English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 Next | ||
3151. | Convergences | n. کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد Noun کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔ adj. جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز adj. ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو Adjective مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔ |
3152. | Convergent | adj. جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز |
3153. | Converges | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ |
3154. | Converging | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ adj. جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز |
3155. | Conversable | adj. ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو Adjective مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔ |
3156. | Conversance | Noun گفتگو ۔ بات چیت ۔ کلام ۔ |
3157. | Conversant | adj. آشنا ۔ واقف ۔ آگاہ ۔ ماہر ۔ جان کار ۔ شناسا ۔ واقف کار Adjective ماہر ۔ واقف ۔ جان کار ۔ Adjective آگاہ ۔ ماہر ۔ خوب واقف ۔ |
3158. | Conversation | n. بات چیت ۔ بول چال ۔ بولا چالی ۔ باتیں ۔ گفتگو ۔ جواب سوال ۔ ذکر مذکور ۔ مکالمہ ۔ قال مقال ۔ کلمہ کلام ۔ ادھر اُدھر کی باتیں ۔ گپ شپ Noun مُکالمہ ۔ گُفتگو ۔ بات چیت ۔ Noun بات چيت ۔ گفتگو ۔ |
3159. | Conversation criminal | مجرمانہ گفتگو ۔ |
3160. | Conversation piece | Noun کوئی انوکھی چیز جس کا جابجا چرچا ہو ۔ روزمرہ کے ماحول میں لیا ہوا گروپ فوٹو ۔ |
3161. | Conversational | adj. بول چال کا ۔ گفتگو کے متعلق Adjective مُکالمَاتی ۔ باتونی ۔ گُفتگو سے مُتعلِق ۔ Adjective باتونی ۔ باتوں کا شوقين ۔ آسان يا سہل ۔ |
3162. | Conversationalist | n. خوش کلام ۔ خوش تقریر ۔ خوش گپ ۔ خوش بیان Noun خوش گُفتار ۔ خوش بیان ۔ دِلچَسپ باتیں کَرنے والا ۔ |
3163. | Conversationalists | n. خوش کلام ۔ خوش تقریر ۔ خوش گپ ۔ خوش بیان Noun خوش گُفتار ۔ خوش بیان ۔ دِلچَسپ باتیں کَرنے والا ۔ |
3164. | Conversations | n. بات چیت ۔ بول چال ۔ بولا چالی ۔ باتیں ۔ گفتگو ۔ جواب سوال ۔ ذکر مذکور ۔ مکالمہ ۔ قال مقال ۔ کلمہ کلام ۔ ادھر اُدھر کی باتیں ۔ گپ شپ Noun مُکالمہ ۔ گُفتگو ۔ بات چیت ۔ Noun بات چيت ۔ گفتگو ۔ |
3165. | Conversazione | n. علمی گفتگو ۔ بدّیا کی باتیں |
3166. | Converse | v.n. بات کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ کہا سنی کرنا ۔ باہم بولنا ۔ ہم کلام ہونا ۔ ہم سخن ہونا ۔ چرچا کرنا n. 1. جانب کاری ۔ واقفیت ۔ شناسائی ۔ صاحب سلامت ۔ رُوشناسی 2. بات چیت ۔ گفتگو 3. بُردھ ۔ ضد ۔ قلب ۔ اُلٹ 4. عکس ۔ الٹ Verb گُفتگو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ چَرچا ہونا ۔ |
3167. | Conversed | v.n. بات کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ کہا سنی کرنا ۔ باہم بولنا ۔ ہم کلام ہونا ۔ ہم سخن ہونا ۔ چرچا کرنا n. 1. جانب کاری ۔ واقفیت ۔ شناسائی ۔ صاحب سلامت ۔ رُوشناسی 2. بات چیت ۔ گفتگو 3. بُردھ ۔ ضد ۔ قلب ۔ اُلٹ 4. عکس ۔ الٹ Verb گُفتگو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ چَرچا ہونا ۔ |
3168. | Conversely | adv. برخلاف ۔ برعکس ۔ اُلٹا |
3169. | Converses | v.n. بات کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ کہا سنی کرنا ۔ باہم بولنا ۔ ہم کلام ہونا ۔ ہم سخن ہونا ۔ چرچا کرنا n. 1. جانب کاری ۔ واقفیت ۔ شناسائی ۔ صاحب سلامت ۔ رُوشناسی 2. بات چیت ۔ گفتگو 3. بُردھ ۔ ضد ۔ قلب ۔ اُلٹ 4. عکس ۔ الٹ Verb گُفتگو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ چَرچا ہونا ۔ |
3170. | Conversible | adj. ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو Adjective مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔ |
3171. | Conversing | v.n. بات کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ کہا سنی کرنا ۔ باہم بولنا ۔ ہم کلام ہونا ۔ ہم سخن ہونا ۔ چرچا کرنا n. 1. جانب کاری ۔ واقفیت ۔ شناسائی ۔ صاحب سلامت ۔ رُوشناسی 2. بات چیت ۔ گفتگو 3. بُردھ ۔ ضد ۔ قلب ۔ اُلٹ 4. عکس ۔ الٹ Verb گُفتگو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ چَرچا ہونا ۔ |
3172. | Conversion | n. 1. پلٹ ۔ تبدیل ۔ تبادل ۔ تقلیب ۔ استحالہ 2. دھرم پلٹ ۔ تبدیل دین یا مذہب 3. اصلاح اطوار ۔ برا چال چلن چھوڑ کے بھلمنسائی پکڑنا ۔ سدھار ۔ سنوار 4. قلب ۔ الٹ پلٹ 5. تبدیل رخ ۔ سامنا بدلنا ۔ سامنا پلٹ Adjective تبدیلی ۔ تغیر ۔ کِسی دُوسری شکل یا سمت میں تبدیلی کرنا مثلاً ریڈیو کی کِسی لہر کو کم تعدد والی ریڈیائی لہر میں تبدیل کرنا ۔ Noun تَبدیلی ۔ تغیّر ۔ مَعکوس کَرنے کا عمل ۔ Noun عکس ۔ نَفسیاتی تَضاد ۔ نَفسیاتی اُلجھَنوں کا اِظہار |
3173. | Conversion direct | براہ راست تبديلی يا تغير ۔ کسی دوسرے کے مال کو ناجائز طور پر اپنے يا کسی دوسرے کے مفاد ميں لانا ۔ |
3174. | Conversion equitable | نصفتی تغير يا تبديلی |
3175. | Conversion factor | Noun کوئی مقدار اگر اکائیوں کے ایک نِظام میں بیان کی گئی ہو تو اِسے کِسی دُوسرے نِظام میں تبدیل کرنے کے لیے کِسی خاص عدد سے ضرب یا تقسیم کرتے ہیں ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.