English to Urdu Translation
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
276. | Geomagnetic | Adjective ارضِ مقناطیسی ۔ ارضی مقناطیسیت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ Noun ارضی مقناطیسی ۔ زمین کے مقناطیسی میدان سے مُتَعلِّق ۔ |
277. | Geomancer | n. بھڈری۔ رمال۔ زائچے داں Noun رمال ۔ |
278. | Geomancy | n. رمل۔ زائچہ دانی Noun رمالی ۔ علم رمل ۔ مُٹّھی بھَر مٹّی پھینکنے سے بننے والی شکل ۔ |
279. | Geomantic | adj. رمل کے متعلق Adjective علمِ رمل سے مُتعلّق ۔ |
280. | Geomantical | adj. رمل کے متعلق Adjective علمِ رمل سے مُتعلّق ۔ |
281. | Geometer | n. مہندس۔ اقلیدس دان Noun مُہندِس ۔ مساح پروانہ ۔ اس کا لاروا ۔ Noun مہندِس ۔ ہِندسہ دان ۔ n. مہندس Noun مُہندِس ۔ ہندسیہ دان ۔ ماہرِ علمِ ہندسیہ ۔ جیومیٹری کا ماہر ۔ |
282. | Geometric | adj. ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق Adjective ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔ Noun ہِندسی ۔ جِس کا تَعلُّق جیومیٹری سے ہو ۔ |
283. | Geometric mean | Noun ہندسی اوسط ۔ اَین مثبت رقموں کے حاصل ضرب کا ایَن جذر ۔ Noun ہِندسی اوسط ۔ دو اعداد کے درمیان کا کوئی ایسا عدد کہ تینوں اعداد مِل کر سِلسِلہ ہِندسیہ بنا دیں ۔ |
284. | Geometric optics | Noun عِلم المناظِر ہِندسی ۔ روشنی کو شُعاعوں پر مُشتَمِل قرار دے کر اِس کے طریق عمل کا مُطالعہ کرنا ۔ |
285. | Geometric progression | Noun ہندسی سِلسِلہ ۔ ایک سِلسِلہ جِس میں رقمیں ایک مُشتَرِک نِسبَت کے ساتھ کم ہوتی یا بڑھتی ہیں ۔ |
286. | Geometrical | adj. ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق Adjective ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔ Noun ہِندسی ۔ جِس کا تَعلُّق جیومیٹری سے ہو ۔ |
287. | Geometrical progresion | Noun ہِندسی تناسُب ۔ ایسے اعداد کا مجمُوعہ جِس میں ہر عدد اپنے سے پہلے والے عدد سے کوئی مُستقِل تناسُب رکھتا ہو ۔ |
288. | Geometrically | adv. ہندسے کے طور پر۔ از روئے ہند سہ |
289. | Geometrician | n. مہندس Noun مُہندِس ۔ ہندسیہ دان ۔ ماہرِ علمِ ہندسیہ ۔ جیومیٹری کا ماہر ۔ |
290. | Geometrid | Noun مساحی حشرہ ۔ ہندسی کِرم ۔ اِسی خاندان کے حشرات میں سے کوئی ایک ۔ |
291. | Geometries | n. تحریر۔ اقلیدس۔ ہند سہ۔ ریکھا گنت۔ جیومیٹری Noun جیومیٹری ۔ علمِ ہِندسہ ۔ علمِ ہِندسہ کا کوئی ایسا نِظام جِس میں مَخصُوص مَفروضوں کے تحت عمل کیا جاۓ ۔ |
292. | Geometrize | Verb ہندسانہ ۔ ہندسی طریقوں سے کام کا ہونا ۔ ہندسی طور پَر تَشکیل دینا ۔ |
293. | Geometry | n. تحریر۔ اقلیدس۔ ہند سہ۔ ریکھا گنت۔ جیومیٹری Noun جیومیٹری ۔ علمِ ہِندسہ ۔ علمِ ہِندسہ کا کوئی ایسا نِظام جِس میں مَخصُوص مَفروضوں کے تحت عمل کیا جاۓ ۔ |
294. | Geomorphic | Adjective ارض شکلہ ۔ زمین کی شکل کا ۔ اِس کے سطحی خدوخال کا ۔ زمین کی شکل سے مُتعلّق ۔ |
295. | Geomorphology | Noun شکلی جُغرافیہ ۔ شکلیاتِ ارض زمین کی اِبتدا ، اِرتقا اور سطحی خدوخال کی خصوصیات کا علم ۔ |
296. | Geophagist | n. مٹی کھانے والا |
297. | Geophagy | Noun گِل خوری ۔ ارضِ اشیا مثلاً چاک یا مٹّی کھانے کی عادت ۔ Noun گُل خوری ۔ مٹی کھانے کی بیماری ۔ |
298. | Geophysics | Noun ارضی طبیعیات ۔ طبیعیاتُ الارض ۔ زمین کا وہ علم جِس میں زمینی خدوخال اور اُن کی تَشکیل کَرنے والے عوامل کا مُطالعہ کیا جاتا ہے ۔ Noun ارضی طبیعیات ۔ طبیعیات الارض ۔ زمین کی طبیعی خصُوصیات کا عِلم ۔ |
299. | Geophyte | Noun ارضِ نبات ۔ ایک دوامی پودا جِس کے شگُوفے سردیوں میں زیر زمین محفُوظ رہتے ہیں ۔ زیر ارضی پودا ۔ زمین دوز پودا ۔ |
300. | Geopolitics | Noun ارضی سیاسیات ۔ جُغ سیاسیات ۔ جُغرافیائی سیاسیات ۔ |
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.