English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    99    100    101    102    103    104    105    106    107    108    Next
2576.EpigraphistNoun
کُتبہ نویس ۔ کتبہ خواں ۔ ماہر کتبیات ۔
2577.Epigraphsn.
کتبہ۔ نوشتہ۔ لوح۔ مقولہ۔ کلام
Noun
نوشتہ ۔ کتبہ ۔ کسی عمارت کا کتبہ ۔ لوح ۔
2578.EpigraphyNoun
علم کتبات ۔ کتبات کو پڑھنے کی تعبیر کا علم ۔
2579.EpigrommaticAdjective
لطیفہ آمیز ۔ ظرافت آمیز ۔
2580.EpigynousNoun
بربقچوی ۔ ایسا پھُول جِس کی پنکھڑیاں اور زربریا حامِل زر وغیرہ تخمدان کے اُوپر ہوں ۔
2581.EpilationNoun
بالوں کی جَڑوں سے تَباہی ۔ عورَتوں کی مُونچھَیں نِکَل آنے کی صُورَت میں یا دیگَر قِسَم کے بالوں کا جَڑ سے خَاتمَہ
2582.EpilatoryNoun
بالوں کی جَڑوں کو تَباہ کَرنے والا عامَل ۔ بال صَفا
2583.Epilepsiesn.
مرگی۔ صرع۔ ام الصبیان
Noun
مرگی ۔ صرع ۔ ایک مزمن اعصابی مرض جس میں مریض پر لرزہ طاری ہوتی ہے ۔ دماغ کی بیماری جِس میں توانائی اچانک مریض کے قابُو سے باہِر ہو جاتی ہے ۔
Noun
مِرگی ۔ دَماغ کی غَیر مُنَظَّم بَرقی عاملیت کا نَتیجہ ۔ اِس کی وَجَہ سے اِنسانی دَمَاغ میں بَرقی لہروں کا نُقص ہوتا ہے جو اِنسانی جِسَم کو مُتاثَر کَرتا ہے اور اِس سَبَب کی وَجَہ سے اُس کو دورے پَڑنا شُرُوع ہو جاتے ہَیں
adj.
مرگی یا صرع کے متعلق۔ مرگی والا
Adjective
صرعی ۔ صرع سے متعلّق ۔ مرگی کا مریض ۔
Noun
صَرعی ۔ صَرَع کے مُتعَلِق
2584.Epilepsyn.

2585.Epilepticadj.
مرگی یا صرع کے متعلق۔ مرگی والا
Adjective
صرعی ۔ صرع سے متعلّق ۔ مرگی کا مریض ۔
Noun
صَرعی ۔ صَرَع کے مُتعَلِق
2586.Epilepticaladj.
مرگی یا صرع کے متعلق۔ مرگی والا
Adjective
صرعی ۔ صرع سے متعلّق ۔ مرگی کا مریض ۔
Noun
صَرعی ۔ صَرَع کے مُتعَلِق
2587.EpileptiformAdjective
صرع نُما ۔ مرگی کی مانند ۔
Noun
مِرگی سے مُشابہ ۔ صَرَع نُما
2588.EpileptogenicNoun
مِرگی پَیدا کَرنے کی اہلیت والا عامَل
2589.EpilogistNoun
خاتمہ نویس ۔ اختتامیہ گو ۔
2590.Epiloguen.
نقل یا تماشے کے ختم پر جو بیان سامعین سے مخاطب ہو کر کہا جائے۔ بیان خاتمہ۔ تقریظ
Noun
ختم مقال ۔ اختتامیہ ۔ کسی تصنیف کا اختتامی حصّہ ۔
2591.Epiloguesn.
نقل یا تماشے کے ختم پر جو بیان سامعین سے مخاطب ہو کر کہا جائے۔ بیان خاتمہ۔ تقریظ
Noun
ختم مقال ۔ اختتامیہ ۔ کسی تصنیف کا اختتامی حصّہ ۔
2592.EpiloiaNoun
دَماغی نَسیج میں خَلَل جو تَوارَث میں چَلتا ہے اِس سے ذہنی نُقص پَیدا ہوتا ہے
2593.Epilthelial tissueNoun
برحلمی عُضلہ ۔ مثلاً طبقہ دار وضعیہ ، جِلد ، آنکھ ، حلق اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں کی سطح کے خُلیے ۔
2594.EpimenorrhoeaNoun
تَعدَد طَمث ۔ حیض کے سائیکَل کی طَوالَت ۔ حَیض کا کَم مُدَّت جاری رہنا
2595.EpimorphosisNoun
برشکلیت ۔ نیا جنم ۔ بے ریڑھ حیوانات میں ایک طرح کی باز تولید ۔
2596.EpimysiumNoun
برعُضلہ ۔ عُضلہ پوش ۔ کسی عصب کا غلاف جو واصل نسیج سے تشکیل پاتا ہے ۔
2597.EpinasticAdjective
بررونیدگی سے متعلّق ۔
2598.EpinastyNoun
برقرنیت ۔ بررونیدگی ۔
2599.EpinephrineNoun
بر گُردہ مادّہ ۔
2600.EpineurialAdjective
برعصبہ سے متعلّق ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    99    100    101    102    103    104    105    106    107    108    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.