English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    98    99    100    101    102    103    104    105    106    107    Next
2551.Afterpains جننے کے پیچھے پیڑ یا درد
زَچگی ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ہونے والی دَردیں ۔
2552.Afterpartn.
پچھلا حصہ یا بھاگ
2553.Afterpiecen.
پچھلا یا اخیر سوانگ یا نقل
2554.Afterthoughtn.
پچھلی بدھ یا مت ۔ پس اندیشی ۔ انو بودھ
2555.Aftertimeadv.
دیر کر کے ۔ وقت سے پیچھے
2556.Afterward, afterwardsAdverb
بَعد ميں ۔ آنے والے وَقَت ميں ۔
2557.Afterwardsadv.
اس کے پیچھے ۔ پھر ۔ اس کے بعد ۔ بعد کو
2558.Afterwitn.
پچھلی بدھ یا مت ۔ پس اندیشی ۔ انو بودھ
2559.AfterworldAdjective
عقبی ۔ مَوت کے بَعد کی مَنصُورَہ جَگَہ ۔ اگلا جَہاں ۔ اگلی دُنيا ۔
2560.AgNoun
چاندی کی کیمیائی علامت ۔
2561.Ag-actisNoun
کاروائی سے متعلق ۔
2562.Aga, aghaNoun
آغا ۔ تُرکی زُبان ميں کَمانڈر يا بَڑے افسَر کا خَطاب /لَقَب ۔ تَکريمی لَفَظ بَلِحاظِ عُمَر ۔
2563.Againadv.
1. پھر ۔ دُوسرا کے ۔ پھر کر ۔ دہرا کے ۔ دوبارہ ۔ ایک دفعہ اور
2. الٹا ۔ پھیر ۔ پھراوتی ۔ واپس
3. سوا ۔ علاوہ
پھر سے ۔ دوبارہ ۔ پھر ۔
Adjective
پھِر ۔ دوبارَہ ۔ دُھرا کے ۔ مُکَرَر ۔ پھِر کَبھی ۔
2564.Again and againبار بار ۔ بارہا ۔
2565.Againstprep.
1. بپریت ۔ بمکھ ۔ بِرُدھ ۔ پرتکول ۔ برخلاف ۔ بمقابل ۔ خلاف ۔ ضد
2. الٹا ۔ برعکس
3. آمنے سامنے ۔ سامنے ۔ سنمکھ ۔ مقابل میں
4. بیری ۔ آڑی ۔ شترو ۔ مفسد ۔ مخل ۔ مضر
5. لیے ۔ واسطے ۔ خاطر
Adverb
خلاف ۔ بر خلاف ۔
Preposition
بَرعکس ۔ بَرخِلاف ۔ کِسی کی مُخالِفَت ميں ۔
2566.Against all riskبمقابل جملہ خطرات ۔
2567.Against the documentsبہ مقابل دستاویزات ۔
2568.Against the willمرضی ۔ خلاف منشا ۔ خلاف ۔
2569.Agalactiaبے شیری ۔ بَچّے کی پَیدائش کی بَعد دُودھ کا نا مُکَمَّل اخراج
2570.AgameteNoun
(حَياتِيات) غَير جِنسی تَوليدی خُلِيَہ ۔ غَير زَواجَہ ۔
2571.Agamic, agamousAdjective
غَير زَواجی ۔ بے جِنس ۔ بے تَزويج ۔
2572.Agammagiobulinaemiaخُون میں گیما گلوبَن کی غیر موجُودگی ۔ اِس سے امراض کے خلاف قُوَّتِ مدافعت خَتم ہو جاتی ہے
2573.Agamo-genesisNoun
غَير زَواجی تَوليد ۔ بے جِنسی تَوليد ۔ جِنسی عمَل کے بَغير تَوليد ۔
2574.Agamousadj.
نِرِلنگی
2575.Aganglionosisگینگلیا یا اُبھاروں کی غیر موجُودگی
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    98    99    100    101    102    103    104    105    106    107    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.