English to Urdu Translation
esp found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Esp | Noun وراۓ حسیّی ادراک مثلاً خیال رسائی ۔ |
2. | Espadrille | Noun ایک وضع کی سینڈل جس کی ایڑیاں رسی سے تیار کی جاتی ہیں ۔ |
3. | Espaliar | Noun جعفری ۔ ایک ڈھانچا جس پر پھل دار پودے نشونما پاتے ہیں ۔ |
4. | Espalier | n. 1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو 2. ٹٹی۔ جعفری |
5. | Espaliered | n. 1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو 2. ٹٹی۔ جعفری |
6. | Espaliering | n. 1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو 2. ٹٹی۔ جعفری |
7. | Espaliers | n. 1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو 2. ٹٹی۔ جعفری |
8. | Esparto | Noun اسپارٹو ۔ علفہ ۔ ایک قِسم کی گھاس جو کاغذ بنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
9. | Especial | adj. بڑا۔ خاص۔ مخصوص۔ اعلیٰ۔ افضل Adjective خاص ۔ جداگانہ قسم کی ۔ خصوصی ۔ غیر معمولی ۔ مخصوص ۔ |
10. | Especially | adv. خصوصاً۔ بالخصوص۔ خاص کر۔ نج کر کے۔ مقدم۔ اولاً Adverb خصوصی طور پر ۔ |
11. | Especialness | Noun تخصیص ۔ خصوصیت ۔ امتیازی وصف ۔ |
12. | Esperantism | Noun اسپرانیت |
13. | Esperantist | Noun ماہر اسپرانتو ۔ اسپرانتودان ۔ |
14. | Esperanto | Noun یورپ کی اہم زبانوں کے مشترکہ الفاظ پرمبنی ایک مصنوعی زبان جو بین الاقوامی ذریعہ ۔ |
15. | Espial | Noun, Adjective جاسُوسی ۔ مشاہدہ ۔ دریافت ۔ |
16. | Espied | n. بھیدی۔ جاسوس۔ مخبر۔ تھانگیا v. a. 1. دور سے دیکھنا۔ نظر کرنا۔ نگاہ کرنا۔ تاکنا 2. تاڑنا۔ غور سے دیکھنا۔ جاسوسی کرنا۔ بھید،سراغ یا کھوج لگانا۔ مخبری کرنا Verb پا لینا ۔ تاڑ لینا ۔ تاکنا ۔ دور سے دیکھ لینا ۔ معلوم کر لینا ۔ دریافت کرنا ۔ |
17. | Espies | n. بھیدی۔ جاسوس۔ مخبر۔ تھانگیا v. a. 1. دور سے دیکھنا۔ نظر کرنا۔ نگاہ کرنا۔ تاکنا 2. تاڑنا۔ غور سے دیکھنا۔ جاسوسی کرنا۔ بھید،سراغ یا کھوج لگانا۔ مخبری کرنا Verb پا لینا ۔ تاڑ لینا ۔ تاکنا ۔ دور سے دیکھ لینا ۔ معلوم کر لینا ۔ دریافت کرنا ۔ |
18. | Espionage | Noun جاسوسی ۔ کسی ملک کی حکومت کا دوسرے ملک کی حکومت کے راز معلوم کرنے کے لیے جاسوس سے کام لینا ۔ |
19. | Esplanade | n. 1. قلعے کے سامنے کا میدان۔ میدان زیر قلعہ 2. گھاس کا تختہ یا قطعہ 3. سڑک۔ راستہ۔ پٹڑی Noun سیر گاہ ۔ کوئی کھلا اور مُسطح میدان جو خصوصاً چہل قدمی کے لیے بغرض سیر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
20. | Esplanades | n. 1. قلعے کے سامنے کا میدان۔ میدان زیر قلعہ 2. گھاس کا تختہ یا قطعہ 3. سڑک۔ راستہ۔ پٹڑی Noun سیر گاہ ۔ کوئی کھلا اور مُسطح میدان جو خصوصاً چہل قدمی کے لیے بغرض سیر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
21. | Espousal | n. 1. منگنی۔ سگائی۔ روپنا 2. پشتی۔ اختیار۔ حمایت۔ حفاظت Noun بیاہنے کرنے کا فعل ۔ شادی ۔ کسی مقصد کی حمایت سے وابستگی ۔ |
22. | Espousals | n. 1. منگنی۔ سگائی۔ روپنا 2. پشتی۔ اختیار۔ حمایت۔ حفاظت Noun بیاہنے کرنے کا فعل ۔ شادی ۔ کسی مقصد کی حمایت سے وابستگی ۔ |
23. | Espouse | v. a. 1. منگنی کرنا۔ سگائی کرنا۔ بیاہ میں دینا۔ نسبت کرنا 2. بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔ ازدواج کرنا 3. اپنے اوپر لینا۔ اپرالا کرنا۔ ذمہ وار کرنا۔ حمایت کرنا۔ مدد کرنا Verb اپنانا ۔ اختیار کرنا ۔ مثلاً کوئی مقصد مول لینا ۔ شادی کرنا ۔ منگنی کرنا ۔ عقد کرنا ۔ |
24. | Espoused | v. a. 1. منگنی کرنا۔ سگائی کرنا۔ بیاہ میں دینا۔ نسبت کرنا 2. بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔ ازدواج کرنا 3. اپنے اوپر لینا۔ اپرالا کرنا۔ ذمہ وار کرنا۔ حمایت کرنا۔ مدد کرنا Verb اپنانا ۔ اختیار کرنا ۔ مثلاً کوئی مقصد مول لینا ۔ شادی کرنا ۔ منگنی کرنا ۔ عقد کرنا ۔ |
25. | Espouser | Noun نسبت ٹھہرانے والا ۔ عقد کرنے والا ۔ بیاہنے والا ۔ شادی کرنے والا ۔ |
esp found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.