English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    117    118    119    120    121    122    123    124    125    126    Next
3026.Akinadj.
1. سگا ۔ اپنا ۔ سہودرا ۔ ماں جایا ۔ ایک پیٹ کا ۔ ناتے دار
2. سمان ۔ ملتا ہوا ۔ یکساں ۔ ہم شکل ۔ مشابہ
Adjective
سگا ۔ رشتہ دار ۔ قرابت دار ۔ ناطے دار ۔
Adjective
سَگا ۔ قَرابَت دار ۔ ايک پيٹ کا ۔ ماں جايا ۔ خُون کے رِشتے والا ۔
3027.Akineticحَرکی ۔ حَرکَت کے بغیر
3028.Akvavit, aquavitNoun
خُشک ۔ بے رَنگ ۔ جِن سے مُشابَہ اسکينڈے نيوی شرَاب ۔
3029.AlPreposition
پر ۔ اوپر ۔
Noun
المونیم کی کیمیائی علامت ۔
3030.Al ghhaffarNoun
اَلغَفّار ۔ دَر گُزَر کرنے والا ۔ پَردہ پوشی کرنے والا ۔ بَخشنے والا ۔ بَندوں کے عيب چھُپانے والا ۔
3031.Al lelomorphs al lelesNoun
مُتضاد کردار ورثہ میں مُخالِف خصُوصیات مثلاً طویل القامت اور پستہ قد ۔
3032.Al maalikNoun, Adjective
اَلمالِک ۔ حَقِيقی بادشاہ ۔ تَمام مَخلُوقات کا مالِک ۔ زمِين و آسمان کا مالِک ۔ مالِکِ کائنات ۔
3033.Al qudoosNoun, Adjective
اَلقُدُّوس ۔ بُرائيوں سے پاک ذات ۔ بے عيب ذات ۔ پاک ذات ۔ جس ميں کوئی خامی نہ ہو ۔
3034.Al raheemNoun, Adjective
الرحيم ۔ بڑا مہربان ۔ شفيق ۔ پيار کرنے والا ۔ چاہنے والا ۔ بے انتہا محبت کرنے والا ۔
3035.Al rahmanNoun, Adjective
اَلرحمٰن ۔ بے حَد رحَم کرنے والا ۔ مہَربان ۔ شَفقَت کرنے والا ۔ اَپنی مَخلُوق سے بہَت مُحَبَّت کرنے والا ۔
3036.Al-adlNoun, Adjective
العدل ۔ سرتاپا انصاف ۔ منصف ۔ انصاف کرنے والی ذات ۔ عادل ۔
3037.Al-afuwNoun, Adjective
بہت زيادہ معاف کرنے والا ۔ در گزر کرنے والا ۔ معافی دينے والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی بزرگی والا ۔
3038.Al-ahadNoun, Adjective
اَلاَحَد ۔ اکيلا ۔ تَن تَنہا ۔ اُسکا کوئی شَريک نہيں ۔ نہ اُسے کِسی نے جَنا ہے اور نَہ اُس نے کِسی کو جَنا ہے ۔ ہر تَعريف اُسی ذات کے لِيے ہے ۔
3039.Al-akhirNoun, Adjective
الآخر ۔ سب کے بعد ۔ فانی دنيا کے بعد آخر تک رہنے والی ذات ۔ دير تک رہنے والی ذات ۔ فانی نہ ہونے والی ذات ۔
3040.Al-aleemNoun, Adjective
العليم ۔ بہت وسيع علم والا ۔ بڑا عالم ۔ علم و عقل کا مالک ۔ لاثانی عقل کا مالک ۔ بے حساب علم رکھنے والا ۔
3041.Al-aliNoun, Adjective
العلی ۔بہت بلند و بالا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی عظيم ذات ۔ بڑے رتبے والا ۔
3042.Al-asmaiNoun, Name, Historical
739ء تا 831ء حیوانیات و نباتیات پر تحقیق و تحریر۔ معلومہ کتب؛ کتاب الخلیل ، کتاب خلق الانسان (جو انسانی تشریح سے متعلق ہے)۔
3043.Al-awwalNoun, Adjective
الاول ۔ سب سے پہلے ۔ پہلے نمبر پر ۔ سب سے آگے ۔ آگے کی طرف ۔ سر فہرست ۔
3044.Al-azeemNoun
العظيم ۔ بڑا بزرگ ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی شان والا ۔ بہت زيادہ عزت والا ۔
3045.Al-azizAdjective
سب پر غالب ۔ قادر ۔ قدرت رکھنے والا ۔ طاقت والا ۔ بے حساب طاقت رکھنے والا ۔
3046.Al-ba, isNoun, Adjective
الباعث ۔ مردوں کو زندہ رکھنے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ بے حساب صلاحيتوں کا مالک ۔ بے مثال شان والا ۔
3047.Al-baariNoun, Adjective
الباری ۔ جان ڈالنے والا ۔ روح پھُونکنے والا ۔ انسان کو مکمل کرنے والا ۔ زندگی کا احساس دينے والا ۔
3048.Al-badiNoun, Adjective
البادِيع ۔ بے مثال چيزوں کو ايجاد کرنے والا ۔ بے مثال چيزيں بنانے والا ۔ انوکھی چيزيں بنانے والا ۔ بڑا کار ساز ۔
3049.Al-baqiNoun, Adjective
الباقی ۔ ہميشہ رہنے والا ۔ ہر چيز فانی ہے ليکن وہ ذات فانی نہيں ۔ سب کے بعد بھی رہنے والی ذات ۔ آخر تک موجود رہنے والی ذات ۔
3050.Al-barrNoun, Adjective
البَرّ ۔ بڑا اچھا سلوک کرنے والا ۔ اچھے اخلاق والا ۔ محسن ۔ نرمی اور پيار سے پيش آنے والا ۔ شفيق ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    117    118    119    120    121    122    123    124    125    126    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.