English to Urdu Translation
tolu found in 7 words. | ||
1. | Tolu | Noun ٹولو ۔ خوشبو دار بھورے رنگ کی بلسم {رال} جو جنوبی امریکا کے درخت ، مائیرو زائلین بلسام سے حاصل کی جاتی ہے ۔ ادویہ میں استعمال ہوتی ہے ۔ خُوشبُویات میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
2. | Toluate | Noun {کیمیا} ٹولو تیزاب کا نمک یا ایسٹر / تُرشہ سدہمی ۔ |
3. | Toluene | Noun ٹالواین : بے رنگ ، آتشگیر مائع ہائیڈروکاربن جو پیٹرولیم اور تار کول سے برآمد ہوتا ہے ۔ ہم سازی ، رنگ سازی اور مُحلَّل کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
4. | Toluic | Adjective ٹولواِک سے مُتعلّق ۔ اِس کا ۔ |
5. | Toluic acid | Noun ٹولو اِک تیزاب ۔ ہم تَرکیب تیزابوں میں سے کوئی ایک تیزاب جو ٹالواین کے مُشتقات سے ہو ۔ |
6. | Toluidine | Noun ٹولو ایڈین ۔ تین ہم ترکیب امائن میں سے کوئی ایک جو ٹالو این کے مرکبات سے ماخوذ ہو اور ادویہ اور رنگ بنانے کے کام آۓ ۔ |
7. | Toluol | Noun ٹالو این جو خام قِسم کی اور تِجارتی اغراض کے لیے ہو ۔ |
tolu found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.