English to Urdu Translation
constitutional found in 11 words. | ||
1. | Constitutional | n. ہوا خوری ۔ چلت پھرت ۔ کسرت ۔ چہل قدمی adj. 1. جنمی ۔ پیدائشی ۔ ذاتی ۔ خلقی ۔ جبّلی ۔ اصلی 2. جائز ۔ مباح ۔ پَرمانک ۔ شرعی ۔ قانونی ۔ حسب قانون، ضابطہ یا سررشتہ ۔ آئینی ۔ دستوری Adjective دستوری ۔ آئینی ۔ کسی چیز کی ساخت کے مُتعلّق ۔ |
2. | Constitutional amendment | آئينی ترميم ۔ دستوری ترميم ۔ |
3. | Constitutional cinventions | دستوری روايات ۔ ترميمی رواجات ۔ |
4. | Constitutional government | آئينی حکومت ۔ دَستُوری حکومت |
5. | Constitutional jurisdiction | ائينی اختيار ۔ آئينی اختيارِ سماعت ۔ ايسا اختيار عدالتِ عظمی اور عدالت ہائے عاليہ کو حاصل ہے |
6. | Constitutional law | دستوری قانون ۔ آئينی قانون ۔ کسی بھی مملکت کا اساسی قانون |
7. | Constitutional limitation | دستوری پابندیاں ۔ آئينی پابندياں ۔ |
8. | Constitutional rights | دستوری حقوق ۔ تسليم شدہ حقوق ۔ |
9. | Constitutionalism | Noun دستوریت ۔ آئینی نظام ۔ دستوری اصول ۔ Noun آئين پسندی ۔ دستور پسندی |
10. | Constitutionally | آئينی طور پر ۔ دستوری کے لحاظ سے ۔ Adverb دستوری طریقے سے ۔ قانون کے مُطابق ۔ قومی آئین ۔ |
11. | Constitutionals | n. ہوا خوری ۔ چلت پھرت ۔ کسرت ۔ چہل قدمی adj. 1. جنمی ۔ پیدائشی ۔ ذاتی ۔ خلقی ۔ جبّلی ۔ اصلی 2. جائز ۔ مباح ۔ پَرمانک ۔ شرعی ۔ قانونی ۔ حسب قانون، ضابطہ یا سررشتہ ۔ آئینی ۔ دستوری Adjective دستوری ۔ آئینی ۔ کسی چیز کی ساخت کے مُتعلّق ۔ |
constitutional found in 11 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.