English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next
3226.EtNoun
ایتھل کی کیمیائی علامت ۔
3227.EtaNoun
یونانی حروف تہجی کا ساتواں حرف ۔
3228.EtagereNoun
اتاژر ۔ آرائشی الماری جس کے تختے کھلے ہوتے ہیں اور جو چھوٹی موٹی یادگاری اشیا و نوادر رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
3229.EtamineNoun
جالی دار کپڑا ۔ ہلکا اونی ، سوتی کپڑا جس کی بافت کُھلی اور کینویس کی طرح ہوتی ہے ۔
3230.EtapeNoun
فوجی پڑاوٴ ۔ رات کو فوج کے قیام کرنے کی جگہ ۔ فوج کا دن میں طے کردہ فاصلہ ۔
3231.Etc.adj.
علیٰ ھذالقیاس۔ وغیرہ۔ اتیادی۔ اٹ بٹ۔ امکا ڈھمکا۔ اور سب۔ غیر ذالک۔ اسی طور سے۔ اور بھی
3232.Etcaeteraadj.
علیٰ ھذالقیاس۔ وغیرہ۔ اتیادی۔ اٹ بٹ۔ امکا ڈھمکا۔ اور سب۔ غیر ذالک۔ اسی طور سے۔ اور بھی
3233.EtceteraNoun
وغیرہ وغیرہ ۔ امکا ڈھمکا ۔ فلانا فلانا ۔ دیگر ۔ اور باقی ۔
3234.Etchv. a.
تانبے یا دھات کے پترے پر موم لگا کر کھودنے اور اوپر سے تیزاب چھڑکنے سے نقش و نگار بنانا
Verb
ٹھپا لگانا ۔ نقش کاری کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ چھیپنا ۔ تیزاب چھڑک کر کاٹنا ۔
3235.Etchedv. a.
تانبے یا دھات کے پترے پر موم لگا کر کھودنے اور اوپر سے تیزاب چھڑکنے سے نقش و نگار بنانا
Verb
ٹھپا لگانا ۔ نقش کاری کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ چھیپنا ۔ تیزاب چھڑک کر کاٹنا ۔
3236.EtcherNoun
نقش کار ۔ ٹھپا کار ۔ کندہ کار ۔ نقاش ۔
3237.Etchesv. a.
تانبے یا دھات کے پترے پر موم لگا کر کھودنے اور اوپر سے تیزاب چھڑکنے سے نقش و نگار بنانا
Verb
ٹھپا لگانا ۔ نقش کاری کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ چھیپنا ۔ تیزاب چھڑک کر کاٹنا ۔
3238.Etchingn.
1. تیزاب کے ذریعے سے نقش و نگار بنانا
2. ٹھپا۔ داب۔ چھاپا
Noun
کندہ کاری ۔ ٹھپا کاری ۔ نقش کاری ۔ چھاپا ۔ تیزابی نقش کاری کا عمل ۔ تانبے پر کندہ کرنا ۔
v. a.
تانبے یا دھات کے پترے پر موم لگا کر کھودنے اور اوپر سے تیزاب چھڑکنے سے نقش و نگار بنانا
Verb
ٹھپا لگانا ۔ نقش کاری کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ چھیپنا ۔ تیزاب چھڑک کر کاٹنا ۔
3239.Etchingneedlen.
اسپات کا ایک نوک دار اوزار جو نقش و نگار بنانے میں لکیر کھینچنے کے کام آتا ہے
3240.Etchingsn.
1. تیزاب کے ذریعے سے نقش و نگار بنانا
2. ٹھپا۔ داب۔ چھاپا
Noun
کندہ کاری ۔ ٹھپا کاری ۔ نقش کاری ۔ چھاپا ۔ تیزابی نقش کاری کا عمل ۔ تانبے پر کندہ کرنا ۔
3241.Eternaladj.
1. نتیا۔ سناتن۔ ابدی۔ ازلی۔ دائمی۔ لازوال
2. اننت۔ اناد۔ قائم۔ مدام۔ پائیدار۔ لایزال
3. سدا۔ نت۔ جم جم۔ دائم۔ ہمیشہ۔ جاوداں
4. اجر۔ امر۔ امت۔ اچل۔ بلا تبدیل۔ بلا تغیر
n.
قادر۔ لایزال۔ ابناشی۔ اجر۔ امر
Adjective
ازلی ۔ ابدی ۔ لازوال ۔ ختم نہ ہونے والا ۔ دائمی ۔ مسلسل ۔
3242.EternalityNoun
جاودانی ۔ لامتناہی ۔ ازل ۔ ابد ۔ دوام ۔ ہمیشگی ۔
3243.Eternallyadv.
علی الدوام۔ ہمیشہ۔ مدام۔ سدا۔ نت
Adverb
ازلی طور پر ۔ ابدی طور پر ۔ دائمی طور پر ۔
3244.Eternalsadj.
1. نتیا۔ سناتن۔ ابدی۔ ازلی۔ دائمی۔ لازوال
2. اننت۔ اناد۔ قائم۔ مدام۔ پائیدار۔ لایزال
3. سدا۔ نت۔ جم جم۔ دائم۔ ہمیشہ۔ جاوداں
4. اجر۔ امر۔ امت۔ اچل۔ بلا تبدیل۔ بلا تغیر
n.
قادر۔ لایزال۔ ابناشی۔ اجر۔ امر
Adjective
ازلی ۔ ابدی ۔ لازوال ۔ ختم نہ ہونے والا ۔ دائمی ۔ مسلسل ۔
3245.EterneAdjective
لافانی ۔ دائمی ۔
3246.Eternitiesn.
ہمیشگی۔ قدامت۔ دوام۔ ازل۔ ابد۔ سدامت۔ بقا
Noun
جاودانی ۔ دوام ۔ ازل ۔ ابد ۔ ہمیشگی ۔ خلود ۔
3247.Eternityn.
ہمیشگی۔ قدامت۔ دوام۔ ازل۔ ابد۔ سدامت۔ بقا
Noun
جاودانی ۔ دوام ۔ ازل ۔ ابد ۔ ہمیشگی ۔ خلود ۔
3248.EternizationNoun
دوام بخشنے کا عمل ۔ دوام کاری ۔
3249.EternizeVerb
جاودانی بنانا ۔ اہدیت عطا کرنا ۔ بقاۓ دوام بخشنا ۔ دائمی بنانا ۔
3250.EtesianAdjective
ہر سال واقع ہونے والا ۔ اس کا اطلاق بحیرہ روم سے چلنے والی میعادی ہواوٴں پر ہوتا ہے ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    125    126    127    128    129    130    131    132    133    134    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.