English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next
3126.Convenience balance ofتوازن سہولت ۔
3127.Convenience marriage ofروپے کے ليے شادی ۔ غرض يا مفاد کے ليے شادی
3128.Conveniencyn.
مناسبت ۔ موزونيت ۔ سہولت ۔ غرض ۔ فائدہ
Noun
سہولت ۔ موزونیت ۔ مُناسبَت ۔
3129.Convenientadj.
آرام کا ۔ سکھی ۔ جوگ ۔ خوب ۔ شائستہ ۔ معقول
مناسب ۔ موزوں ۔ آرام دہ ۔ پر آسائش
Adjective
آسان ۔ سہولت ۔ مُناسب ۔
3130.Convenientlyadv.
آرام سے ۔ سکھ سے ۔ چین سے ۔ آسانی سے ۔ بہ اسانی ۔ بہ سہولیت ۔ بے دقت
3131.Conveningv.n.
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ایک جا ہونا ۔ بٹلے ہونا ۔ فراہم ہونا
v. a.
1. اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جوڑنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سبھا کرنا ۔ فراہم کرنا ۔ مجلس کرنا
2. بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا
Verb
جمع ہونا ۔ مِلنا ۔ مُنعقد کَرنا ۔
n.
مناسبت ۔ موزونيت ۔ سہولت ۔ غرض ۔ فائدہ
Noun
سہولت ۔ موزونیت ۔ مُناسبَت ۔
3132.Conventn.
کون وينٹ ۔ خانقاہ ۔
Noun
کانوینٹ ۔ عیسائی اہل خانقاہ ۔ پادریوں کی سوسائٹی ۔
3133.Conventiclen.
عیسائیوں کا مجمع یا جماعت نماز کے لیے
Noun
مَجلِس مُنحَرفین ۔ کلیساۓ اِنگلستان کے مُخالِفوں کی غیر قانونی اور مَخفی مَجلِس ۔
3134.ConventiclerNoun
مُنحرف ۔ کلیساۓ اِنگلَستان کے مُخالِفوں کا حمایتی ۔
3135.Conventiclesn.
عیسائیوں کا مجمع یا جماعت نماز کے لیے
Noun
مَجلِس مُنحَرفین ۔ کلیساۓ اِنگلستان کے مُخالِفوں کی غیر قانونی اور مَخفی مَجلِس ۔
3136.ConventicularAdjective
مُنحرف ۔ کلیساۓ اِنگلَستان کا مُخالِف ۔ اِنحرافی ۔
3137.Conventionn.
1. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ منڈلی ۔ ٹولی ۔ جتھا
2. قول و قرار ۔ عہد و پیمان ۔ معاہدہ ۔ عہد نامہ ۔ بچن
Noun
موٴتمر ۔ اِجتماع ۔ جَلسہ ۔
Noun
کنوينشن ۔ خصوصی اجتماع ۔ معاہدہ ۔ رواج ۔ رسم
3138.Conventionaladj.
رسمی ۔ رواجی ۔ قرار یافتہ ۔ مروجہ ۔ روزمرہ کا
Adjective
رواجی ۔ رسمی ۔ جماعتی ۔
Adjective
رواجی ۔ رسمی ۔ جماعتی
3139.Conventional bombNoun
عام بم ۔ غیرنیوکلیائی بم ۔ غیر کیمیاوی بم ۔
3140.ConventionalismNoun
رواجیت ۔ رسمیت ۔ رسم پرستی ۔
3141.ConventionalistNoun
رواج پسند ۔ رسم پرست ۔ مُقلد ۔
3142.ConventionalityNoun
تَقلید ۔ رسم ۔ آداب مُقررّہ ۔
3143.ConventionalizeVerb
رواج دینا ۔ رسمی بنانا ۔ عام بنانا ۔
3144.ConventioneerNoun
شریک مَجلِس ۔ کَنوینشَن ۔ جَلسہ میں شِرکَت کَرنے والا ۔
3145.Conventionsn.
1. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ منڈلی ۔ ٹولی ۔ جتھا
2. قول و قرار ۔ عہد و پیمان ۔ معاہدہ ۔ عہد نامہ ۔ بچن
Noun
موٴتمر ۔ اِجتماع ۔ جَلسہ ۔
Noun
کنوينشن ۔ خصوصی اجتماع ۔ معاہدہ ۔ رواج ۔ رسم
3146.Conventsn.
کون وينٹ ۔ خانقاہ ۔
Noun
کانوینٹ ۔ عیسائی اہل خانقاہ ۔ پادریوں کی سوسائٹی ۔
3147.ConventualNoun
کسی خانقاہ کا رُکَن ۔ کانوینٹ کا رُکَن ۔ سہل پسند راہب ۔
3148.Convergev.n.
جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا
Verb
ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔
Noun, Adjective
مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔
3149.Convergedv.n.

3150.Convergencen.
کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد
Noun
کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.