English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    114    115    116    117    118    119    120    121    122    123    Next
2951.TicklerNoun
گُدگُدانے والا ۔ شخص یا کوئی چیز جو گُدگُدائے ۔ یادداشت نامہ ۔ کوئی چیز جو یاد تازہ کرنے کے لیے ہو ۔
2952.Tickler coilNoun
کوائل ۔ لہریں پیدا کرنے کے لیے خلا نالی کے پلیٹ سرکٹ میں لچھا ۔
2953.Ticklesv. a.
1. گدگدانا۔ سہلانا۔
2. ہنسانا۔ خوش کرنا
Verb
گُدگُدانا ۔ بڑی نرمی کے ساتھ چُھونا ۔ خوشگوار بے چینی کی سی کیفیت پیدا کرنا ۔
2954.Ticklingn.
گدگداہٹ۔ گدگدی
v. a.
1. گدگدانا۔ سہلانا۔
2. ہنسانا۔ خوش کرنا
Verb
گُدگُدانا ۔ بڑی نرمی کے ساتھ چُھونا ۔ خوشگوار بے چینی کی سی کیفیت پیدا کرنا ۔
2955.Ticklishadj.
1. جس میں گدگدی زیادہ ہوتی ہے۔ نازک مزاج۔ زود حس
2. غیرمستقل۔ بے ثبات۔ ناپائیدار
3. نازک۔ مشکل۔ دشوار۔ باریک
Adjective
گدگدی کے لیے حساس ۔ متززل ۔ نازک مزاج ۔ دشوار ۔ باریک ۔
2956.TicklishlyAdverb
پیچیدگی ۔ نزاکت کے ساتھ ۔
2957.Ticklishnessn.
1. سریع الحسی۔ گدگدیوں کا زیادہ ہونا۔ نازک مزاجی۔ زود حسی
2. بے قراری۔ ڈگمگاہٹ۔ بے ثباتی
3. دشواری۔ نازکی۔ باریکی۔ نزاکت
Noun
زود حسی ۔ نزاکت ۔ پیچیدگی ۔ نازک مزاجی ۔
2958.Ticklishnessesn.
1. سریع الحسی۔ گدگدیوں کا زیادہ ہونا۔ نازک مزاجی۔ زود حسی
2. بے قراری۔ ڈگمگاہٹ۔ بے ثباتی
3. دشواری۔ نازکی۔ باریکی۔ نزاکت
Noun
زود حسی ۔ نزاکت ۔ پیچیدگی ۔ نازک مزاجی ۔
2959.Ticksv. a.
1. قرض یا ادھار دینا۔ ساکھ یا اعتبار پر دینا
2. کھٹ کھٹ کرنا
n.
1. اعتماد۔ اعتبار۔ ساکھ۔ قرض۔ ادھار
2. چچڑی۔ کلنی۔ کیک۔ بگھی
3. توشک کا کپڑا۔ بستر بند
4. گھنٹے کی آواز۔ کھٹ کھٹ۔ دھڑکن کی آواز۔ گھڑی کی آواز
5. جائزے کی علامت
Noun
ٹِک ٹک کی آواز ۔ ہلکا ۔ تیز لمس ۔ کھٹ کھٹ ۔ جیسے گھڑی کی ٹِک ٹِک ۔
Noun
ایک خُون چُوسنے والا طُفَیلی ۔ چِچڑی
2960.TickseedNoun
ایک پودا جس کے بیج کیڑے کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
2961.Tickseed sunflowerNoun
سُورج مُکھی ۔ پُھول کی ایک قسم جس سے نمایاں زرد شعاعیں سی پُھوٹتی ہیں ۔
2962.Ticktackn.
2963.Tidadj.
ملائم۔ نرم۔ کومل
2964.Tidaladj.
جوار بھاٹے کا۔ مد و جذر کا
Adjective
مدّوجزری ۔ جَواری ۔ جوار بھاٹے کا ۔ مدّوجزر یا اس سے متعلق ۔ کبھی کبھی واقعہ ہونے والا ۔
2965.Tidal waven.
مد و جذر کی لہر
Noun
مدوجزری موج ۔ مدوجزر کی لہر ۔ سمندر میں اُٹھنے والی خطرناک لہر ۔
2966.TidallyAdverb
مدوجزر کی طرح ۔ مدوجزر کی وجہ سے ۔
2967.Tidbit , brit , titbitNoun
ترنوالہ ۔ خوراک کا مزے دار لُقمہ ۔ کوئی پُرلطف بات چیت ۔ جیسے گپ شپ ۔
2968.Tiddlywinks , tiddledywinksNoun
ایک کھیل جس میں شریک کھلاڑی پلاسٹک سے بنے ہوئے مہروں کو پیالے میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
2969.Tidev. n.
بھٹیانا۔ چڑھاؤ اتر جانا
n.
1. جوار بھاٹا۔ اتار چڑھاؤ۔ جزر و مد۔ مد و جزر
2. دریا۔ ندی۔ دھارا۔ بہاؤ
3. بارہ گھنٹے کا عرصہ۔ وقت۔ موسم
v. a.
بہا لے جانا
Noun
جوار بھاٹا ۔ مد یا جزر ۔ مدوجزر ۔
2970.Tide - tableNoun
گوشوارہ مدوجزر ۔ جو کسی خاص مقام پر سال بھر کے ہر دن کے لیے نکالی جاتی ہیں ۔
2971.Tide waterNoun, Adjective
راہِ مدوجزر ۔ کامل مد کا پانی جو زمین کو پانی سے بھر دے ۔ عام مدوجزر سے متاثرہ پانی ۔
2972.Tidedv. n.
بھٹیانا۔ چڑھاؤ اتر جانا
n.
1. جوار بھاٹا۔ اتار چڑھاؤ۔ جزر و مد۔ مد و جزر
2. دریا۔ ندی۔ دھارا۔ بہاؤ
3. بارہ گھنٹے کا عرصہ۔ وقت۔ موسم
v. a.
بہا لے جانا
Noun
جوار بھاٹا ۔ مد یا جزر ۔ مدوجزر ۔
2973.TidefulAdjective
متموج ۔ مدوجزر سے بھرا ہوا ۔
2974.Tidegaugen.
مدوجزر کا پیمانہ
2975.TidelandAdjective
مدوجزری علاقہ ۔ زمین جو کامل مد کی حالت میں سمندر کے پانی سے بھر جائے اور جزر کی حالت میں پانی اُتر جانے کے سبب خشک ہو جائے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    114    115    116    117    118    119    120    121    122    123    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.