English to Urdu Translation

fertilize found in 3 words.
1.FertilizeVerb
باروَر کرنا ۔ نر خُلیہ کِسی مادہ خُلیے کو بارور کرتا ہے اور اِس میں نشو و نُما کی صلاحیت پیدا کرتا ہے ۔
Verb
زَرخيز بَنانا ۔ باروَر کرنا ۔ کھاد ڈالنا ۔ زائدہ بَنانا ۔ پھَل دار بَنانا ۔
2.Fertilizern.
زرخیز بنانے والا۔ کھاد۔ کیمیاوی کھاد
Noun
کھاد ، کیمیائی مادَّہ جو زمین کو زیادہ زرخیز بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
زَرخيز گر ۔ کھاد ۔ زَرخيز بَنانے والا ۔
3.Fertilizersn.
زرخیز بنانے والا۔ کھاد۔ کیمیاوی کھاد
Noun
کھاد ، کیمیائی مادَّہ جو زمین کو زیادہ زرخیز بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
زَرخيز گر ۔ کھاد ۔ زَرخيز بَنانے والا ۔
n.
طالب علموں کی ہتھیلی پر مارنے کی قمچی۔ سنٹی
Noun
جِنس ہِينگ ۔ پودوں کی ايک قِسَم ۔ تيز بُو والی گوندَل رالوں والے پودے ۔
fertilize found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.