English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next
2776.Grenadesn.
سیل کا گولا۔ دستی بم
Noun
دَستی بَم ۔ نارَنجِک ۔ گرینیڈ ۔ ایک چھوٹا شیل جو ہاتھ سے پھینکا جاتا ہے ۔
2777.Grenadiern.
سیل کا گولا پھینکنے والا سپاہی۔ گرنڈیل سپاہی
Noun
گرنیڈئر ۔ خَصُوصی رَجمَنٹ کا رُکَن ۔ دَستی بَم چلانے کا تَربیت یافتہ ۔ گہرے سَمُندر کی مَچھلیوں میں سے کوئی ایک جِس کی نوکدار دُم اور لَمبا جِسم ہوتا ہے ۔
2778.GrenadierialAdjective
گرنیڈئر کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
2779.Grenadiersn.
سیل کا گولا پھینکنے والا سپاہی۔ گرنڈیل سپاہی
Noun
گرنیڈئر ۔ خَصُوصی رَجمَنٹ کا رُکَن ۔ دَستی بَم چلانے کا تَربیت یافتہ ۔ گہرے سَمُندر کی مَچھلیوں میں سے کوئی ایک جِس کی نوکدار دُم اور لَمبا جِسم ہوتا ہے ۔
2780.GrenadineNoun
جالی دار ۔ کھُلی بُنت کا کَپڑا ۔ سادہ یا نمونے والا کَپڑا ۔ نائلون ، ریشمی ، سُوتی یا اُونی دھاگوں سے بُنا ہُوا کَپڑا ۔ انار کا بنا ہُوا میٹھا شَربَت ۔
2781.Gresham, s lawNoun
گریشم کا قانون ۔ دو قِسم کی کَرَنسیوں کے ایک ساتھ چَلنے میں ، اعلیٰ کَرَنسی کی ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے ، ادنیٰ کَرَنسی کی زیادہ گَردِش کا رُجحان ۔
2782.GressorialAdjective
روِندہ ۔ بعض پَرِندوں کے پیروں کی چَلنے کے لیے موزونیت ۔ چَلنے والا ۔ چَلنے کا ۔
2783.Grewv.n.
1. بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ پنپنا۔ تیار ہونا
2. ترقی کرنا۔ بڑھنا۔ نکلنا۔ موٹا ہونا۔ زیادہ ہونا۔ پھیلنا۔ پھولنا
3. اگنا۔ اپجنا۔ پیدا ہونا۔ ہونا۔ لگنا
4. ہونا۔ ہو جانا
5. لگنا۔ سٹنا۔ ملنا۔ جمنا
v. a.
اگانا۔ ابانا۔ بونا۔ پیدا کرنا
گرو ۔ اُگنا ۔ بڑھنا ۔
Verb
اُگنا ۔ بَڑھنا ۔ نشونُما کے عمل سے گُزَرنا ۔ زِندہ رہنا ۔
2784.Grewiaگريووا ۔ فالسہ
2785.Greyadj.
بھورا۔ سفید۔ دھولا۔ کربڑا۔ سیاہی ملا سفید
Adjective
خاکَستَری رَنگ جو سیاہی مائل سُفید ہوتا ہے ۔ بھُورا ۔ دھُندلا ۔ اِس کا کوئی مُثبَت رَنگ نہیں ہوتا ۔
2786.Grey powderNoun
پارہ اور چاک جِسے بعض اوقات بچوں کے سبز دست روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2787.GreyfriarNoun
فَرانسِسکی راہَب ۔ فَرانسِس کے مَسلَک کا راہَب ۔
2788.Greyhoundn.
شکاری کتا۔ تازی کتا
Noun
گرے ہاونڈ ۔ تازی کُتّا ۔ ایک قِسم کا شِکاری کُتّا جو لَمبا ، پھُرتیلا ، پَتلا اور تیز نَظَر ہوتا ہے ۔ ایک تیز رَفتار بحری جہاز ۔
2789.Greyhoundsn.
شکاری کتا۔ تازی کتا
Noun
گرے ہاونڈ ۔ تازی کُتّا ۔ ایک قِسم کا شِکاری کُتّا جو لَمبا ، پھُرتیلا ، پَتلا اور تیز نَظَر ہوتا ہے ۔ ایک تیز رَفتار بحری جہاز ۔
2790.GribbleNoun
گربَل ۔ خُورد بحری قَشریہ ۔ ایک چھوٹا بحری قَشریہ جو پانی میں ڈوبی ہوئی لَکڑی کے لیے نُقصان دہ ہے ۔
2791.Gridn.
کٹہرا۔ جنگلا۔ انگیٹھی۔ سیخ دار چولہا۔ ریل کی لائنوں، بجلی کی تاروں وغیرہ کا جال۔ برقیات۔ ایک قسم کا کھلمندن
Noun
کٹہرا ۔ جَنگلہ ۔ انگیٹھی ۔ سیخ دار چُولھا ۔
Noun
لکیریں جو کِسی نقشے پر محل وقُوع ظاہِر کرنے کے لیے کھینچی جاتی ہیں ۔
Noun
کٹہرا ۔ جنگلا ۔
2792.Grid leakNoun
اخراجِ گرِڈ ۔ گرِڈ لیک ۔ ایک شدید مزاحمَت کا آلہ جو گرِڈ سے زائد بَرقی بار کو خارِج ہو جانے میں مَدَد دیتا ہے ۔
Noun
اُونچی مزاحمت جِسے گرڈ کیتھوڈ کے درمیان مِلایا گیا ہو ۔
2793.GriddleNoun
توا ۔ ایک چِپٹا بغیر کِناروں کے فرائی پین جِس میں ہَر قِسم کے کیک / روٹی پکاۓ جاتے ہیں ۔
2794.GriddliecakeNoun
ایک پَتلا کیک جو توے پَر پکایا گیا ہو ۔ روٹی ۔
2795.Gridev. a.
کاٹنا۔ چھیدنا۔ بیندھنا
2796.Gride-biasNoun
ایک ایسا اِنتظام جِس کے ذریعے زیر برقیرے یا کیتھوڈ کے مُقابلے میں گرڈ کی اوسط وولٹیج خفیف سے کم ہوتی ہے ۔
2797.Gridelinn.
گلابی رنگ۔ گلفام
2798.Gridironn.
گوشت پکانے کی لوہے کی انگھیٹی۔ گرلدان (cor.)
Noun
کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔
2799.Gridironedn.
گوشت پکانے کی لوہے کی انگھیٹی۔ گرلدان (cor.)
Noun
کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔
2800.Gridironingn.
گوشت پکانے کی لوہے کی انگھیٹی۔ گرلدان (cor.)
Noun
کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    107    108    109    110    111    112    113    114    115    116    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.