English to Urdu Translation
1. | Epilepsies | n. مرگی۔ صرع۔ ام الصبیان Noun مرگی ۔ صرع ۔ ایک مزمن اعصابی مرض جس میں مریض پر لرزہ طاری ہوتی ہے ۔ دماغ کی بیماری جِس میں توانائی اچانک مریض کے قابُو سے باہِر ہو جاتی ہے ۔ Noun مِرگی ۔ دَماغ کی غَیر مُنَظَّم بَرقی عاملیت کا نَتیجہ ۔ اِس کی وَجَہ سے اِنسانی دَمَاغ میں بَرقی لہروں کا نُقص ہوتا ہے جو اِنسانی جِسَم کو مُتاثَر کَرتا ہے اور اِس سَبَب کی وَجَہ سے اُس کو دورے پَڑنا شُرُوع ہو جاتے ہَیں adj. مرگی یا صرع کے متعلق۔ مرگی والا Adjective صرعی ۔ صرع سے متعلّق ۔ مرگی کا مریض ۔ Noun صَرعی ۔ صَرَع کے مُتعَلِق |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.