English to Urdu Translation
| ac found in 793 words & 32 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
| 301. | Accumulative judgement | اجتماعی فیصلہ ۔ |
| 302. | Accumulative sentence | سزا یکے بعد دیگرے ۔ |
| 303. | Accumulator | n. جامع ۔ جمع کرنے والا ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ جوڑنے والا ۔ سرمایہ اندوز ۔ مخزن بجلی ۔ جامع برق Noun جامِع برق ۔ بِجلی جمع کرنے کا سیل جیسا کہ موٹر کار میں اسے اسٹارٹ کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ Noun سَرمايَہ اندوز ۔ جوڑنے والا ۔جَمَع کَرنے والا ۔ جامِع ۔ |
| 304. | Accumulator (hydraulic) | Noun ایک بڑی ٹنکی جِس میں پمپ سے پانی بھرا جاتا ہے ۔ |
| 305. | Accumulators | n. جامع ۔ جمع کرنے والا ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ جوڑنے والا ۔ سرمایہ اندوز ۔ مخزن بجلی ۔ جامع برق Noun جامِع برق ۔ بِجلی جمع کرنے کا سیل جیسا کہ موٹر کار میں اسے اسٹارٹ کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ Noun سَرمايَہ اندوز ۔ جوڑنے والا ۔جَمَع کَرنے والا ۔ جامِع ۔ |
| 306. | Accuracies | n. سچائی ۔ ست ۔ کھرا پن ۔ راستی ۔ درستی ۔ صحت ۔ صداقت Noun ٹھيک ٹھيک ۔ بِلکُل صَحيح ۔ صَداقَت ۔ دَرُستی ۔ کھَرا پَن ۔ راستی ۔ |
| 307. | Accuracy | n. سچائی ۔ ست ۔ کھرا پن ۔ راستی ۔ درستی ۔ صحت ۔ صداقت Noun ٹھيک ٹھيک ۔ بِلکُل صَحيح ۔ صَداقَت ۔ دَرُستی ۔ کھَرا پَن ۔ راستی ۔ |
| 308. | Accurate | adj. ٹھیک ۔ چوکس ۔ درست ۔ راست ۔ صحیح Adjective ٹھیک ۔ درست ۔ Adjective سَچائی ۔ مَعيار ۔ غَلطی يا نَقص سے پاک ۔ ہُو بَہُو ۔ |
| 309. | Accurate version | درست روایت ۔ بیانی ۔ روایت ۔ |
| 310. | Accurately | adv. ٹھیک یا درستی سے |
| 311. | Accurse | v. a. Verb بُرا بھَلا کہنا ۔ لَعن طَعن کَرنا ۔ بَددُعا دينا ۔ |
| 312. | Accursed | Adjective منحوس،ملعُون،لعنتی،مردود،نفرت انگيز |
| 313. | Accursed, accurst | Adjective مَلعُون ۔ لَعَنتی ۔ بَرباد ۔ مَقہُور ۔ مَردُود ۔ قابِلِ نَفرَت ۔ کَراہَت آميز ۔ |
| 314. | Accusal | Noun تُہمَت ۔ اِلزام ۔ |
| 315. | Accusation | n. تھدا ۔ چھدا ۔ شکایت ۔ الزام ۔ علت Noun الزام ۔ Noun, Adjective مفعول،اسم منسوب،مفعولی،حالت مفعولی،نصبی Noun تُہمَت ۔ تُہمَت آميزی کا عمَل ۔ کِسی کے خِلاف لَگايا گَيا اِلزام ۔ |
| 316. | Accusation of adultery | تہمت زنا ۔ |
| 317. | Accusation, false | جھوٹا الزام ۔ |
| 318. | Accusations | n. تھدا ۔ چھدا ۔ شکایت ۔ الزام ۔ علت Noun الزام ۔ Noun, Adjective مفعول،اسم منسوب،مفعولی،حالت مفعولی،نصبی Noun تُہمَت ۔ تُہمَت آميزی کا عمَل ۔ کِسی کے خِلاف لَگايا گَيا اِلزام ۔ |
| 319. | Accusative | n. کرم کارک ۔ مفعول Noun, Adjective (گرامَر) لاطينی ۔ جَرمَن اور رُوسی قِسَم کی تَصريفی زُبانوں ميں اِس سے حالَتِ مَفعُولی مُراد لی جاتی ہے ۔ |
| 320. | Accusatives | n. کرم کارک ۔ مفعول Noun, Adjective (گرامَر) لاطينی ۔ جَرمَن اور رُوسی قِسَم کی تَصريفی زُبانوں ميں اِس سے حالَتِ مَفعُولی مُراد لی جاتی ہے ۔ |
| 321. | Accusatory | Adjective اِلزامی تُہمَت آميز ۔ |
| 322. | Accuse | v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
| 323. | Accused | n. ملزم ۔ شخص ماخوذ Noun ملزم ۔ ماخوذ ۔ Noun شَخَصِ ماخُوذ ۔ مُلزِم ۔ مُوردِ اِلزام شَخَص ۔ v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
| 324. | Accused, lunatic | مجنون ملزم ۔ پاگل ملزم ۔ |
| 325. | Accuser | n. الزام لگانے والا ۔ مدعی Noun الزام عائد کرنے والا ۔ Noun اِلزام تَراش ۔ رَسمی طَريقے سے کِسی کو مُوردِ اِلزام ٹھہرانے والا ۔ ثالثی ۔ |
| ac found in 793 words & 32 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.