English to Urdu Translation
| ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
| 276. | Half gainer | Noun کھڑے یا سامنے دوڑتے ہوۓ غوطہ زنی کا عمَل جِس میں ہوا میں قلابازی کی بدولَت پُشتی ڈُبکی لَگتی ہے ۔ |
| 277. | Half nelson | Noun ہاف نیلسَن ۔ کُشتی کا فَن ۔ کُشتی کا داوٴ ۔ |
| 278. | Half note | Noun نِصف سُر ۔ سُرتی ۔ مُکمّل سُر کے نِصف جِتنا سُر ۔ |
| 279. | Half pint | Noun نِصف پِنٹ ۔ خُشک چیزوں کو ناپنے کا پیمانہ ۔ سیال چیزوں کو ناپنے کا پیمانہ ۔ جو ایک کوارٹ کا ایک چوتھائی ہوتا ہے ۔ |
| 280. | Half sister | Noun سوتیلی بہن ۔ ماں باپ میں سے ایک مُشتَرِک اور دُوسرا مُختَلِف رکھنے والی بہن ۔ |
| 281. | Half sole | Noun تَلا ۔ جُوتے کے تَلے کا وہ حِصّہ جو درمیانی تَنگ جگہ سے شروع ہو کر جُوتے کی نوک تک جاتا ہے ۔ |
| 282. | Half step | Noun نیم قدم ۔ ۱۵ انچ قدم کا مارچ جو جَلد جَلد کیا جاتا ہے ۔ دوگنے وقت میں ۱۸ انچ کا مارچ ۔ نیم سُر ۔ |
| 283. | Half tide | Noun نیم مَدّ ۔ جَزَر اور طُغیانی کے درمیان کی لہر ۔ |
| 284. | Half time | Noun کھیل میں وقفہ ۔ وقفہ ۔ کھیلوں میں آدھے کھیل کے بعد وقفہ جِس میں کھلاڑی آرام کرتے ہیں ۔ |
| 285. | Half title | Noun نیم عُنوان ۔ نیم سَر ورق ۔ کِتاب کا مُختَصَر عُنوان جو مَتَن کے پہلے صفحہ کے اُوپَر دیا جاتا ہے ۔ |
| 286. | Half tone | Noun نیم سُر ۔ |
| 287. | Half volley | Noun ہاف والی ۔ ضرب جیسے ہینڈ بال یا ٹینس میں جب گیند کو زمین سے اچھلتے ہی لگائی جاتی ہے ۔ |
| 288. | Half-and-half | Adjective آدھا آدھا ۔ نِصف نِصف ۔ آدھی باٹ ۔ |
| 289. | Half-back | ہاف بيک ۔ نصف پيچھے ۔ |
| 290. | Half-backed | Adjective اَدھ پَکا ۔ نیم پُختہ ۔ نامُکَمَّل پَکا ہُوا جیسے کھانا ۔ |
| 291. | Half-bound | Adjective نیم مَجَلّد ۔ نِصف مَجَلّد ۔ |
| 292. | Half-bred | Adjective دوغلا ۔ دو نَسلا ۔ مَخلُوطُ النَسَل ۔ |
| 293. | Half-breed | Noun, Adjective دوغلا شَخص ۔ دو نَسلا شَخص ۔ مَخلُوطُ النَسَل شَخص یا جانوَر ۔ |
| 294. | Half-caste | Noun مَخلُوطُ النَسَل وہ شَخص جِس کے ماں باپ میں سے ایک یورپی اور دُوسرا غیر یورپی ہو ۔ |
| 295. | Half-cell | Noun نِصف خُلیہ ۔ بَرق پاشانہ خُلیہ ۔ جِس میں واحد برقیرہ اور بَرق پاشانہ محلول کے درمیان روانیت کا عمَل واقع ہو ۔ |
| 296. | Half-cocked | Adjective اَدھ چڑھا گھوڑا ۔ بَندُوق کا ، جَب کے گھوڑا آدھا چڑھا ہُوا ہو ۔ |
| 297. | Half-hearted | Adjective نیم دلانہ ۔ بے دلانہ ۔ جوش کے بغیر ۔ لاپروا ۔ |
| 298. | Half-heartedly | Adverb نیم دِلی سے ۔ بے دِلی کے ساتھ ۔ |
| 299. | Half-heartedness | Noun نیم دِلی ۔ بے دِلی ۔ |
| 300. | Half-hitch | Noun آدھا پھندا ۔ دھاگے یا رسّی کو کِسی چیز کے گِرد لے جا کر سرا اندر سے نِکال لینا ۔ |
| ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.