English to Urdu Translation
to found in 942 words & 38 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Tollman | Noun دیکھیے : ٹول کولیکٹر ۔ |
302. | Tolls | v. a. لے لینا۔ روکنا۔ منسوخ کرنا n. 1. محصول راہ داری۔ سایر۔ سڑک کا محصول۔ تہ بازاری 2. گھنٹے کی آواز v. n. 1. پراشرم کرنا۔ زور مارنا۔ جانفشانی کرنا۔ لہو پانی ایک کرنا Noun گزرانہ ۔ محصُول ۔ رقم جو حقِ بارعایت کے طور پر جمع کی جاۓ ۔ پُل پر سے گزرنے کا معاوضہ ۔ Verb گھنٹے کو آہستہ آہستہ اور لگاتار بجاتے رہنا ۔ جیسے گِرجا گھروں میں عِبادت کے لیے بُلاوہ ۔ |
303. | Tolon | Noun, Name, Historical زوال عباسیہ کے ساتھ مختلف علاقے آزاد ھوئے، احمد بن طولون ایک ترکی غلام نے جدوجہد کے بعد مصر میں طولونی حکومت قائم کی۔ |
304. | Toltec | Adjective ٹالٹک ۔ ان امریکی انڈین سے متعلق جو آزٹک قوم سے پہلے میکسیکو میں حکمران رہے ۔ |
305. | Toltecan | Adjective ٹالٹکی ۔ ٹالٹک نسَل کا ۔ |
306. | Tolu | Noun ٹولو ۔ خوشبو دار بھورے رنگ کی بلسم {رال} جو جنوبی امریکا کے درخت ، مائیرو زائلین بلسام سے حاصل کی جاتی ہے ۔ ادویہ میں استعمال ہوتی ہے ۔ خُوشبُویات میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
307. | Toluate | Noun {کیمیا} ٹولو تیزاب کا نمک یا ایسٹر / تُرشہ سدہمی ۔ |
308. | Toluene | Noun ٹالواین : بے رنگ ، آتشگیر مائع ہائیڈروکاربن جو پیٹرولیم اور تار کول سے برآمد ہوتا ہے ۔ ہم سازی ، رنگ سازی اور مُحلَّل کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
309. | Toluic | Adjective ٹولواِک سے مُتعلّق ۔ اِس کا ۔ |
310. | Toluic acid | Noun ٹولو اِک تیزاب ۔ ہم تَرکیب تیزابوں میں سے کوئی ایک تیزاب جو ٹالواین کے مُشتقات سے ہو ۔ |
311. | Toluidine | Noun ٹولو ایڈین ۔ تین ہم ترکیب امائن میں سے کوئی ایک جو ٹالو این کے مرکبات سے ماخوذ ہو اور ادویہ اور رنگ بنانے کے کام آۓ ۔ |
312. | Toluol | Noun ٹالو این جو خام قِسم کی اور تِجارتی اغراض کے لیے ہو ۔ |
313. | Tolyl | Noun ٹولائل ۔ ہائیڈرو کاربن کا یک گرفتہ جوہرِ اصلی جو ٹالو این سے ماخوذ ہو ۔ |
314. | Tom | n. غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر Noun حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
315. | Tom and jerry | Noun ٹام و جیری ! ایک مشروب جو پانی یا دودھ میں رم پھینٹے ہوۓ انڈے ، شکّر اور مسالے مِلا کر تیّار کیا جاتا ہے ۔ |
316. | Tom collins | Noun ٹام کولنز ۔ ایک مَشروب جو جِن ، سوڈا واٹر ، لیموں کا رس اور شکّر ڈال کر بنایا جاتا ہے ۔ |
317. | Tom thumb | Noun بالشتیا جس کا ذکر بطور ہیرو مشہور کہانیوں میں آتا ہے ۔ بونا شخص ۔ چھوٹے قد کا ۔ |
318. | Tom, dick and harry | Noun ایرا غیرا ۔ غیر معین اشخاص ، خاص کر عام لوگوں میں سے ۔ ہر شخص ۔ |
319. | Tom-tom | Noun ڈھول ۔ چھوٹے سر کا ہاتھ سے بجانے والا ڈھول ۔ گھَنٹہ ۔ گھَڑیال ۔ ڈھول کی مُسَلسَل تالی ۔ |
320. | Tomahawk | Noun ٹومہاک ۔ شمالی امریکا کے انڈین کی ہلکی کلہاڑی جسے وہ ہتھیار اور اوزار کے طور پر اِستعمال کرتے ہیں ۔ |
321. | Tomalley | Noun لابسٹر مچھلی کی کلیجی جو پکانے سے سبز ہو جاتی ہے اور تَر لُقمہ شُمار ہوتی ہے ۔ |
322. | Tomato | n. ٹماٹر Noun ٹماٹر ۔ جنوبی امریکا کے بادنجانیہ جنس کے پودوں کی ایک قسم جس میں ہلکا تیزابی ، بھرا بھرا پھل لگتا ہے ۔ پودے کا پھل یعنی ٹماٹر ۔ {عوامی} عورت ۔ خاتون ۔ |
323. | Tomatoes | n. ٹماٹر Noun ٹماٹر ۔ جنوبی امریکا کے بادنجانیہ جنس کے پودوں کی ایک قسم جس میں ہلکا تیزابی ، بھرا بھرا پھل لگتا ہے ۔ پودے کا پھل یعنی ٹماٹر ۔ {عوامی} عورت ۔ خاتون ۔ |
324. | Tomb | n. 1. گور۔ قبر۔ تربت 2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔ Noun مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔ |
325. | Tombac | Noun تمبک ۔ تانبے اور جِست کا مُرکّب ۔ مصنوعی سونے اور زیورات بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
to found in 942 words & 38 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.