English to Urdu Translation

blast found in 19 words.
1.Blastv. a.
1. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
2. جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
3. سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
n.
2. آواز
3. بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Noun
دھماکے سے آنے والی ہوا ۔
Noun
جھَکَڑ ۔ دھَماکا ۔ آندھی يا ہَوا کا تيز جھونکا ۔
2.Blast furnaceNoun
جھَکَڑ بھَٹی ۔ جِس ميں ہَوا کی مَدَد سے دھاتيں پِگھلائی جاتی ہيں ۔
3.Blast furnaceNoun
تقریباً چوبیس میٹر اُونچی فولاد کی بھٹی جِس کے اندر آتشی اینٹیں لگی ہوتی ہیں ۔
4.Blast-offVerb, Interjection
راکَٹ کا اُڑنا ۔
5.BlastedAdjective
دھَماکے يا دُوسرے تَباہ کُن اثَر سے مُتاثَر ۔
v. a.
1. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
2. جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
3. سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
n.
2. آواز
3. بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Noun
دھماکے سے آنے والی ہوا ۔
Noun
جھَکَڑ ۔ دھَماکا ۔ آندھی يا ہَوا کا تيز جھونکا ۔
6.Blasteman.
دودھ
Noun
(جَنين) نَہوضِيَہ ۔ جِسَم کے مُختَلِف حِصوں کا دوبارَہ بَننا ۔
7.Blastfurnace لوہار کی بھٹی
8.Blastingn.
بارود سے اُڑانا
v. a.
1. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
2. جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
3. سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
n.
2. آواز
3. بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Noun
دھماکے سے آنے والی ہوا ۔
Noun
جھَکَڑ ۔ دھَماکا ۔ آندھی يا ہَوا کا تيز جھونکا ۔
9.BlastoNoun
نہوض ۔ کلی ۔ جب کِسی پھُول کا بیضوی خُلیہ نشو و نُما پانے لگتا ہے تو وہ دو ، چار حِصّوں میں بٹ کر ایک کھوکھلے گیند کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔
10.Blasto genesisNoun
(جَنين) نَہُوضی توليد ۔ توليدِ نو ۔
11.BlastocystNoun
(جَنين) نَہُوضی ۔ نَبان ۔
12.Blastodermn.
جھلی جس میں زردی رہتی ہے
13.Blastodisk, blastodiscNoun
(جَنين) بُروزی/ نَہُوضی مَسّا ۔
14.BlastomycesAdjective, Greek
نَہوضی فَظَر ۔ سَماروغ کا مَجمُوعہ ۔ خَمیر ایسے جِسمیوں کا جِنس
15.BlastomyceteNoun
نَہُوضی قُطَر ۔
16.BlastomycosisAdjective, Greek
نَہُوضی فِطریت ۔ بَڈِنگ سے پَیدا ہونے والی حالَت
17.Blastpipen.
بھاپ نلی ۔ پھکنی
18.Blastsv. a.
1. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ ڈھا دینا ۔ مارنا ۔ غارت کرنا
2. جھلس دینا ۔ مار دینا ۔ مرجھانا ۔ پژمردہ کرنا
3. سرنگ لگانا ۔ بارود سے اُڑا دینا
n.
2. آواز
3. بلا ۔ غضب ۔ قہر ۔ آفت ۔ بپتا
Noun
دھماکے سے آنے والی ہوا ۔
Noun
جھَکَڑ ۔ دھَماکا ۔ آندھی يا ہَوا کا تيز جھونکا ۔
19.BlastulaNoun
(جَنين) نہضَہ ۔
blast found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.