English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next
3076.Esculentn.
کھانے کی چیز۔ خوردنی۔ غذا
adj.
کھانے کے قابل۔ خوردنی
Adjective
کھانے کے قابل ۔ خُوردنی ۔ خوردنی شے ۔
3077.Escutcheonn.
نشان یا تمغے دار ڈھال
Noun
یاد گاری تختی ۔ خاندانی سپر ۔ سپرچہ ۔
3078.EscutcheonedAdjective
محولا بالا سپر سے متعلق خصوصیات کی حامل ۔
3079.Escutcheonsn.
نشان یا تمغے دار ڈھال
Noun
یاد گاری تختی ۔ خاندانی سپر ۔ سپرچہ ۔
3080.EserineNoun
ایک دوا جو جِسم کے اِس نِظام کو مُتاثر کرتی ہے ۔ جِس پر دماغ کا کوئی شعُوری کنٹرول نہیں ہے ۔
3081.EsinophilNoun
ایوسین کے لیے کَشِش رَکھنے والے خُلیے ۔ سَفَید خُونی خُلیے کی قِسَم
3082.EskerNoun
انبار سنگریزاں ۔ سنگریزوں کا تودہ ۔ ریت اور کنکریوں کا لمبا ٹیلا جو کسی ساکن گلیشیئر کے اندر بہنے والے چشمے کی وجہ سے پیدا ہو گیا ہو ۔
3083.EskimoAdjective
اسکیمو زبان سے متعلّق ۔ اسکیمو لوگوں سے متعلّق ۔
Noun
ایک قوم جس کے افراد چھوٹے قد کے ہوتے ہیں ۔
3084.Eskimo dogNoun
طاقتور نسل کا کُتا جسے اسکیمو برف گاڑی میں جوتتے ہیں ۔
3085.Esmarch`s bandageNoun
رَبَڑ کی پَٹّی ۔ بے خُون آپرَیشَن کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے
3086.EsophagealAdjective
غذائی نالی سے متعلّق ۔
3087.Esophagin.
حنجرہ۔ نرخرا
Noun
غذائی نالی ۔ مرمی ۔ انسان اور دوسرے برتر حیوانات کی عضلائی نالی جو حلق سے پیٹ تک جاتی ہے ۔
3088.Esophagusn.
حنجرہ۔ نرخرا
Noun
غذائی نالی ۔ مرمی ۔ انسان اور دوسرے برتر حیوانات کی عضلائی نالی جو حلق سے پیٹ تک جاتی ہے ۔
3089.Esophagusesn.
حنجرہ۔ نرخرا
Noun
غذائی نالی ۔ مرمی ۔ انسان اور دوسرے برتر حیوانات کی عضلائی نالی جو حلق سے پیٹ تک جاتی ہے ۔
3090.Esotericadj.
گپت۔ پوشیدہ۔ چھپا۔ مخفی
Adjective
مسائل محرمانہ ۔ صرف مخصوص دلچسپی کے حامل افراد کی سمجھ میں آنے والا ۔
3091.EsotericaNoun
امور سِری ۔ ایسے امور جو دانایان راز کے لیے قابل فہم ہوں ۔
3092.EsotericallyAdverb
باطنی طور پر ۔
3093.EsotericismNoun
باطنیت ۔
3094.EspNoun
وراۓ حسیّی ادراک مثلاً خیال رسائی ۔
3095.EspadrilleNoun
ایک وضع کی سینڈل جس کی ایڑیاں رسی سے تیار کی جاتی ہیں ۔
3096.EspaliarNoun
جعفری ۔ ایک ڈھانچا جس پر پھل دار پودے نشونما پاتے ہیں ۔
3097.Espaliern.
1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو
2. ٹٹی۔ جعفری
3098.Espalieredn.
1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو
2. ٹٹی۔ جعفری
3099.Espalieringn.
1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو
2. ٹٹی۔ جعفری
3100.Espaliersn.
1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو
2. ٹٹی۔ جعفری
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.