English to Urdu Translation
| ac found in 793 words & 32 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
| 326. | Accusers | n. الزام لگانے والا ۔ مدعی Noun الزام عائد کرنے والا ۔ Noun اِلزام تَراش ۔ رَسمی طَريقے سے کِسی کو مُوردِ اِلزام ٹھہرانے والا ۔ ثالثی ۔ |
| 327. | Accuses | v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
| 328. | Accusing | v. a. الزام یا دوش لگانا ۔ ملزم ٹھہرانا ۔ کسی علت میں ماخوذ کرنا Verb قصور وار ٹھہرانا ۔ Verb الزام دينا،مدعَی،مستغيث،مُلزم،ماخوز Verb مُرتَکِب ٹھہرانا ۔ اِستَغاثَہ دائر کَرنا ۔ بُہتان باندھنا ۔ اِلزام تَراشی کَرنا ۔ |
| 329. | Accustom | v. a. بان ڈالنا ۔ عادت ڈالنا ۔ نیم کرنا ۔ معمول یا دستور باندھنا Verb عادَت يا اِستَعمال سے مانُوس بَنانا ۔ عادی بَنانا ۔ خُوگَر کَرنا ۔ مَعمُول بَنانا ۔ |
| 330. | Accustomed | part.adj. خوگر ۔ معمولی ۔ عادی Adjective جِس کو بَکَثرَت عمَل ميں لايا جائے ۔ رَوايتی ۔ مانُوس ۔ v. a. بان ڈالنا ۔ عادت ڈالنا ۔ نیم کرنا ۔ معمول یا دستور باندھنا Verb عادَت يا اِستَعمال سے مانُوس بَنانا ۔ عادی بَنانا ۔ خُوگَر کَرنا ۔ مَعمُول بَنانا ۔ |
| 331. | Accustoming | v. a. بان ڈالنا ۔ عادت ڈالنا ۔ نیم کرنا ۔ معمول یا دستور باندھنا Verb عادَت يا اِستَعمال سے مانُوس بَنانا ۔ عادی بَنانا ۔ خُوگَر کَرنا ۔ مَعمُول بَنانا ۔ |
| 332. | Accustomization | Noun کِسی اجنَبی يا نَئے ماحَول ميں سُکُون و آرام سے رہنا سيکھنے کا عمَل ۔ |
| 333. | Accustoms | v. a. بان ڈالنا ۔ عادت ڈالنا ۔ نیم کرنا ۔ معمول یا دستور باندھنا Verb عادَت يا اِستَعمال سے مانُوس بَنانا ۔ عادی بَنانا ۔ خُوگَر کَرنا ۔ مَعمُول بَنانا ۔ |
| 334. | Acda | Noun آرمز کنٹرول اينڈ ڈس آرما مينٹ ايجنسی ۔ |
| 335. | Ace | n. 1. اکا ۔ اکلو 2. پو 3. رتی ۔ ذرہ Noun يَکّہ ۔ اِکّا ۔ تاش کے پَتے يا پانسے کا نِشان ۔ رَتّی ۔ ذَرَّہ ۔ ماہِر ۔ چيمپِيَن ۔ |
| 336. | Aced | n. 1. اکا ۔ اکلو 2. پو 3. رتی ۔ ذرہ Noun يَکّہ ۔ اِکّا ۔ تاش کے پَتے يا پانسے کا نِشان ۔ رَتّی ۔ ذَرَّہ ۔ ماہِر ۔ چيمپِيَن ۔ |
| 337. | Acedia | Noun کاہلی يا مُردَہ دِلی کی حالَت ۔ جينے کی خَواہِش کا فُقدان ۔ |
| 338. | Acellular | Adjective بے خُلِيُوں کا ۔ |
| 339. | Acelous, acetose | Adjective تُرش ذائقے والا ۔ سِرکے کی خاصِيَت والا ۔ تيزابِيَت دار ۔ |
| 340. | Acentric | adj. بے مرکز Adjective بے مَرکَز ۔ مَرکَز سے ہَٹا ہُوا ۔ |
| 341. | Acephalous | adj. بے سر Adjective بے سَرا ۔ سَر کے بَغير ۔ بے حاکَم ۔ |
| 342. | Acequia | Noun آب پاش نَہر يا کھائی ۔ |
| 343. | Acerate, acerose | Adjective (نَباتِيات) نوکدار ۔ سُوئی کی شَکَل کا ۔ تيز اور نوکيلا ۔ |
| 344. | Acerb | Adjective تُرش ۔ کھَٹا ۔ کَڑوا ۔ تَلَخ ذائقے والا ۔ طَنز آميز ۔ تُند مِزاج ۔ |
| 345. | Acerbate | تیز کردینا ۔ بڑھا دینا ۔ مشتعل کردینا Verb تُرشانا ۔ تَلَخ کَرنا ۔ تيز کَر دينا ۔ بَڑھا دينا ۔ ناگَوار ۔ |
| 346. | Acerbated | تیز کردینا ۔ بڑھا دینا ۔ مشتعل کردینا Verb تُرشانا ۔ تَلَخ کَرنا ۔ تيز کَر دينا ۔ بَڑھا دينا ۔ ناگَوار ۔ |
| 347. | Acerbates | تیز کردینا ۔ بڑھا دینا ۔ مشتعل کردینا Verb تُرشانا ۔ تَلَخ کَرنا ۔ تيز کَر دينا ۔ بَڑھا دينا ۔ ناگَوار ۔ |
| 348. | Acerbating | تیز کردینا ۔ بڑھا دینا ۔ مشتعل کردینا Verb تُرشانا ۔ تَلَخ کَرنا ۔ تيز کَر دينا ۔ بَڑھا دينا ۔ ناگَوار ۔ |
| 349. | Acerbities | n. تیزی ۔ تندی Noun تُرش،کھٹاس،تيزی تُندی،تلخح کلامی،بگڑےتيور Noun تُرشی ۔ دَرد ناکی ۔ تُندی ۔ تَلَخ مِزاجی ۔ سَخَت گيری ۔ |
| 350. | Acerbity | n. تیزی ۔ تندی Noun تُرش،کھٹاس،تيزی تُندی،تلخح کلامی،بگڑےتيور Noun تُرشی ۔ دَرد ناکی ۔ تُندی ۔ تَلَخ مِزاجی ۔ سَخَت گيری ۔ |
| ac found in 793 words & 32 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.