English to Urdu Translation

ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.According to orderحکم کے مطابق ۔
202.According to requirement of the caseضروریات مقدمہ کے مطابق ۔
203.According to ruleحسبِ قاعدہ ۔ حسبِ ضابطہ ۔
204.Accordinglyadv.
اس ریت سے ۔ اس طرح سے ۔ چنانچہ ۔ علیٰ ہذاالقیاس ۔ اس ہیت کارن یالئے ۔ اس سبب یا رو سے
Adverb
اس لئے ۔ چنانچہ ۔
Adverb
سازگار طَور پَر ۔ موزُوں طَريقے سے ۔ مناسب عرصے ميں ۔
205.Accordionn.
ایک قسم کا باجا ۔ ارگن باجا ۔ دستی ارگن
Noun
دَستی ارگ ۔ ارگَن باجا ۔ اکاردَہ ۔ دھُونکنی والا ساز ۔
206.AccordionistNoun
اکاردَہ نَواز ۔ دَستی ارگَن نَواز ۔ مَذکُورَہ باجے کو بَجانے والا ۔
207.Accordionsn.
ایک قسم کا باجا ۔ ارگن باجا ۔ دستی ارگن
Noun
دَستی ارگ ۔ ارگَن باجا ۔ اکاردَہ ۔ دھُونکنی والا ساز ۔
208.Accordsv. a.
ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا
n.
1. میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت
2. ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے
3. تال میل ۔ ایک سری
v.n.
1. ملنا ۔ سجنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
2. لے میں لے ملانا ۔ سر ملانا ۔ رنگ یا ڈھنگ ملانا
Noun
معاہدہ ۔ مواقف ۔ مطابقت ۔اتفاق ۔ ہم آہنگی ۔
Noun
خوشگوارتعلقات،يک دل،بخشنا،ميل کھانا،سرفرازی
Noun
سَمجھوتَہ ۔ مُعاہدَہ ۔ اِتفاق رائے ۔
n.
مطابقت
Noun
مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔
Noun
ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔
209.Accostv. a.
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
Verb
پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔
210.Accostedv. a.
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
Verb
پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔
211.Accostingv. a.
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
Verb
پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔
212.Accostsv. a.
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
Verb
پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔
213.Accouchementn.
جاپا ۔ جننا
Noun
زَچگی ۔ بَچَہ زائی ۔ جايا ۔ جَننا ۔ صاحِبِ فَراشی ۔
214.Accoucheurn.
جناوڑا ۔ جنانے والا
Noun
زَچگی ميں عورتوں کی ديکھ بھال کَرنے والا سَرجَن ۔ قَبيل ۔ ماہِر وَضعِ حَمَل ۔ جَنانے والا / والی ۔
215.Accoucheusen.
دائی ۔ جنائی
Noun
دايَہ ۔ دائی ۔ جَنائی ۔
216.AccouchmentNoun
عملِ ولادت ۔ زچگی ۔ بچہ پيدا ہونے کا عمل ۔
217.Accountv. a.
1. گننا ۔ سمجھنا ۔ جانچنا ۔ جاننا ۔ بچار کرنا ۔ لحاظ کرنا ۔ خیال کرنا
2. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا
v.n.
n.
1. جوڑ ۔ شمار ۔ حساب ۔ میزان
2. لیکھا ۔ حساب کتاب ۔ لین دین یا جمع خرچ کا حساب
3. برنن ۔ سرگزشت ۔ حال ۔ کیفیت ۔ تفصیل ۔ بیان
4. پوچھ پاچھ ۔ پوچھ ۔ جانچ ۔ پڑتال ۔ امتحان
5. لئے ۔ واسطے ۔ مارے ۔ لحاظ ۔ خاطر
6. گنتی ۔ حیثیت ۔ بابت ۔ قدر و منزلت ۔ رتبہ ۔ مرتبہ
7. کارن ۔ ہیتو ۔ سبب ۔ باعث ۔ وجہ
Verb
جاننا ۔ خیال ۔
Verb
جاننا،خيال کرنا،سبب بتانا،بےگناہسمجہنا،توجيح کرنا
Verb
خَيال کَرنا ۔ سَمَجھنا ۔ ثُبُوت دينا ۔ دَليل دينا ۔ وَضاحَت پيش کَرنا ۔
218.Account book بہی ۔ دفتر بہی ۔ حساب کی کتاب ۔ بیاض
219.Account executiveNoun
خِدمَت کارانَہ کاروبار ۔
220.Account of receipt and balancesحساب ۔ بقایاجات ۔
221.Account of receopt and disbursementحساب ۔ آمدوخرچ ۔
222.Account, closing ofحساب بند ۔
223.Account, creditحساب جمع ۔
224.Account, currentچالو کھاتہ ۔ کھاتہ جاریہ ۔
225.Account, debitحساب خرچ ۔
ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.