English to Urdu Translation
eta found in 4 words. | ||
1. | Eta | Noun یونانی حروف تہجی کا ساتواں حرف ۔ |
2. | Etagere | Noun اتاژر ۔ آرائشی الماری جس کے تختے کھلے ہوتے ہیں اور جو چھوٹی موٹی یادگاری اشیا و نوادر رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
3. | Etamine | Noun جالی دار کپڑا ۔ ہلکا اونی ، سوتی کپڑا جس کی بافت کُھلی اور کینویس کی طرح ہوتی ہے ۔ |
4. | Etape | Noun فوجی پڑاوٴ ۔ رات کو فوج کے قیام کرنے کی جگہ ۔ فوج کا دن میں طے کردہ فاصلہ ۔ |
eta found in 4 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.