English to Urdu Translation

go found in 438 words & 18 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
301.GoonNoun
بُدھُّو ۔ شُہدا ۔ کوئی بے وقوف ۔ احمق ۔ غُنڈا ۔
302.GoosanNoun
جِسے آئرن ہیٹ بھی کہتے ہیں ۔
303.GoosanderNoun
بطخ دَندان دار ۔ شُمالی نِصف کُرے کا بطخ نُما پَرِندہ جِس کی چونچ تیز اور دانے دار ہوتی ہے ۔
304.Goosberryn.
کروندا۔ ٹپاری
305.Goosen.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
306.Goose eggNoun
صفر ۔ انڈا ۔ اتھلیٹک اور دوسرے مُقابلوں میں صفر ، جو کھیل میں حِصّہ نہ لینے کی نِشاندہی کَرتا ہے ۔
307.Goose fleshNoun
خوف زدگی ۔ ٹھٹھراہٹ ۔ پَر نُچے ہَنس کی طرح جِلد کی خراب حالَت ۔ سَردی یا خوف کے باعث رونگٹے کھَڑے ہونے کی حالَت ۔
308.Goose stepNoun
ہَنس چال ۔ ایک فوجی مَشق جِس میں جِسم کا توازن ایک پاوٴں پَر ہوتا ہے ۔
309.Goose-neckedAdjective
ہَنس گَردنی ۔ ہَنس کی گَردَن جیسا ۔
310.GooseberryNoun
کروندا ۔ فَرَنگی انگور ۔ ایک قِسم کا انگور نُما پھَل ۔ ٹپاری ۔ اِس پھَل کی جھاڑی ۔
311.Goosedn.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
312.GoosefootNoun
ہَنس پا ۔ خَرفہ ۔ پودوں کا ایک خاندان ۔ اِس پودے کے پَتے ہَنس کے پیر کی طرح کے ہوتے ہیں ۔
313.GooseneckNoun
ہَنس گَردَن ۔ ہَنس کی گَردَن کی طرح مُڑی ہُوئی شے ۔ جیسے نِکاسی نالی ۔
314.Goosequilln.
پر کا قلم
315.Goosesn.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
316.GooseyAdjective
بُدھُّو ۔ بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔
317.Goosingn.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
318.GopherNoun
ناقِب ۔ گوفَر ۔ شُمالی امریکا کے بِل بنا کَر رہنے والے جانوروں میں سے کوئی ایک ۔
319.Gopher snakeNoun
مار موش خور ۔ گوفَر سانپ ۔ امریکا کا غیر زہریلا سانپ ۔
320.Gorden setterNoun
گورڈن سیٹر ۔ لمبے بالوں اور سیاہ رنگ کے شِکاری کُتوں کی نَسَل جو اسکاٹ لینڈ میں تیّار کی گئی ۔
321.Gordh needleNoun
ٹیکے بار بار لَگانے والی ڈایافرام کے ساتھ وَریدی سُوئی
322.Gordianadj.
مشکل۔ دشوار۔ پیچ دار
323.Gordian knotNoun
پیچیدہ مَسلہ ۔ گُتھی ۔ عُقدہٴ لاینحل ۔ عُقدہ دُشوار ۔ مُشکِل ۔
324.Goren.
گاڑھا خون۔ لہو
n.
1.
2. کپڑے کی کلی
v. a.
چبھونا۔ مارنا۔ گھسیڑنا۔ بھونکنا۔ ہیلنا
Noun
بَستہ خُون ۔ بہایا گیا خُون ۔ مُنجَمِد خُون ۔ کَلی ۔ ایک تَکونی تہ کیا ہُوا کَپڑا ۔ تَکون قِطعہٴ زمین ۔
Noun
کلی ۔ کپڑے کا تکونا ٹُکڑا جو لِباس میں گھیرا پیدا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
325.Goredn.
گاڑھا خون۔ لہو
n.
1.
2. کپڑے کی کلی
v. a.
چبھونا۔ مارنا۔ گھسیڑنا۔ بھونکنا۔ ہیلنا
Noun
بَستہ خُون ۔ بہایا گیا خُون ۔ مُنجَمِد خُون ۔ کَلی ۔ ایک تَکونی تہ کیا ہُوا کَپڑا ۔ تَکون قِطعہٴ زمین ۔
Noun
کلی ۔ کپڑے کا تکونا ٹُکڑا جو لِباس میں گھیرا پیدا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
go found in 438 words & 18 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.