English to Urdu Translation
| international found in 16 words. | ||
| 1. | International | adj. آپس کا۔ قوموں میں۔ مختلف قوموں کے درمیان۔ بین الاقوامی Adjective بینُ الاقوامی ۔ قوموں کے درمیان ۔ قوموں کے درمیان تعلُّقات سے مُتعلِّق ۔ |
| 2. | International date line | Noun عالمی خطِّ تاریخ ۔ ایک نظری خَط جِس پر تاریخ بدل جاتی ہے ۔ |
| 3. | International law | Noun بین الاقوامی قانُون ۔ قواعِد کا وہ مجمُوعہ جو جنگ اور اَمن کے زمانے میں قوموں کے ایک دُوسرے کے ساتھ رویّے کی نِگرانی کرتا ہے ۔ |
| 4. | International nautical mile | Noun عالمی بحری میل ۔ عالمی سَمُندَری میل جو ٦۰۷٦۔۱۱۵ فُٹ ہوتا ہے |
| 5. | International pitch | Noun بین الاقوامی آہنگ ۔ آہنگ دولی ۔ وہ معیاری آہنگ جو بالاۓ وسطی سی کو اے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 6. | International relations | Noun بین الاقوامی تعلقات ۔ عِلم سیاست کا ایک شُعبہ جو خارِجہ حِکمت عملی اور اقوام کے درمیان تعلُّق سے بِحَث کرتا ہے ۔ |
| 7. | International scientific vocabulary | Noun بین الاقوامی سائنسی ذخیرہ الفاظ ۔ |
| 8. | International system of units | Noun عالِمی نِظام پیمائش ۔ طُول ، وقت ، کمیَّت ۔ |
| 9. | Internationale | Noun اِنقلابی کارکُنوں اور اِشتراکیوں کا نغمہ ۔ |
| 10. | Internationalism | Noun بین الاقوامیت ۔ بین دُولیت ۔ بین الاقوامی کِردار ۔ |
| 11. | Internationalist | Noun بین الاقوامیَّت پَسند ۔ حامی بین الاقوامیت ۔ |
| 12. | Internationality | n. بین الاقوامیت Noun بین الاقوامیت ۔ بین دولیت ۔ |
| 13. | Internationalization | Noun بین الاقوامی بنانے کا عمل ۔ بین دولیّت کاری ۔ بین الاقوامیت سازی ۔ |
| 14. | Internationalize | Verb بین الاقوامی بنانا ۔ بین الاقوامی نِگرانی کے تِحَت لانا مثلاً کوئی عِلاقہ ۔ |
| 15. | Internationally | adv. بین الاقوامی اعتبار سے Adverb بین الاقوامی طَور پَر ۔ بین دُولی اعتبار سے ۔ |
| 16. | Internationals | adj. آپس کا۔ قوموں میں۔ مختلف قوموں کے درمیان۔ بین الاقوامی Adjective بینُ الاقوامی ۔ قوموں کے درمیان ۔ قوموں کے درمیان تعلُّقات سے مُتعلِّق ۔ |
| international found in 16 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.