English to Urdu Translation

grid found in 13 words.
1.Gridn.
کٹہرا۔ جنگلا۔ انگیٹھی۔ سیخ دار چولہا۔ ریل کی لائنوں، بجلی کی تاروں وغیرہ کا جال۔ برقیات۔ ایک قسم کا کھلمندن
Noun
کٹہرا ۔ جَنگلہ ۔ انگیٹھی ۔ سیخ دار چُولھا ۔
Noun
لکیریں جو کِسی نقشے پر محل وقُوع ظاہِر کرنے کے لیے کھینچی جاتی ہیں ۔
Noun
کٹہرا ۔ جنگلا ۔
2.Grid leakNoun
اخراجِ گرِڈ ۔ گرِڈ لیک ۔ ایک شدید مزاحمَت کا آلہ جو گرِڈ سے زائد بَرقی بار کو خارِج ہو جانے میں مَدَد دیتا ہے ۔
Noun
اُونچی مزاحمت جِسے گرڈ کیتھوڈ کے درمیان مِلایا گیا ہو ۔
3.GriddleNoun
توا ۔ ایک چِپٹا بغیر کِناروں کے فرائی پین جِس میں ہَر قِسم کے کیک / روٹی پکاۓ جاتے ہیں ۔
4.GriddliecakeNoun
ایک پَتلا کیک جو توے پَر پکایا گیا ہو ۔ روٹی ۔
5.Gridev. a.
کاٹنا۔ چھیدنا۔ بیندھنا
6.Gride-biasNoun
ایک ایسا اِنتظام جِس کے ذریعے زیر برقیرے یا کیتھوڈ کے مُقابلے میں گرڈ کی اوسط وولٹیج خفیف سے کم ہوتی ہے ۔
7.Gridelinn.
گلابی رنگ۔ گلفام
8.Gridironn.
گوشت پکانے کی لوہے کی انگھیٹی۔ گرلدان (cor.)
Noun
کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔
9.Gridironedn.
گوشت پکانے کی لوہے کی انگھیٹی۔ گرلدان (cor.)
Noun
کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔
10.Gridironingn.
گوشت پکانے کی لوہے کی انگھیٹی۔ گرلدان (cor.)
Noun
کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔
11.Gridironsn.
گوشت پکانے کی لوہے کی انگھیٹی۔ گرلدان (cor.)
Noun
کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔
12.GridlockNoun
بھیڑ بَند ۔ شہری عِلاقے میں بھیڑ اور ٹریفک کی کَثَرت کے سَبَب راستے کا اِس طرح بَند ہو جانا کہ کوئی بھی کار کِسی سَمت حَرکَت نہ کَر سکے ۔
13.Gridsn.
کٹہرا۔ جنگلا۔ انگیٹھی۔ سیخ دار چولہا۔ ریل کی لائنوں، بجلی کی تاروں وغیرہ کا جال۔ برقیات۔ ایک قسم کا کھلمندن
Noun
کٹہرا ۔ جَنگلہ ۔ انگیٹھی ۔ سیخ دار چُولھا ۔
Noun
لکیریں جو کِسی نقشے پر محل وقُوع ظاہِر کرنے کے لیے کھینچی جاتی ہیں ۔
Noun
کٹہرا ۔ جنگلا ۔
grid found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.