English to Urdu Translation

conversion found in 8 words.
1.Conversionn.
1. پلٹ ۔ تبدیل ۔ تبادل ۔ تقلیب ۔ استحالہ
2. دھرم پلٹ ۔ تبدیل دین یا مذہب
3. اصلاح اطوار ۔ برا چال چلن چھوڑ کے بھلمنسائی پکڑنا ۔ سدھار ۔ سنوار
4. قلب ۔ الٹ پلٹ
5. تبدیل رخ ۔ سامنا بدلنا ۔ سامنا پلٹ
Adjective
تبدیلی ۔ تغیر ۔ کِسی دُوسری شکل یا سمت میں تبدیلی کرنا مثلاً ریڈیو کی کِسی لہر کو کم تعدد والی ریڈیائی لہر میں تبدیل کرنا ۔
Noun
تَبدیلی ۔ تغیّر ۔ مَعکوس کَرنے کا عمل ۔
Noun
عکس ۔ نَفسیاتی تَضاد ۔ نَفسیاتی اُلجھَنوں کا اِظہار
2.Conversion directبراہ راست تبديلی يا تغير ۔ کسی دوسرے کے مال کو ناجائز طور پر اپنے يا کسی دوسرے کے مفاد ميں لانا ۔
3.Conversion equitableنصفتی تغير يا تبديلی
4.Conversion factorNoun
کوئی مقدار اگر اکائیوں کے ایک نِظام میں بیان کی گئی ہو تو اِسے کِسی دُوسرے نِظام میں تبدیل کرنے کے لیے کِسی خاص عدد سے ضرب یا تقسیم کرتے ہیں ۔
5.Conversion hysteriaNoun
تحویلی ہسٹیریا ۔ تحویلی باوٴ گولہ ۔ ذہنی پراگندگی کی ایک شکل جو مُتضاد خواہِشوں کے درمیان کشمَکش سے پیدا ہوتی ہے اور ذہنی اِختلال کا اِظہار کِسی جِسمانی نقص کی شکل میں ہوتا ہے ۔
6.Conversion of original entriesاصل اندراجات ميں تبديلی ۔
7.Conversion, constructiveتعبيری تغير۔ تعبيری تبديلی ۔ جہاں قانوناً غبن يا ناجائز استعمال کا عنصر سامنے آئے
8.Conversionsn.
1. پلٹ ۔ تبدیل ۔ تبادل ۔ تقلیب ۔ استحالہ
2. دھرم پلٹ ۔ تبدیل دین یا مذہب
3. اصلاح اطوار ۔ برا چال چلن چھوڑ کے بھلمنسائی پکڑنا ۔ سدھار ۔ سنوار
4. قلب ۔ الٹ پلٹ
5. تبدیل رخ ۔ سامنا بدلنا ۔ سامنا پلٹ
Adjective
تبدیلی ۔ تغیر ۔ کِسی دُوسری شکل یا سمت میں تبدیلی کرنا مثلاً ریڈیو کی کِسی لہر کو کم تعدد والی ریڈیائی لہر میں تبدیل کرنا ۔
Noun
تَبدیلی ۔ تغیّر ۔ مَعکوس کَرنے کا عمل ۔
Noun
عکس ۔ نَفسیاتی تَضاد ۔ نَفسیاتی اُلجھَنوں کا اِظہار
conversion found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.