English to Urdu Translation
group found in 12 words. | ||
1. | Group | n. مجموعہ۔ زمرہ۔ گروہ۔ جٹ۔ گٹ۔ مجمع۔ جھنڈ۔ پرا۔ جماعت v. a. ایک جا کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹورنا۔ اکھٹا کرنا۔ ترتیب دینا۔ فراہم کرنا۔ چننا۔ ترتیب سے لگانا Noun گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔ Noun اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔ |
2. | Group dynamics | Noun گروہی حَرکیات ۔ کِسی اِنسانی گروپ میں عامِل قُوّتوں کا عِمرانی مُطالِعہ ۔ ایسی مُتعامِل قُوّتیں ۔ |
3. | Group insurance | Noun گروہی بیمہ ۔ اِجتماعی بیمہ ۔ ایسا بیمہ جِس میں ایک ہی اسکیم کے تحت کِسی اِدارے کے جُملہ مُلازمین کا بیمہ ایک ساتھ ہو جاۓ ۔ |
4. | Group psychotherapy | Noun سائیکو تھَیراپی |
5. | Group velocity | Noun رفتار مجمُوعہ امواج ۔ |
6. | Groupage | Noun گروہ بَندی ۔ جماعت بَندی ۔ صَف بَندی ۔ |
7. | Grouped | n. مجموعہ۔ زمرہ۔ گروہ۔ جٹ۔ گٹ۔ مجمع۔ جھنڈ۔ پرا۔ جماعت v. a. ایک جا کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹورنا۔ اکھٹا کرنا۔ ترتیب دینا۔ فراہم کرنا۔ چننا۔ ترتیب سے لگانا Noun گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔ Noun اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔ |
8. | Grouper | Noun گروپَر ۔ امریکا کے گرم پانیوں کی ایک قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔ |
9. | Grouping | Noun گروہ بَندی ۔ گروہ سازی ۔ تَرتیبِ گروہ ۔ اِفراد یا اشیا کی گروپوں میں تَرتیب ۔ n. مجموعہ۔ زمرہ۔ گروہ۔ جٹ۔ گٹ۔ مجمع۔ جھنڈ۔ پرا۔ جماعت v. a. ایک جا کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹورنا۔ اکھٹا کرنا۔ ترتیب دینا۔ فراہم کرنا۔ چننا۔ ترتیب سے لگانا Noun گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔ Noun اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔ |
10. | Grouple | Noun مشاہیر کا پیرو ۔ بیس سال سے کَم عُمَر لَڑکا یا لَڑکی جو کِسی راک اینڈ رول مَغنی کی تَقلید کَرتی ہو ۔ جِنسی وابَستَگی کے لیے مشاہیر کی پیروی کَرنے والی عورت ۔ |
11. | Groups | n. مجموعہ۔ زمرہ۔ گروہ۔ جٹ۔ گٹ۔ مجمع۔ جھنڈ۔ پرا۔ جماعت v. a. ایک جا کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹورنا۔ اکھٹا کرنا۔ ترتیب دینا۔ فراہم کرنا۔ چننا۔ ترتیب سے لگانا Noun گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔ Noun اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔ |
12. | Groupy therapy | Noun گروہی علاج ۔ ذہنی مریضوں کے لیے عِلاج کا طریقہ جِس میں وہ اپنے مسائل باہَم مُباحثے کے ذریعے حَل کَرتے ہیں ۔ |
group found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.