۔
n.
رال۔ دھوپ۔ دامر۔ دھونا۔ کرایل۔لاکھ۔ بیروزہ،
Noun
رال ۔ چیڑ ۔ گوند ۔ لاکھ ۔ کسی شے کے ساتھ عمل کرنا یا ملنا ۔
Noun
رال ۔ قُدرَتی رالَیں نامیاتی مُرَکَّب ہَیں جو بَعض پَودے اور حَشرات خَارَج کَرتے ہَیں ۔ یہ عمُوماً پانی میں ناحَل پَذیر ہوتی ہَیں
2529.ResinateVerb
رال سے بھرنا یا لبریز کرنا ۔
2530.Resinedn.
رال۔ دھوپ۔ دامر۔ دھونا۔ کرایل۔ لاکھ۔ بیروزہ۔
n.
رال۔ دھوپ۔ دامر۔ دھونا۔ کرایل۔لاکھ۔ بیروزہ،
Noun
رال ۔ چیڑ ۔ گوند ۔ لاکھ ۔ کسی شے کے ساتھ عمل کرنا یا ملنا ۔
Noun
رال ۔ قُدرَتی رالَیں نامیاتی مُرَکَّب ہَیں جو بَعض پَودے اور حَشرات خَارَج کَرتے ہَیں ۔ یہ عمُوماً پانی میں ناحَل پَذیر ہوتی ہَیں
2531.ResingVerb
استعفٰی دے دینا ۔ ترک کر دینا ۔ حوالے کر دینا ۔ واپس کر دینا ۔
2532.Resiningn.
رال۔ دھوپ۔ دامر۔ دھونا۔ کرایل۔ لاکھ۔ بیروزہ۔
n.
رال۔ دھوپ۔ دامر۔ دھونا۔ کرایل۔لاکھ۔ بیروزہ،
Noun
رال ۔ چیڑ ۔ گوند ۔ لاکھ ۔ کسی شے کے ساتھ عمل کرنا یا ملنا ۔
Noun
رال ۔ قُدرَتی رالَیں نامیاتی مُرَکَّب ہَیں جو بَعض پَودے اور حَشرات خَارَج کَرتے ہَیں ۔ یہ عمُوماً پانی میں ناحَل پَذیر ہوتی ہَیں
2533.ResinoidAdjective
رال ۔ لاکھ ۔ بیروزہ جیسا ۔ اس قسم کا ۔ رال نما شے ۔
2534.Resinousadj.
رال آمیز۔ دھوناملا۔
adj.
رال۔ آمیز۔ دھونا ملا۔
Adjective
رال یا لاکھ ۔ گندہ بیروزہ یا تار کول ۔ رالی ۔ رال صفت ۔
2535.Resinsn.
رال۔ دھوپ۔ دامر۔ دھونا۔ کرایل۔ لاکھ۔ بیروزہ۔
n.
رال۔ دھوپ۔ دامر۔ دھونا۔ کرایل۔لاکھ۔ بیروزہ،
Noun
رال ۔ چیڑ ۔ گوند ۔ لاکھ ۔ کسی شے کے ساتھ عمل کرنا یا ملنا ۔
Noun
رال ۔ قُدرَتی رالَیں نامیاتی مُرَکَّب ہَیں جو بَعض پَودے اور حَشرات خَارَج کَرتے ہَیں ۔ یہ عمُوماً پانی میں ناحَل پَذیر ہوتی ہَیں
2536.Resipiscencen.
خطا کا احساس۔ اعتراف خطا۔
2537.ResistVerb
مزاحمت کرنا ۔ رکاوٹ ڈالنا ۔ مخالف ہونا ۔ مقابلہ کرنا ۔
2538.Resistancen.
.see oppostion,2,3
Noun
مزاحمت ۔ مدافعت ۔ قوتِ مزاحمت ۔
Noun
مَزاحمَت ۔ مَناعیَت ۔ مَدافعت کی طاقَت ۔ مَدافعت ۔ قُوَّتِ مَزاحمَت ۔
2539.Resistancesn.
.see oppostion,2,3
Noun
مزاحمت ۔ مدافعت ۔ قوتِ مزاحمت ۔
Noun
مَزاحمَت ۔ مَناعیَت ۔ مَدافعت کی طاقَت ۔ مَدافعت ۔ قُوَّتِ مَزاحمَت ۔
n.
روکنے والا۔ اڑنے والا۔ مقابلہ کرنے والا۔ مانع۔ مزاحم۔
Adjective
مزاحمت پیش کرنے والا ۔ مزاحم ۔ مخالف ۔ مزاحمہ ۔ وہ جو مزاحمت کرئے ۔
2540.Resistantn.
روکنے والا۔ اڑنے والا۔ مقابلہ کرنے والا۔ مانع۔ مزاحم۔
Adjective
مزاحمت پیش کرنے والا ۔ مزاحم ۔ مخالف ۔ مزاحمہ ۔ وہ جو مزاحمت کرئے ۔
2541.ResisterNoun
کوئی بھی مزاحم شے یا شخص ۔ رُکاوٹ ڈالنے والا شخص یا ڈالنے والی شے ۔
n.
روکنے والا۔ اڑنے والا۔ مقابلہ کرنے والا۔ مانع۔ مزاحم۔
Adjective
مزاحمت پیش کرنے والا ۔ مزاحم ۔ مخالف ۔ مزاحمہ ۔ وہ جو مزاحمت کرئے ۔
2542.ResistibilityNoun
مزاحمت کی صلاحیت ۔ مزاحمت پذیری ۔ قوتِ مزاحمت ۔
2543.Resistibleadj.
روک یا مزاحمت کے قابل۔ قابل مدافعت۔ مزاحمت پزیر۔
2544.Resistiblenessn.
مزاحمت پزیری۔
2545.Resistiblityn.
مزاحمت پزیری۔
2546.Resistiveadj.
روکنے کی قوت رکھنے والا۔ مزاحمانہ۔
2547.ResistivityNoun
قوتِ مزاحمت ۔ صلاحیت مزاحمت ۔ مزاحمت نوعی ۔
2548.Resistlessadj.
بے مزاحمت۔ بے روک ۔ اٹل۔ بلاتعرض۔ بے سامرتھ۔ ابل۔ بے بس۔
Adjective
بے روک ۔ بے مزاحمت ۔ ناقابل مزاحمت ۔ رُکاوٹ کے ناقابل ۔ جس کی مزاحمت نہ کی جا سکے ۔
2549.Resistlesslyadv.
بلا تعرض بے روک۔
Adverb
ناقابلِ مزاحمت انداز سے ۔ غیر مزاحمانہ طور پر ۔ بے روک طور پر ۔
2550.ResistlessnessNoun
مزاحمت نہ ہونے یا نہ کر سکنے کی کیفیت ۔ عدم مزاحمت ۔
re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    97    98    99    100    101    102    103    104    105    106    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.