English to Urdu Translation
fe found in 458 words & 19 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
326. | Ferruling | n. شام۔ چھلا Noun دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔ Noun شام ۔ اَنگَشتانَہ ۔ دھاتی چھَلّہ ۔ چَرخی ۔ چھَڑی پر شام چَڑھانا ۔ |
327. | Ferry | v. a. ناؤ پر اتارنا۔ عبور کرنا n. گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ Verb کَشتی پَر دريا کے پار ليجانا ۔ کَشتی ميں سفَر کرنا ۔ کشتی کرائے پر چَلانا ۔ |
328. | Ferryboat | n. اتارے یا گزارے کی ناؤ |
329. | Ferryboats | n. اتارے یا گزارے کی ناؤ |
330. | Ferrying | v. a. ناؤ پر اتارنا۔ عبور کرنا n. گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ Verb کَشتی پَر دريا کے پار ليجانا ۔ کَشتی ميں سفَر کرنا ۔ کشتی کرائے پر چَلانا ۔ |
331. | Ferryman | n. گھٹوال۔ مانجھی۔ بلی مار۔ کھویا |
332. | Ferrymen | n. گھٹوال۔ مانجھی۔ بلی مار۔ کھویا |
333. | Fertile | adj. 1. زرریز۔ زرخیز۔ سیراب۔ سیر حاصل۔ پیٹ بھری 2. پھل دایک۔ بار آور۔ بارور Adjective زَرخيز ۔ فراوانی سے فَصليں اُگانے والی ۔ فَصليں اُگانے کے قابِل ۔بار آوَر ۔ اولاد پَيدا کرنے کے لائق ۔ تَخلِيقی ۔ |
334. | Fertileness | n. زرخیزی۔ زرریزی۔ ترو تازگی۔ سیر حاصلی۔ شادابی Noun زَرخيزی ۔ زَرخيز ہونے کی حالَت ۔ اولاد پَيدا کرنے کی صَلاحِيَت ۔ |
335. | Fertiler | adj. 1. زرریز۔ زرخیز۔ سیراب۔ سیر حاصل۔ پیٹ بھری 2. پھل دایک۔ بار آور۔ بارور Adjective زَرخيز ۔ فراوانی سے فَصليں اُگانے والی ۔ فَصليں اُگانے کے قابِل ۔بار آوَر ۔ اولاد پَيدا کرنے کے لائق ۔ تَخلِيقی ۔ n. زرخیزی۔ زرریزی۔ ترو تازگی۔ سیر حاصلی۔ شادابی Noun زَرخيزی ۔ زَرخيز ہونے کی حالَت ۔ اولاد پَيدا کرنے کی صَلاحِيَت ۔ |
336. | Fertilest | adj. 1. زرریز۔ زرخیز۔ سیراب۔ سیر حاصل۔ پیٹ بھری 2. پھل دایک۔ بار آور۔ بارور Adjective زَرخيز ۔ فراوانی سے فَصليں اُگانے والی ۔ فَصليں اُگانے کے قابِل ۔بار آوَر ۔ اولاد پَيدا کرنے کے لائق ۔ تَخلِيقی ۔ n. زرخیزی۔ زرریزی۔ ترو تازگی۔ سیر حاصلی۔ شادابی Noun زَرخيزی ۔ زَرخيز ہونے کی حالَت ۔ اولاد پَيدا کرنے کی صَلاحِيَت ۔ |
337. | Fertility | n. زرخیزی۔ زرریزی۔ ترو تازگی۔ سیر حاصلی۔ شادابی Noun زَرخيزی ۔ زَرخيز ہونے کی حالَت ۔ اولاد پَيدا کرنے کی صَلاحِيَت ۔ |
338. | Fertilization | n. 1. زیرخیز کرنا۔ زر ریز کرنا۔ قوت دینا۔ قابل زراعت کرنا۔ بونے جوگ کرنا۔ زمین کو طاقت ور کرنا۔ کمانا Noun جُفتہ سازی ۔ بار آوری ۔ تُخَم کا بَیضے سے مَلاپ ۔ عملِ ذَرخَیزی Noun زَرخيز کاری ۔ جُفتَہ سازی ۔ اِخصاب ۔ زَرخيز بنانے کا عمَل ۔ کھاد ڈالنے کا عمَل ۔ |
339. | Fertilizations | n. 1. زیرخیز کرنا۔ زر ریز کرنا۔ قوت دینا۔ قابل زراعت کرنا۔ بونے جوگ کرنا۔ زمین کو طاقت ور کرنا۔ کمانا Noun جُفتہ سازی ۔ بار آوری ۔ تُخَم کا بَیضے سے مَلاپ ۔ عملِ ذَرخَیزی Noun زَرخيز کاری ۔ جُفتَہ سازی ۔ اِخصاب ۔ زَرخيز بنانے کا عمَل ۔ کھاد ڈالنے کا عمَل ۔ |
340. | Fertilize | Verb باروَر کرنا ۔ نر خُلیہ کِسی مادہ خُلیے کو بارور کرتا ہے اور اِس میں نشو و نُما کی صلاحیت پیدا کرتا ہے ۔ Verb زَرخيز بَنانا ۔ باروَر کرنا ۔ کھاد ڈالنا ۔ زائدہ بَنانا ۔ پھَل دار بَنانا ۔ |
341. | Fertilizer | n. زرخیز بنانے والا۔ کھاد۔ کیمیاوی کھاد Noun کھاد ، کیمیائی مادَّہ جو زمین کو زیادہ زرخیز بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun زَرخيز گر ۔ کھاد ۔ زَرخيز بَنانے والا ۔ |
342. | Fertilizers | n. زرخیز بنانے والا۔ کھاد۔ کیمیاوی کھاد Noun کھاد ، کیمیائی مادَّہ جو زمین کو زیادہ زرخیز بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun زَرخيز گر ۔ کھاد ۔ زَرخيز بَنانے والا ۔ n. طالب علموں کی ہتھیلی پر مارنے کی قمچی۔ سنٹی Noun جِنس ہِينگ ۔ پودوں کی ايک قِسَم ۔ تيز بُو والی گوندَل رالوں والے پودے ۔ |
343. | Ferula | n. طالب علموں کی ہتھیلی پر مارنے کی قمچی۔ سنٹی Noun جِنس ہِينگ ۔ پودوں کی ايک قِسَم ۔ تيز بُو والی گوندَل رالوں والے پودے ۔ |
344. | Ferule | v. a. سنٹی یا قمچی مارنا۔ سزا دینا Noun قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔ n. طالب علموں کی ہتھیلی پر مارنے کی قمچی۔ سنٹی Noun جِنس ہِينگ ۔ پودوں کی ايک قِسَم ۔ تيز بُو والی گوندَل رالوں والے پودے ۔ |
345. | Feruled | v. a. سنٹی یا قمچی مارنا۔ سزا دینا Noun قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔ |
346. | Ferules | v. a. سنٹی یا قمچی مارنا۔ سزا دینا Noun قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔ |
347. | Feruling | v. a. سنٹی یا قمچی مارنا۔ سزا دینا Noun قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔ |
348. | Fervencies | n. جوش۔ دل سوزی۔ سرگرمی۔ دل دہی۔ شوق۔ حرارت Noun اِشتِياق ۔ گرَمجوشی ۔ سَر گرمی ۔ |
349. | Fervency | n. جوش۔ دل سوزی۔ سرگرمی۔ دل دہی۔ شوق۔ حرارت Noun اِشتِياق ۔ گرَمجوشی ۔ سَر گرمی ۔ |
350. | Fervent | adj. 1. گرم۔ تتا۔ تند۔ تیز۔ آتشی 2. دل سوز۔ سرگرم۔ پرجوش۔ شوقین۔ مشتاق Adjective سَر گرَم ۔ پُر خُلُوص ۔ جوشِيلا ۔ شوقِين ۔ مُشتاق ۔ adj. Adjective جَذباتی ۔جوشِيلا ۔ گرَم ۔ سوزاں ۔ تَپِيدہ ۔ سَر گرَم ۔ پُر شَوق ۔ |
fe found in 458 words & 19 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.