English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    124    125    126    127    128    129    130    131    132    133    Next
3201.AlcazarNoun
القَصّر ۔ ايوانِ شاہی ۔ بَربَری طَرز کی کوئی عمارَت ۔
3202.Alchemiesn.
رسائن ۔ کیمیا
Noun
الکیمیا ۔ کیمیا گری ۔ معمُولی دھاتوں مثلاً سیسے اور لوہے وغیرہ کو سونے میں تبدیل کرنے نیز ہمیشہ زِندہ رہنے کا عِلم ۔
Noun
الکيمِيا ۔ کيمِيا گَری ۔ عِلمِ کيمِيا ۔
3203.Alchemistn.
رسانیا ۔ کیمیا گر ۔ رسائن بنانے والا ۔ مہوّس ۔
Noun
کيمِيا گَر ۔ کيمِيا گَری کَرنے والا ۔
3204.Alchemistsn.
رسانیا ۔ کیمیا گر ۔ رسائن بنانے والا ۔ مہوّس ۔
Noun
کيمِيا گَر ۔ کيمِيا گَری کَرنے والا ۔
3205.Alchemyn.
رسائن ۔ کیمیا
Noun
الکیمیا ۔ کیمیا گری ۔ معمُولی دھاتوں مثلاً سیسے اور لوہے وغیرہ کو سونے میں تبدیل کرنے نیز ہمیشہ زِندہ رہنے کا عِلم ۔
Noun
الکيمِيا ۔ کيمِيا گَری ۔ عِلمِ کيمِيا ۔
3206.Alcoholn.
1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Noun
شراب ۔ الکحل ۔
Noun
الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔
3207.Alcohol-fastالکُحَل فاسٹ ۔ جب الکُحَل کِسی رَنگدار جِسمیے کو بے رَنگ کَرنے میں ناکام ہو جايے تو یہ جراثیمی اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے
3208.Alcohol. الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔ یہ نشاستہ یا شَکَّر میں خمیر پَیدا ہونے سے بَنتی ہے ۔ الکُحَل کاربن اور ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مُرَکَّب ہے ۔
3209.AlcoholicAdjective
الکُحلی ۔ الکُحَل سے مُتعلِق ۔ عادی شَرابی ۔
3210.Alcoholics anonymous الکُحَل گُمنام ۔ الکُحَل کے پہلے سے عادی لوگوں کی فیلوشِپ ۔ اِن کا بُنیادی مَقصَد دُوسروں کو الکُحَل سے نِجات دِلانا ہے
3211.AlcoholismNoun
شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔
3212.Alcoholism.شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔ شَراب خوری ۔ الکوحلیت ۔ الکُحل کی وجہ سے زہر آلُودگی
3213.AlcoholizeVerb
الکُحَل کَرنا ۔ الکُحَل ميں بَدَلنا ۔ مَخمُور کَرنا ۔ الکُحَل کے زيرِ اثَر کَرنا ۔
3214.AlcoholometerNoun
الکُحَل پيما ۔ کِسی سَيّال ميں الکُحَل کی مِقدار ناپنے کا آلَہ ۔
3215.AlcoholometryNoun
الکُحَل پيمائی ۔
3216.AlcoholsNoun
الکُحل ۔ ہائڈروکاربن الکحل ایک ایسا ہائڈروکاربن ہے جِس کے سالمے کے ایک سے زائد ہائڈروجن ایٹموں کی جگہ ہائڈرو آکسائد لے لے ۔
n.
1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Noun
شراب ۔ الکحل ۔
Noun
الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔
3217.Alcoholuriaپیشاب میں الکُحل کی موجُودگی ۔ الکُحل پینے کے بَعد گاڑی چلانے کی اہلیت کے ایک ٹیسٹ کی بُنیاد
3218.Alcorann.
قرآن ۔ قرآن شریف ۔ کلام مجید ۔ کلام الله
3219.Alcoven.adj.
1. منڈا ۔ منڈوا ۔ کنج ۔ گپھا ۔ حجرہ ۔ حظیرہ
2. کولکی ۔ کمانچہ
Noun
قُبَہ ۔ شَہ نَشين ۔ پَسِ گوشَہ ۔ قَدرَتی خَلوَت گاہ يا کُنج ۔
3220.Alcovesn.adj.
1. منڈا ۔ منڈوا ۔ کنج ۔ گپھا ۔ حجرہ ۔ حظیرہ
2. کولکی ۔ کمانچہ
Noun
قُبَہ ۔ شَہ نَشين ۔ پَسِ گوشَہ ۔ قَدرَتی خَلوَت گاہ يا کُنج ۔
3221.AldehydeNoun
ایک ایسا مُرکب جو CHO گروپ کے ایسے ایٹموں سے تعلُّق رکھتا ہو اور جِنھیں ایٹموں کے ہائڈروکاربن گروپ سے مِلا دیا گیا ہو ۔
Noun
الڈی ہائيڈ ۔ ايک شَفاف بے رَنگ سَيّال ۔
3222.AlderNoun
حُورِ رُومی ۔ توسَہ ۔ بَيد کی قِسَم کا ايک دَرَخت ۔
3223.Alderliefestn.
سب سے پیارا ۔ عزیز از جان ۔ مہا پیارا
3224.Aldermann.
منصف
Noun
نائب رَئيسِ بَلدِيَہ ۔
3225.AldermanicAdjective
ايلڈَر مين يا اِس کا سَزاوار ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    124    125    126    127    128    129    130    131    132    133    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.