English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next
3076.Tillsn.
1. گلا۔ گولک۔ غلک
2. رانکڑ دھرتی
prep.
تا۔ تک۔ تلک۔ توڑی۔ لگ۔ تاوقتیکہ۔ یہاں تک کہ
v. a.
جوتنا۔ تردد کرنا۔ قلبہ رانی کرنا۔ ہل چلانا۔ کاشت کرنا
ٹل ۔ تا ۔ تک ۔
Preposition
جب تک ۔ اُس وقت تک ۔ قبل یا پہلے ۔ اُس وقت یا جس وقت ۔
3077.Tiltn.
1. گھٹا ٹوپ۔ پال۔ تنبوئی۔ سائبان
2. ہول
3. ایک قسم کی جنگی ورزش۔ نیزہ بازی۔ بھلیتی
4. ہتھوڑا
5. جھکاؤ
v. a.
1. جھکانا۔ ٹیڑھا کرنا
2. گھوپنا۔ ہولنا
3. ہتھوڑے سے پیٹنا
v. n.
1. نیزہ بازی کرنا۔ پینترے بدلنا۔ پٹا بازی کرنا۔ نیزے کا وار کرنا۔ برچھی چلانا
2. جھکنا۔ ٹیڑھا کرنا۔ الٹنا
Verb
جُھکانا ۔ ٹیڑھا کرنا ۔ اُفقی یا عمودی پہلو کی جانب جُھکانا یا جُھکنے پر مائل کرنا ۔ خم دینا ۔ ٹیڑھا کرنا ۔
Noun
گاڑی یا چھکڑے کے اوپر ڈالنے والا کپڑا ۔ کشتی کے پچھلے حصّے کے اُوپر والا سانبان یا نمگیرہ ۔ گھٹا ٹوپ ۔ پال ۔
3078.Tiltedn.

3079.Tiltern.
1. نیزہ باز۔ ہتھوڑا مارنے والا
2. جھکانے والا۔ جھکانے کا آلہ
Noun
جُھکانے والا ۔ جُھکانے والا آلہ ۔ نیزہ بازی کرنے والا ۔
3080.Tilthn.
کاشت۔ زراعت۔ اراضیٴ مزروعہ۔ جتائی
Noun
کشاورزی ۔ زمین جوتنے کا کام ۔ کاشت ۔ کاشت کاری ۔
3081.Tiltingn.
نیزہ بازی کا داؤ پیچ
n.
1. گھٹا ٹوپ۔ پال۔ تنبوئی۔ سائبان
2. ہول
3. ایک قسم کی جنگی ورزش۔ نیزہ بازی۔ بھلیتی
4. ہتھوڑا
5. جھکاؤ
v. a.
1. جھکانا۔ ٹیڑھا کرنا
2. گھوپنا۔ ہولنا
3. ہتھوڑے سے پیٹنا
v. n.
1. نیزہ بازی کرنا۔ پینترے بدلنا۔ پٹا بازی کرنا۔ نیزے کا وار کرنا۔ برچھی چلانا
2. جھکنا۔ ٹیڑھا کرنا۔ الٹنا
Verb
جُھکانا ۔ ٹیڑھا کرنا ۔ اُفقی یا عمودی پہلو کی جانب جُھکانا یا جُھکنے پر مائل کرنا ۔ خم دینا ۔ ٹیڑھا کرنا ۔
Noun
گاڑی یا چھکڑے کے اوپر ڈالنے والا کپڑا ۔ کشتی کے پچھلے حصّے کے اُوپر والا سانبان یا نمگیرہ ۔ گھٹا ٹوپ ۔ پال ۔
3082.Tiltsn.

3083.Timbaln.
طبل۔ کوس۔ نقارہ
3084.Timbal , tymbalNoun
کوس ۔ طَبل ۔ نقارہ ۔ بعض حشرات ٹڈّوں کی تھرتھرانے والی جھلی ۔
3085.TimbaleNoun
ایک قسم کا انگریزی کھانا ۔ جو آٹے کے پیڑے کے اندر قیمہ ۔ مچھلی یا ترکاری ڈال کر تیار کیا جاتا ہے ۔
3086.Timberv. a.
عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا
n.
1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی
2. مسالا
3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر
4. کلغی۔ طرہ
ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔
Noun
کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔
3087.Timber - lineAdjective
پہاڑوں یا قطبی علاقوں کا جہاں درخت نہیں اُگتے ۔
3088.Timber hitchNoun
پھندا ۔ گانٹھ ۔ جس کے ذریعے رسے کو شہتیر کے ساتھ اٹکایا جاتا ہے ۔ ایسی ہی کوئی اور چیز ۔
3089.Timber line , tree lineNoun
کاٹھ لکیر ۔ خطِ شجر ۔ سطح سمندر سے بلندی ۔
3090.Timber wolfNoun
کٹھ بھیڑیا ۔ شمالی ریاست امریکا اور کینیڈا میں پایا جانے والا بھورے رنگ کا بھیڑیا ۔
3091.Timber.تیار کی ہوئی لکڑی ۔ کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔
3092.Timberedadj.
لکڑی کا۔ لکڑی لگا ہوا
Adjective
لکڑی کا ۔ چوبی ۔ کاٹھ کا ۔ نشونما پاتے ہوئے یا گنجان درختوں سے بھرا ہوا ۔
v. a.
عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا
n.
1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی
2. مسالا
3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر
4. کلغی۔ طرہ
ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔
Noun
کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔
3093.TimberheadNoun
کاٹھ سرا ۔ جہاز کی چوبی ۔ کڑیوں کے سرے ۔ جو اُوپر نکلے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اور ان کے ساتھ رسوں کو باندھا جاتا ہے ۔
3094.TimberingNoun
لکڑی کا عمارتی سامان ۔ کاٹھ کا انبار ۔ کاٹھ کا کام کاج ۔
v. a.
عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا
n.
1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی
2. مسالا
3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر
4. کلغی۔ طرہ
ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔
Noun
کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔
3095.TimberlandNoun
رکھ ۔ جنگلات سے بھری زمین ۔ خصوصاً جہاں سے قابل فروخت لکڑی مہیا ہو ۔
3096.Timbersv. a.
عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا
n.
1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی
2. مسالا
3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر
4. کلغی۔ طرہ
ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔
Noun
کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔
3097.Timbersown.
لکڑی کا گھن۔ لکڑی کا کیڑا
3098.TimberworkNoun
لکڑی کا کام ۔ خصوصاً لکڑی سے عمارتی ڈھانچے ۔ دروازے ۔ کھڑکیاں ۔ الماریاں بنانے کا کام ۔
3099.Timberyardn.
کڑیوں کی ٹال یا دکان۔ عمارتی لکڑی کا گودام
3100.TimbreNoun
طَنِین ۔ آواز کی وہ خصوصی کیفیت ۔ جو ایک آواز کے ہم آہنگ سُروں کو دوسری آواز کے وسینے ہی سُروں سے جُدا کر دے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    119    120    121    122    123    124    125    126    127    128    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.