English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    113    114    115    116    117    118    119    120    121    122    Next
2926.Internal-combustion engineNoun
دروں سوز اِنجَن ۔ دروں احتراقی اِنجَن ۔
2927.Internalityn.
داخلیت
Noun
داخلیت ۔ بطُون ۔
2928.InternalizationNoun
اندرُونی بنانے کا عمل ۔
2929.InternalizeVerb
اندرُونی بنانا ۔ داخِلی بنانا ۔ اپنانا ۔ شامِل کرنا ۔
2930.Internallyadv.
اندرونی طورپر۔ داخلی طورپر
Adverb
اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔
2931.Internalsadj.
1. اندرونی۔ بھیتری۔ درونی۔ باطنی۔ جگری۔ داخلی
2. دیسی۔ ملکی
3. حقیقی۔ ذاتی۔ اصلی
4. دلی۔ باطنی۔ قلبی
Adjective
اندرُونی ۔ داخِلی ۔ باطِنی ۔ ذہنی ۔ ذہن میں موجُود ۔
2932.Internationaladj.
آپس کا۔ قوموں میں۔ مختلف قوموں کے درمیان۔ بین الاقوامی
Adjective
بینُ الاقوامی ۔ قوموں کے درمیان ۔ قوموں کے درمیان تعلُّقات سے مُتعلِّق ۔
2933.International date lineNoun
عالمی خطِّ تاریخ ۔ ایک نظری خَط جِس پر تاریخ بدل جاتی ہے ۔
2934.International lawNoun
بین الاقوامی قانُون ۔ قواعِد کا وہ مجمُوعہ جو جنگ اور اَمن کے زمانے میں قوموں کے ایک دُوسرے کے ساتھ رویّے کی نِگرانی کرتا ہے ۔
2935.International nautical mileNoun
عالمی بحری میل ۔ عالمی سَمُندَری میل جو ٦۰۷٦۔۱۱۵ فُٹ ہوتا ہے
2936.International pitchNoun
بین الاقوامی آہنگ ۔ آہنگ دولی ۔ وہ معیاری آہنگ جو بالاۓ وسطی سی کو اے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
2937.International relationsNoun
بین الاقوامی تعلقات ۔ عِلم سیاست کا ایک شُعبہ جو خارِجہ حِکمت عملی اور اقوام کے درمیان تعلُّق سے بِحَث کرتا ہے ۔
2938.International scientific vocabularyNoun
بین الاقوامی سائنسی ذخیرہ الفاظ ۔
2939.International system of unitsNoun
عالِمی نِظام پیمائش ۔ طُول ، وقت ، کمیَّت ۔
2940.InternationaleNoun
اِنقلابی کارکُنوں اور اِشتراکیوں کا نغمہ ۔
2941.InternationalismNoun
بین الاقوامیت ۔ بین دُولیت ۔ بین الاقوامی کِردار ۔
2942.InternationalistNoun
بین الاقوامیَّت پَسند ۔ حامی بین الاقوامیت ۔
2943.Internationalityn.
بین الاقوامیت
Noun
بین الاقوامیت ۔ بین دولیت ۔
2944.InternationalizationNoun
بین الاقوامی بنانے کا عمل ۔ بین دولیّت کاری ۔ بین الاقوامیت سازی ۔
2945.InternationalizeVerb
بین الاقوامی بنانا ۔ بین الاقوامی نِگرانی کے تِحَت لانا مثلاً کوئی عِلاقہ ۔
2946.Internationallyadv.
بین الاقوامی اعتبار سے
Adverb
بین الاقوامی طَور پَر ۔ بین دُولی اعتبار سے ۔
2947.Internationalsadj.
آپس کا۔ قوموں میں۔ مختلف قوموں کے درمیان۔ بین الاقوامی
Adjective
بینُ الاقوامی ۔ قوموں کے درمیان ۔ قوموں کے درمیان تعلُّقات سے مُتعلِّق ۔
2948.Internecine, interneciveAdjective
خُونریز ۔ باہم تباہ کار ۔ ایک دُوسرے کو تباہ کرنے والا ۔
2949.InterneeNoun
نظَر بَند ۔ جنگی قیدی ۔
2950.InterneuronNoun
بین عصبانیہ ۔ وہ عصبانیہ جو حِسّی عصبانیہ کو حَرکی عصبانیہ سے مربُوط کرتا ہے ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    113    114    115    116    117    118    119    120    121    122    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.