English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next
3126.Horiidadj.
مہیب۔ ہیبت ناک۔ دہشت انگیز۔ کریہ۔ ڈراؤنا۔ بھیانک۔ ہولناک۔ خوفناک
Adjective
خوفناک ۔ ہولناک ۔ خطرناک ۔ ہیبت انگیز ۔ صدمہ پہنچانے والا ۔
3127.Horizonn.
زمین کا کنارہ جو دیکھنے ميں آسمان سے لگا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ افق۔ سمستھان۔ آکاس گربھا۔ نظر گھیرا
Noun
دائرہٴ نظر ۔ اُفق ۔ لکیر یا دائرہ ۔
3128.HorizonalAdjective
اُفقی ۔
3129.Horizonsn.
زمین کا کنارہ جو دیکھنے ميں آسمان سے لگا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ افق۔ سمستھان۔ آکاس گربھا۔ نظر گھیرا
Noun
دائرہٴ نظر ۔ اُفق ۔ لکیر یا دائرہ ۔
3130.Horizontaladj.
1. افقی
2. ارضی۔ پڑا۔ گرا
Adjective
اُفقی ۔ مسطَح ۔ اُفقی لکیر ۔ اُفق سَطَح ۔ اُفقی حالَت
3131.Horizontal line پڑی لکیر۔ افقی خط
3132.Horizontal parallaxn.
نطر گھیرے کا کونا
3133.Horizontality بے جھکے تلا رہنا۔ افقیت
Noun
اُفقیّت ۔ مُسطحیّت ۔ عمُومیّت ۔
3134.Horizontality, horizontalnessNoun
اُفقیت ۔ مُسطحیِّت ۔ عَمُومیت
3135.HorizontallyAdverb
اُفقی طور پَر
Adverb
اُفقی طور پر ۔
3136.Horizontalsadj.
1. افقی
2. ارضی۔ پڑا۔ گرا
Adjective
اُفقی ۔ مسطَح ۔ اُفقی لکیر ۔ اُفق سَطَح ۔ اُفقی حالَت
پڑی لکیر۔ افقی خط
n.
نطر گھیرے کا کونا
3137.HormonalAdjective
مہیجی ۔ ہار مونی ۔ ہار مون کا ۔ ہار مون جیسا ۔
3138.Hormonal, hormonoidAdjective
ہارمُون جَیسا۔ ہارمُون کا
3139.HormoneGreek
بَغَیر نالی والی غَدُود سے اخراج ہونے والی رَطُوبَت جو خُون میں شامَل ہو کَر دُوسری بافتوں میں عاملیت پَیدا کَرتی ہَیں
Noun
ہارمون
Noun
مہیجہ ۔ ہارمون ۔ ہارمون زا غدود کی ریزش جو دورانِ خون میں تحلیل ہو کر افعالِ اعضا کا باعث بنتی ہے ۔
3140.HormonotherapyNoun
ہارمُونز کے ذَریعے عِلاج
3141.Hornn.
1. سینگ۔ شاخ۔ قرن۔ کچکڑا۔ کرگ
2. نرسنگا۔ ترہی۔ قرنا
3. پیالہ۔ کھپر
4. کیڑے کی موچھ
5. ہالہ۔ حلقہ
6. موڑ دار سوٹا
7. گوشہ
v. a.
سینگ لگانا۔ سینگ مارنا
ہورن ۔ سينگ ۔ قرنا ۔ شاخ ۔
Noun
سینگ۔ قرنا۔ شاخ آبر ۔ ٹکر مارنا ۔
Noun
سینگ ۔ قرنا ۔ شاخِ آہو ۔ نرسنگھا ۔
3142.Horn madAdjective
غضبناک ۔ اِس قدر غُصے میں کہ سینگ مار دے جیسے بیل ۔
3143.Horn madnessNoun
غیظ و غضب ۔
3144.Horn of plenty, cornucopiaNoun
شبھ سینگ ۔ قرن کثرہ ۔ بکری کا سینگ جو قدیم طُغروں میں آسُودہ حالی کی علامت کے طَور پَر بناۓ تھے ۔
3145.Hornbeakn.
سینگا مچھی
3146.HornbeamNoun
ممرز ۔ آلوش ۔ مِرچ خاندان سے کار پینس جِنس کا درخت ۔
3147.HornbillNoun
ابُو قرن ۔ نساف ۔ بیوسیروٹی خاندان پر مُشتَمِل بڑے افریقی اور ایشیائی پرنِدوں میں سے کوئی ایک جِس کی بہت بڑی چُونچ ہوتی ہے ۔
3148.HornblendeNoun
ہارن بلینڈ ۔ سنگیا ۔ گہرے سبز رنگ کا چمکدار معدن جو مبہمہ کی عام شکل ہے ۔
3149.HornblendicAdjective
سنگیائی ۔ اِس معدنی شے جیسی ۔
3150.Hornbookn.
ا ب ت کی کتاب۔ پہلی کتاب۔ اکشر دیپکا۔ حروف تہجی کا نقشہ
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    121    122    123    124    125    126    127    128    129    130    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.