English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    117    118    119    120    121    122    123    124    125    126    Next
3026.Groundsn.
1. دھرتی۔ بھرم۔ زمین۔ سطح زمین
2. ملک۔ اقلیم۔ ولایت۔ اراضی۔ زمین
3. جڑ۔ نیو۔ بنا۔ بنیاد۔ اصل۔ مدار۔ مناط
4. باعث۔ سبب۔ وجہ۔ کارن۔ ہیت
5. حجت۔ دلیل۔ جرح۔ بحث
6. زمین۔ دھرتی
7. تلچھٹ۔ گاد
2. رواج پانا۔ رواج پکڑنا۔ مروج ہونا
2. ساکھ کھونا۔ اعتبار جانا
v.n.
ٹک جانا۔ زمین سے لگ جانا
v. a.
1. زمین پر رکھنا۔ ٹھیرانا
2. بنا قرار دینا۔ مدار قائم کرنا۔ بنا یا نیو ڈالنا۔ مبنی کرنا
3. آرمبھ کرنا۔ شروع کرنا۔ ابتدائی تعلیم دینا
گراونڈ ۔ کھيل کا ميدان ۔
Noun
زمین کی سطح ۔ استَر ۔ زمین ۔ مَٹّی ، جھِیل ، سَمُندَر یا کِسی قطعہٴ آب کی تہ ۔ اراضی ۔ جاگیر ۔
3027.Groundseln.
قسم درخت
3028.Groundsel or silln.
لکڑی کا داسا جو زمین پر رہتا ہے
3029.Groundsquirreln.
گلہری جو زمین کے اندر رہتی ہے
3030.Groundworkn.
1. جڑ۔ اصل۔ بنیاد
2. جڑ۔ مول
3. ابتدا۔ شروع۔ وجہ۔ سبب
3031.Groundworksn.
1. جڑ۔ اصل۔ بنیاد
2. جڑ۔ مول
3. ابتدا۔ شروع۔ وجہ۔ سبب
3032.Groupn.
مجموعہ۔ زمرہ۔ گروہ۔ جٹ۔ گٹ۔ مجمع۔ جھنڈ۔ پرا۔ جماعت
v. a.
ایک جا کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹورنا۔ اکھٹا کرنا۔ ترتیب دینا۔ فراہم کرنا۔ چننا۔ ترتیب سے لگانا
Noun
گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔
Noun
اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔
3033.Group dynamicsNoun
گروہی حَرکیات ۔ کِسی اِنسانی گروپ میں عامِل قُوّتوں کا عِمرانی مُطالِعہ ۔ ایسی مُتعامِل قُوّتیں ۔
3034.Group insuranceNoun
گروہی بیمہ ۔ اِجتماعی بیمہ ۔ ایسا بیمہ جِس میں ایک ہی اسکیم کے تحت کِسی اِدارے کے جُملہ مُلازمین کا بیمہ ایک ساتھ ہو جاۓ ۔
3035.Group psychotherapyNoun
سائیکو تھَیراپی
3036.Group velocityNoun
رفتار مجمُوعہ امواج ۔
3037.GroupageNoun
گروہ بَندی ۔ جماعت بَندی ۔ صَف بَندی ۔
3038.Groupedn.
مجموعہ۔ زمرہ۔ گروہ۔ جٹ۔ گٹ۔ مجمع۔ جھنڈ۔ پرا۔ جماعت
v. a.
ایک جا کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹورنا۔ اکھٹا کرنا۔ ترتیب دینا۔ فراہم کرنا۔ چننا۔ ترتیب سے لگانا
Noun
گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔
Noun
اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔
3039.GrouperNoun
گروپَر ۔ امریکا کے گرم پانیوں کی ایک قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔
3040.GroupingNoun
گروہ بَندی ۔ گروہ سازی ۔ تَرتیبِ گروہ ۔ اِفراد یا اشیا کی گروپوں میں تَرتیب ۔
n.
مجموعہ۔ زمرہ۔ گروہ۔ جٹ۔ گٹ۔ مجمع۔ جھنڈ۔ پرا۔ جماعت
v. a.
ایک جا کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹورنا۔ اکھٹا کرنا۔ ترتیب دینا۔ فراہم کرنا۔ چننا۔ ترتیب سے لگانا
Noun
گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔
Noun
اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔
3041.GroupleNoun
مشاہیر کا پیرو ۔ بیس سال سے کَم عُمَر لَڑکا یا لَڑکی جو کِسی راک اینڈ رول مَغنی کی تَقلید کَرتی ہو ۔ جِنسی وابَستَگی کے لیے مشاہیر کی پیروی کَرنے والی عورت ۔
3042.Groupsn.
مجموعہ۔ زمرہ۔ گروہ۔ جٹ۔ گٹ۔ مجمع۔ جھنڈ۔ پرا۔ جماعت
v. a.
ایک جا کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹورنا۔ اکھٹا کرنا۔ ترتیب دینا۔ فراہم کرنا۔ چننا۔ ترتیب سے لگانا
Noun
گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔
Noun
اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔
3043.Groupy therapyNoun
گروہی علاج ۔ ذہنی مریضوں کے لیے عِلاج کا طریقہ جِس میں وہ اپنے مسائل باہَم مُباحثے کے ذریعے حَل کَرتے ہیں ۔
3044.Grousen.
ایک قسم کا جنگلی مرغ
Noun
گراوٴس ۔ قطات ۔ باقرقرہ ۔ بھَٹ تیتر ۔ زمین کُریدنے والے بہت سے شِکاری پَرِندوں کا عام نام جو سُرخی مائل ہوتے ہیں ۔
Verb
بَڑبڑانا ۔ شِکایت کَرنا ۔ گِلہ کَرنا ۔
3045.Grousedn.

3046.GrouserNoun
بَڑبڑیا ۔ شِکایتی ۔
n.
ایک قسم کا جنگلی مرغ
Noun
گراوٴس ۔ قطات ۔ باقرقرہ ۔ بھَٹ تیتر ۔ زمین کُریدنے والے بہت سے شِکاری پَرِندوں کا عام نام جو سُرخی مائل ہوتے ہیں ۔
Verb
بَڑبڑانا ۔ شِکایت کَرنا ۔ گِلہ کَرنا ۔
3047.Grousesn.

3048.Grousestn.

3049.Grousingn.

3050.Groutn.
1 ارداوا۔ دلیا
2. تلچھٹ۔ گاد
3. جنگلی سیب
Noun
گَچ ۔ کِسی چَنائی کے جوڑوں میں ڈالا جانے والا پَتلا سیمَنٹ کا مَسالا ۔ پَتلا گَچ ۔ استَر کاری کا مَسالا ۔ سادہ کھانا ۔ ایک قِسم کی تیز شراب ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    117    118    119    120    121    122    123    124    125    126    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.