English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    110    111    Next
2651.Constipatingv. a.
اَڑ کرنا ۔ قبض کرنا
Verb
قبض کَرنا ۔ قبض والا بنانا ۔
2652.Constipationn.
قبض ۔اَڑ
کونسی پيشن ۔ قبض ۔
Noun
قبض ۔ قبض کی حالت ۔
Noun
قَبَض ۔ فُضلے کا مُشکَل سے باہَر نِکَلنا ۔ آنتوں میں خُشکی ۔
Noun
قبض ۔
2653.Constipationsn.
قبض ۔اَڑ
کونسی پيشن ۔ قبض ۔
Noun
قبض ۔ قبض کی حالت ۔
Noun
قَبَض ۔ فُضلے کا مُشکَل سے باہَر نِکَلنا ۔ آنتوں میں خُشکی ۔
Noun
قبض ۔
2654.Constitonalityقانونی جواز ۔ از روئے آئين ۔ جو آئين کی رو سے مناسب اور جائز ہو
2655.ConstituencyNoun
حلقہٴاِنتخاب ۔ حلقہٴراۓ دہی ۔ راۓ دینے والوں کی جماعت ۔
Noun
حلقہ ۔ انتخاب ۔ رائے و ہندگان یا باشندے ۔
2656.Constituentn.
1. جُز ۔ ٹکڑا
2. مؤکل ۔ ججمان
Adjective
راۓ دہندہ ۔ مُختار ۔ واضع ۔
Adjective
آئین ساز ۔ دستور ساز ۔
Noun
رائے و ہندہ ۔ انتخاب کنندہ نمائندہ ۔
Noun
جُز ۔ جُزو ترکیبی ۔ کوئی ایسا جُزو جو کِسی مُرکب میں شامِل کیا جاۓ ۔
2657.Constituent assemblyNoun
اسمبلی دستور ساز ۔ مجلس دستور ساز ۔
2658.Constituentsn.
1. جُز ۔ ٹکڑا
2. مؤکل ۔ ججمان
Adjective
راۓ دہندہ ۔ مُختار ۔ واضع ۔
Adjective
آئین ساز ۔ دستور ساز ۔
Noun
رائے و ہندہ ۔ انتخاب کنندہ نمائندہ ۔
Noun
جُز ۔ جُزو ترکیبی ۔ کوئی ایسا جُزو جو کِسی مُرکب میں شامِل کیا جاۓ ۔
2659.Constitutev. a.
1. وجود دینا ۔ بنانا
2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
Verb
بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔
2660.Constitutedv. a.
1. وجود دینا ۔ بنانا
2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
Verb
بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔
2661.Constitutesv. a.
1. وجود دینا ۔ بنانا
2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
Verb
بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔
2662.Constitutingv. a.
1. وجود دینا ۔ بنانا
2. کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا
Verb
بنانا ۔ تَشکیل دینا ۔ قائم کَرنا ۔
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ بنانا ۔ مقرر کرنا۔ مرتب کرنا ۔
2663.Constitutionn.
1. ساخت ۔ بناؤ ۔ بناوٹ ۔ ترکیب
2. خاصیت جسمی ۔ دیہ کا سُبھاؤ
3. سُبھاؤ ۔ سیرت ۔ خصلت ۔ نہاد ۔ سہج ۔ مزاج ۔ طبیعت ۔ سرشت
4. اصول قوانینِ ریاست ۔ دستور ۔ آئین
کونسٹی ٹيوشن ۔ کاٹھی
Noun
دَستور ۔ آئین ۔ ساخت ۔
Noun
عُصر ۔ ضیق ۔ کِسی چیز مثلاً کِسی نلی کا اچانک تنگ ہو جانا ۔
2664.Constitution, lax mental powers غير مَضبُوط ۔ قُوَت و تَوانائی سے محرُوم ۔
2665.Constitutionaln.
ہوا خوری ۔ چلت پھرت ۔ کسرت ۔ چہل قدمی
adj.
1. جنمی ۔ پیدائشی ۔ ذاتی ۔ خلقی ۔ جبّلی ۔ اصلی
2. جائز ۔ مباح ۔ پَرمانک ۔ شرعی ۔ قانونی ۔ حسب قانون، ضابطہ یا سررشتہ ۔ آئینی ۔ دستوری
Adjective
دستوری ۔ آئینی ۔ کسی چیز کی ساخت کے مُتعلّق ۔
2666.Constitutional amendmentآئينی ترميم ۔ دستوری ترميم ۔
2667.Constitutional cinventionsدستوری روايات ۔ ترميمی رواجات ۔
2668.Constitutional governmentآئينی حکومت ۔ دَستُوری حکومت
2669.Constitutional jurisdictionائينی اختيار ۔ آئينی اختيارِ سماعت ۔ ايسا اختيار عدالتِ عظمی اور عدالت ہائے عاليہ کو حاصل ہے
2670.Constitutional lawدستوری قانون ۔ آئينی قانون ۔ کسی بھی مملکت کا اساسی قانون
2671.Constitutional limitationدستوری پابندیاں ۔ آئينی پابندياں ۔
2672.Constitutional rightsدستوری حقوق ۔ تسليم شدہ حقوق ۔
2673.ConstitutionalismNoun
دستوریت ۔ آئینی نظام ۔ دستوری اصول ۔
Noun
آئين پسندی ۔ دستور پسندی
2674.Constitutionallyآئينی طور پر ۔ دستوری کے لحاظ سے ۔
Adverb
دستوری طریقے سے ۔ قانون کے مُطابق ۔ قومی آئین ۔
2675.Constitutionalsn.
ہوا خوری ۔ چلت پھرت ۔ کسرت ۔ چہل قدمی
adj.
1. جنمی ۔ پیدائشی ۔ ذاتی ۔ خلقی ۔ جبّلی ۔ اصلی
2. جائز ۔ مباح ۔ پَرمانک ۔ شرعی ۔ قانونی ۔ حسب قانون، ضابطہ یا سررشتہ ۔ آئینی ۔ دستوری
Adjective
دستوری ۔ آئینی ۔ کسی چیز کی ساخت کے مُتعلّق ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    102    103    104    105    106    107    108    109    110    111    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.