English to Urdu Translation
timber found in 14 words. | ||
1. | Timber | v. a. عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا n. 1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی 2. مسالا 3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر 4. کلغی۔ طرہ ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔ Noun کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
2. | Timber - line | Adjective پہاڑوں یا قطبی علاقوں کا جہاں درخت نہیں اُگتے ۔ |
3. | Timber hitch | Noun پھندا ۔ گانٹھ ۔ جس کے ذریعے رسے کو شہتیر کے ساتھ اٹکایا جاتا ہے ۔ ایسی ہی کوئی اور چیز ۔ |
4. | Timber line , tree line | Noun کاٹھ لکیر ۔ خطِ شجر ۔ سطح سمندر سے بلندی ۔ |
5. | Timber wolf | Noun کٹھ بھیڑیا ۔ شمالی ریاست امریکا اور کینیڈا میں پایا جانے والا بھورے رنگ کا بھیڑیا ۔ |
6. | Timber. | تیار کی ہوئی لکڑی ۔ کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
7. | Timbered | adj. لکڑی کا۔ لکڑی لگا ہوا Adjective لکڑی کا ۔ چوبی ۔ کاٹھ کا ۔ نشونما پاتے ہوئے یا گنجان درختوں سے بھرا ہوا ۔ v. a. عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا n. 1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی 2. مسالا 3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر 4. کلغی۔ طرہ ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔ Noun کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
8. | Timberhead | Noun کاٹھ سرا ۔ جہاز کی چوبی ۔ کڑیوں کے سرے ۔ جو اُوپر نکلے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اور ان کے ساتھ رسوں کو باندھا جاتا ہے ۔ |
9. | Timbering | Noun لکڑی کا عمارتی سامان ۔ کاٹھ کا انبار ۔ کاٹھ کا کام کاج ۔ v. a. عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا n. 1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی 2. مسالا 3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر 4. کلغی۔ طرہ ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔ Noun کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
10. | Timberland | Noun رکھ ۔ جنگلات سے بھری زمین ۔ خصوصاً جہاں سے قابل فروخت لکڑی مہیا ہو ۔ |
11. | Timbers | v. a. عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا n. 1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی 2. مسالا 3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر 4. کلغی۔ طرہ ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔ Noun کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
12. | Timbersow | n. لکڑی کا گھن۔ لکڑی کا کیڑا |
13. | Timberwork | Noun لکڑی کا کام ۔ خصوصاً لکڑی سے عمارتی ڈھانچے ۔ دروازے ۔ کھڑکیاں ۔ الماریاں بنانے کا کام ۔ |
14. | Timberyard | n. کڑیوں کی ٹال یا دکان۔ عمارتی لکڑی کا گودام |
timber found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.