English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next
3076.Blarneyingn.
للّو پتو ۔ چکنی چپڑی باتیں ۔ لسّانی ۔ چاپلوسی
Noun
(بول چال) بہَت زَيادَہ تَعريفی کَلمات ۔ خُوشامَد ۔
3077.Blarneysn.
للّو پتو ۔ چکنی چپڑی باتیں ۔ لسّانی ۔ چاپلوسی
Noun
(بول چال) بہَت زَيادَہ تَعريفی کَلمات ۔ خُوشامَد ۔
3078.BlaseAdjective
جِی بھَرا ۔ جو زِندَگی کی خُوشيُوں سے اُکتا چکا ہو ۔ بيزار ۔
3079.Blasphemev.
ایشور نندا کرنا ۔ بید نندا کرنا ۔ کلمہ کفر کہنا ۔ مذمت کرنا ۔ بے ادبی کرنا
n.
ایشور یا بید نندا ۔ دھرم نندا ۔ کلمہٴ کفر ۔ مذمت دین
Verb
خدا کی شان میں گستاخی کرنا ۔ کفر لکھنا ۔ بے ادبی کرنا ۔ کفر بکنا ۔ بے حرمتی کرنا ۔
Verb
کَلمَہ کُفَر کہنا ۔ گُستاخی سے بولنا ۔
3080.Blasphemedv.

3081.Blasphemern.
ایشور یا بید نندک ۔ کفر بولنے والا ۔ دین کی مذمت کرنے والا ۔ ملحد
Noun
کفر بکنے والا ۔
Noun
کُفَر بَکنے والا ۔ مُلحَد ۔ بے دين ۔
3082.Blasphemersn.
ایشور یا بید نندک ۔ کفر بولنے والا ۔ دین کی مذمت کرنے والا ۔ ملحد
Noun
کفر بکنے والا ۔
Noun
کُفَر بَکنے والا ۔ مُلحَد ۔ بے دين ۔
3083.Blasphemesv.
ایشور نندا کرنا ۔ بید نندا کرنا ۔ کلمہ کفر کہنا ۔ مذمت کرنا ۔ بے ادبی کرنا
n.
ایشور یا بید نندا ۔ دھرم نندا ۔ کلمہٴ کفر ۔ مذمت دین
Verb
خدا کی شان میں گستاخی کرنا ۔ کفر لکھنا ۔ بے ادبی کرنا ۔ کفر بکنا ۔ بے حرمتی کرنا ۔
Verb
کَلمَہ کُفَر کہنا ۔ گُستاخی سے بولنا ۔
3084.Blasphemingv.

3085.Blasphemousadj.
ایشور یا بید نندک ۔ کافر ۔ کفریہ
Adjective
مقدس چیزوں کے متعلق ۔ گستاخانہ ۔ بے ادبانہ ۔
Adjective
گُستاخانَہ ۔ بے ادبانَہ ۔
3086.BlasphemyNoun
مذہب ۔ مقدس چیزوں کا قابلِ احترام کے بارے میں جرم ۔
Noun
کُفَر کا اِرتَکاب ۔
3087.Blastv. a.
1. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
2. جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
3. سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
n.
2. آواز
3. بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Noun
دھماکے سے آنے والی ہوا ۔
Noun
جھَکَڑ ۔ دھَماکا ۔ آندھی يا ہَوا کا تيز جھونکا ۔
3088.Blast furnaceNoun
جھَکَڑ بھَٹی ۔ جِس ميں ہَوا کی مَدَد سے دھاتيں پِگھلائی جاتی ہيں ۔
3089.Blast furnaceNoun
تقریباً چوبیس میٹر اُونچی فولاد کی بھٹی جِس کے اندر آتشی اینٹیں لگی ہوتی ہیں ۔
3090.Blast-offVerb, Interjection
راکَٹ کا اُڑنا ۔
3091.BlastedAdjective
دھَماکے يا دُوسرے تَباہ کُن اثَر سے مُتاثَر ۔
v. a.
1. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
2. جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
3. سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
n.
2. آواز
3. بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Noun
دھماکے سے آنے والی ہوا ۔
Noun
جھَکَڑ ۔ دھَماکا ۔ آندھی يا ہَوا کا تيز جھونکا ۔
3092.Blasteman.
دودھ
Noun
(جَنين) نَہوضِيَہ ۔ جِسَم کے مُختَلِف حِصوں کا دوبارَہ بَننا ۔
3093.Blastfurnace لوہار کی بھٹی
3094.Blastingn.
بارود سے اُڑانا
v. a.
1. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
2. جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
3. سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
n.
2. آواز
3. بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Noun
دھماکے سے آنے والی ہوا ۔
Noun
جھَکَڑ ۔ دھَماکا ۔ آندھی يا ہَوا کا تيز جھونکا ۔
3095.BlastoNoun
نہوض ۔ کلی ۔ جب کِسی پھُول کا بیضوی خُلیہ نشو و نُما پانے لگتا ہے تو وہ دو ، چار حِصّوں میں بٹ کر ایک کھوکھلے گیند کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔
3096.Blasto genesisNoun
(جَنين) نَہُوضی توليد ۔ توليدِ نو ۔
3097.BlastocystNoun
(جَنين) نَہُوضی ۔ نَبان ۔
3098.Blastodermn.
جھلی جس میں زردی رہتی ہے
3099.Blastodisk, blastodiscNoun
(جَنين) بُروزی/ نَہُوضی مَسّا ۔
3100.BlastomycesAdjective, Greek
نَہوضی فَظَر ۔ سَماروغ کا مَجمُوعہ ۔ خَمیر ایسے جِسمیوں کا جِنس
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.