English to Urdu Translation
| horn found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Horn | n. 1. سینگ۔ شاخ۔ قرن۔ کچکڑا۔ کرگ 2. نرسنگا۔ ترہی۔ قرنا 3. پیالہ۔ کھپر 4. کیڑے کی موچھ 5. ہالہ۔ حلقہ 6. موڑ دار سوٹا 7. گوشہ v. a. سینگ لگانا۔ سینگ مارنا ہورن ۔ سينگ ۔ قرنا ۔ شاخ ۔ Noun سینگ۔ قرنا۔ شاخ آبر ۔ ٹکر مارنا ۔ Noun سینگ ۔ قرنا ۔ شاخِ آہو ۔ نرسنگھا ۔ |
| 2. | Horn mad | Adjective غضبناک ۔ اِس قدر غُصے میں کہ سینگ مار دے جیسے بیل ۔ |
| 3. | Horn madness | Noun غیظ و غضب ۔ |
| 4. | Horn of plenty, cornucopia | Noun شبھ سینگ ۔ قرن کثرہ ۔ بکری کا سینگ جو قدیم طُغروں میں آسُودہ حالی کی علامت کے طَور پَر بناۓ تھے ۔ |
| 5. | Hornbeak | n. سینگا مچھی |
| 6. | Hornbeam | Noun ممرز ۔ آلوش ۔ مِرچ خاندان سے کار پینس جِنس کا درخت ۔ |
| 7. | Hornbill | Noun ابُو قرن ۔ نساف ۔ بیوسیروٹی خاندان پر مُشتَمِل بڑے افریقی اور ایشیائی پرنِدوں میں سے کوئی ایک جِس کی بہت بڑی چُونچ ہوتی ہے ۔ |
| 8. | Hornblende | Noun ہارن بلینڈ ۔ سنگیا ۔ گہرے سبز رنگ کا چمکدار معدن جو مبہمہ کی عام شکل ہے ۔ |
| 9. | Hornblendic | Adjective سنگیائی ۔ اِس معدنی شے جیسی ۔ |
| 10. | Hornbook | n. ا ب ت کی کتاب۔ پہلی کتاب۔ اکشر دیپکا۔ حروف تہجی کا نقشہ |
| 11. | Horned | adj. سینگ دار۔ شاخ دار۔ ذوالقرنین۔ شرنگی Adjective سینگدار ۔ خمدار ۔ سینگ رکھتا ہوا ۔ شِرنگی ۔ n. 1. سینگ۔ شاخ۔ قرن۔ کچکڑا۔ کرگ 2. نرسنگا۔ ترہی۔ قرنا 3. پیالہ۔ کھپر 4. کیڑے کی موچھ 5. ہالہ۔ حلقہ 6. موڑ دار سوٹا 7. گوشہ v. a. سینگ لگانا۔ سینگ مارنا ہورن ۔ سينگ ۔ قرنا ۔ شاخ ۔ Noun سینگ۔ قرنا۔ شاخ آبر ۔ ٹکر مارنا ۔ Noun سینگ ۔ قرنا ۔ شاخِ آہو ۔ نرسنگھا ۔ |
| 12. | Horned pout, horn pout | Noun سینگی مچھلی ۔ سر پر گُل مُچھے رکھنے والی مچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| 13. | Horned toad, horn toad, horned lizard | Noun سِپر دار غُوک ۔ سینگی غُوک ۔ خاردار چھپکلی ۔ |
| 14. | Hornedness | Noun سینگ رکھنے کی حالت ۔ |
| 15. | Horner | n. شاخ گر۔ سینگ کا کاریگر۔ کمنگر۔ نرسنگھا بجانے والا |
| 16. | Horner`s syndrome | کلینیکَل پِکچَر |
| 17. | Hornet | n. بھڑ۔ لکھیڑی۔ زنبور۔ برنی Noun بِھڑ ۔ تتیا ۔ زنبُور ۔ بڑی طاقت ور عام بھڑ جِس کا ڈنک معمُولی طَور پَر سخت ہوتا ہے ۔ |
| 18. | Hornets | n. بھڑ۔ لکھیڑی۔ زنبور۔ برنی Noun بِھڑ ۔ تتیا ۔ زنبُور ۔ بڑی طاقت ور عام بھڑ جِس کا ڈنک معمُولی طَور پَر سخت ہوتا ہے ۔ |
| 19. | Hornier | adj. 1. سینگ کا۔ شاخی۔ شاخدار 2. سخت۔ کڑا۔ ٹھوس Adjective قرن نُما ۔ سخت ۔ سینگی ۔ قُرنی ۔ مِحَس دار ۔ |
| 20. | Horniest | adj. 1. سینگ کا۔ شاخی۔ شاخدار 2. سخت۔ کڑا۔ ٹھوس Adjective قرن نُما ۔ سخت ۔ سینگی ۔ قُرنی ۔ مِحَس دار ۔ |
| 21. | Hornin | Verb خواہ مخواہ بول پڑنا ۔ مُداخلت کرنا ۔ دخل در معقُولات کرنا ۔ بِن بلاۓ مُداخلت کرنا ۔ |
| 22. | Horning | n. 1. سینگ۔ شاخ۔ قرن۔ کچکڑا۔ کرگ 2. نرسنگا۔ ترہی۔ قرنا 3. پیالہ۔ کھپر 4. کیڑے کی موچھ 5. ہالہ۔ حلقہ 6. موڑ دار سوٹا 7. گوشہ v. a. سینگ لگانا۔ سینگ مارنا ہورن ۔ سينگ ۔ قرنا ۔ شاخ ۔ Noun سینگ۔ قرنا۔ شاخ آبر ۔ ٹکر مارنا ۔ Noun سینگ ۔ قرنا ۔ شاخِ آہو ۔ نرسنگھا ۔ |
| 23. | Hornito | Noun دُخان راہ ۔ تنورنُما نیچی پہاڑی جو جنُوبی امریکا کے آتِش فِشاں عِلاقوں میں عام ہوتی ہے ۔ |
| 24. | Hornless | adj. بے سینگ۔ منڈا Adjective بے سینگ ۔ سینگوں کے بغیر ۔ |
| 25. | Hornlessness | Noun بے سینگ ہونے کی کیفیت ۔ بے سینگ ہونے کی حالت ۔ |
| horn found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.