English to Urdu Translation

resist found in 15 words.
1.ResistVerb
مزاحمت کرنا ۔ رکاوٹ ڈالنا ۔ مخالف ہونا ۔ مقابلہ کرنا ۔
2.Resistancen.
.see oppostion,2,3
Noun
مزاحمت ۔ مدافعت ۔ قوتِ مزاحمت ۔
Noun
مَزاحمَت ۔ مَناعیَت ۔ مَدافعت کی طاقَت ۔ مَدافعت ۔ قُوَّتِ مَزاحمَت ۔
3.Resistancesn.
.see oppostion,2,3
Noun
مزاحمت ۔ مدافعت ۔ قوتِ مزاحمت ۔
Noun
مَزاحمَت ۔ مَناعیَت ۔ مَدافعت کی طاقَت ۔ مَدافعت ۔ قُوَّتِ مَزاحمَت ۔
n.
روکنے والا۔ اڑنے والا۔ مقابلہ کرنے والا۔ مانع۔ مزاحم۔
Adjective
مزاحمت پیش کرنے والا ۔ مزاحم ۔ مخالف ۔ مزاحمہ ۔ وہ جو مزاحمت کرئے ۔
4.Resistantn.
روکنے والا۔ اڑنے والا۔ مقابلہ کرنے والا۔ مانع۔ مزاحم۔
Adjective
مزاحمت پیش کرنے والا ۔ مزاحم ۔ مخالف ۔ مزاحمہ ۔ وہ جو مزاحمت کرئے ۔
5.ResisterNoun
کوئی بھی مزاحم شے یا شخص ۔ رُکاوٹ ڈالنے والا شخص یا ڈالنے والی شے ۔
n.
روکنے والا۔ اڑنے والا۔ مقابلہ کرنے والا۔ مانع۔ مزاحم۔
Adjective
مزاحمت پیش کرنے والا ۔ مزاحم ۔ مخالف ۔ مزاحمہ ۔ وہ جو مزاحمت کرئے ۔
6.ResistibilityNoun
مزاحمت کی صلاحیت ۔ مزاحمت پذیری ۔ قوتِ مزاحمت ۔
7.Resistibleadj.
روک یا مزاحمت کے قابل۔ قابل مدافعت۔ مزاحمت پزیر۔
8.Resistiblenessn.
مزاحمت پزیری۔
9.Resistiblityn.
مزاحمت پزیری۔
10.Resistiveadj.
روکنے کی قوت رکھنے والا۔ مزاحمانہ۔
11.ResistivityNoun
قوتِ مزاحمت ۔ صلاحیت مزاحمت ۔ مزاحمت نوعی ۔
12.Resistlessadj.
بے مزاحمت۔ بے روک ۔ اٹل۔ بلاتعرض۔ بے سامرتھ۔ ابل۔ بے بس۔
Adjective
بے روک ۔ بے مزاحمت ۔ ناقابل مزاحمت ۔ رُکاوٹ کے ناقابل ۔ جس کی مزاحمت نہ کی جا سکے ۔
13.Resistlesslyadv.
بلا تعرض بے روک۔
Adverb
ناقابلِ مزاحمت انداز سے ۔ غیر مزاحمانہ طور پر ۔ بے روک طور پر ۔
14.ResistlessnessNoun
مزاحمت نہ ہونے یا نہ کر سکنے کی کیفیت ۔ عدم مزاحمت ۔
15.ResistorNoun
مزاحم ۔ آلہ مزاحمت ۔ برقی سرکٹ میں حرارت یا روشنی پیدا کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے موصل ۔
resist found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.