English to Urdu Translation

tide found in 14 words.
1.Tidev. n.
بھٹیانا۔ چڑھاؤ اتر جانا
n.
1. جوار بھاٹا۔ اتار چڑھاؤ۔ جزر و مد۔ مد و جزر
2. دریا۔ ندی۔ دھارا۔ بہاؤ
3. بارہ گھنٹے کا عرصہ۔ وقت۔ موسم
v. a.
بہا لے جانا
Noun
جوار بھاٹا ۔ مد یا جزر ۔ مدوجزر ۔
2.Tide - tableNoun
گوشوارہ مدوجزر ۔ جو کسی خاص مقام پر سال بھر کے ہر دن کے لیے نکالی جاتی ہیں ۔
3.Tide waterNoun, Adjective
راہِ مدوجزر ۔ کامل مد کا پانی جو زمین کو پانی سے بھر دے ۔ عام مدوجزر سے متاثرہ پانی ۔
4.Tidedv. n.
بھٹیانا۔ چڑھاؤ اتر جانا
n.
1. جوار بھاٹا۔ اتار چڑھاؤ۔ جزر و مد۔ مد و جزر
2. دریا۔ ندی۔ دھارا۔ بہاؤ
3. بارہ گھنٹے کا عرصہ۔ وقت۔ موسم
v. a.
بہا لے جانا
Noun
جوار بھاٹا ۔ مد یا جزر ۔ مدوجزر ۔
5.TidefulAdjective
متموج ۔ مدوجزر سے بھرا ہوا ۔
6.Tidegaugen.
مدوجزر کا پیمانہ
7.TidelandAdjective
مدوجزری علاقہ ۔ زمین جو کامل مد کی حالت میں سمندر کے پانی سے بھر جائے اور جزر کی حالت میں پانی اُتر جانے کے سبب خشک ہو جائے ۔
8.Tidelessadj.
جس میںمد و جزر نہ ہو۔ بے مد و جزر
Adjective
بے مدوجزر ۔ اتار چڑھاو کے بغیر ۔
9.TidelessnessNoun
مدوجزر نہ ہونے کی کیفیت ۔
10.TidelikeAdjective
مدوجزر سا ۔
11.TidemarkNoun
نشان مد و جزر ۔ کامل مد یا کامل جزر کا چھوڑا ہوا ۔ خود لگایا ہوا نشان ۔ جس سے مدوجزر کے آخری نشیب و فراز کا پتا چل سکے ۔
12.Tidesv. n.
بھٹیانا۔ چڑھاؤ اتر جانا
n.
1. جوار بھاٹا۔ اتار چڑھاؤ۔ جزر و مد۔ مد و جزر
2. دریا۔ ندی۔ دھارا۔ بہاؤ
3. بارہ گھنٹے کا عرصہ۔ وقت۔ موسم
v. a.
بہا لے جانا
Noun
جوار بھاٹا ۔ مد یا جزر ۔ مدوجزر ۔
13.Tidewaitern.
عہدہ دار جو مال کے اترنے کی نگرانی رکھتا ہے۔ گھٹوال
Noun
گھٹوال ۔ سابقاً ایک افسر جو ہر آنے والے جہاز میں داخل ہو کر یہ ہڑتال کرتا تھا ۔ کہ کسٹم قوانین کی خلاف ورزی تو نہیں کی گئی ۔
14.TidewayNoun
مدوجزر کی گزر گاہ ۔
tide found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.