English to Urdu Translation

the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
326.Therapeuticaladj.
عملی اور دافع مرض
327.TherapeuticallyAdverb
علاج کے طریقے سے ۔ معالجاتی انداز سے ۔
328.TherapeuticsNoun
معالجیات ۔ علاجیات ۔ علم الادویہ کا وہ شعبہ یا شاخ جو بیماریوں کا علاج معالجے سے متعلق ہو ۔
329.Therapeutistn.
معالج۔ ماہر معالجات
Noun
معالج ۔ ماہرِ معالجیات ۔ طبیب ۔ حکیم ۔
330.TherapistNoun
علم العلاج کا ماہر ۔ ماہرِ معالجیات ۔
331.TherapyNoun
معالجہ ۔ علاج ۔ مداوا ۔ معذوری ۔ بیماری کا علاج معالجہ ۔ عمل یا کام ۔
332.Thereadv.
اس جگہ۔ ادھر۔ وہاں
2. اس موقع پر۔ اس بات میں
Adverb
اُس جگہ میں ۔ اُس جگہ پر ۔ یہاں کی ضد ۔ اُس مقام کو ۔ اُدھر ۔
333.There about , there aboutsAdverb
کم و بیش ۔ لگ بھگ ۔ قریب ۔ آس پاس ۔ اُسی طرف ۔ اُس جگہ کے نزدیک ۔
334.Thereaboutadv.
1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر
2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب
335.Thereaboutsadv.
1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر
2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب
336.Thereafteradv.
اس کے بعد۔ بعد ازاں
adv.
اس کے بعد۔ بعد ازاں
2. اس کے متعلق
Adverb
اُس کے بعد ۔ جیسے کسی سلسلے ۔ کسی مخصوص وقت میں ۔ اس کے مطابق ۔
337.Thereatadv.
1. اس جگہ میں۔ وہاں
2. اس پر۔ تب۔ اس کے لیے
Adverb
اُس جگہ ۔ اُس وقت پر ۔ اس وجہ سے ۔ وہاں ۔ اُس پر ۔ تب ۔ اس کے لیے ۔
338.Therebyadv.
اس باعث۔ اس لیے۔ اس واسطے۔ لہذا۔ بنا بر آں۔ بدیں وجہ
Adverb
اس سے ۔ اس کے ذریہ ۔ اس کے سبب ۔ اس کے باعث ۔
339.ThereforAdverb
کے لیے ۔ اس ۔ اُس کے لیے ۔
340.ThereforeAdverb, Conjunction
اِس لیے ۔ اِس ۔ اُس وجہ سے ۔ اُس چیز ۔ بات کا حوالہ دیتے ہوئے ۔
341.Therefromadv.
اس سے۔ اس سے۔ اس کے ذریعے سے
Adverb
اِس سے ۔ اُس سے ۔ اِس یا اُس چیز ۔ جگہ یا وقت سے ۔
342.Thereinadv.
اس میں۔ اس میں
Adverb
اِس جگہ میں ۔ اُس جگہ میں ۔ اِس یا اُس وقت یا چیز میں ۔
343.ThereinafterAdverb
اِسی تحریر یا تقریر وغیرہ ۔ آگے چل کر ۔ اِس سے بعد ۔
344.Thereintoadv.
اس میں۔ اس میں
Adverb
اُس میں ۔ اُس جگہ میں ۔ اِس میں ۔
345.Thereofadv.
اس کا۔ اس کا۔ اس کے متعلق
Adverb
اُس یا اِس شخص کا ۔ اِس چیز کا ۔ اِس وجہ ۔ اُس سبب سے ۔
346.Thereonadv.
اس سے۔ جس پر۔ اس پر
Adverb
اُس پر ۔ اِس پر ۔ اس کے نتیجے کے طور پر ۔ چنانچہ ۔ اس کے بعد ہی ۔ فوراً ہی ۔
347.Theresadv.
اس جگہ۔ ادھر۔ وہاں
2. اس موقع پر۔ اس بات میں
Adverb
اُس جگہ میں ۔ اُس جگہ پر ۔ یہاں کی ضد ۔ اُس مقام کو ۔ اُدھر ۔
adv.
1. آس پاس۔ اسی طرف۔ وہیں کہیں۔ ادھر
2. عنقریب۔ تخمیناً۔ کم و بیش۔ لگ بھگ۔ قریب
348.Theretoadv.
اس کو۔ اس کو۔ اس سے۔ اس میں۔ اس کی طرف۔ اوپر
349.Thereto , thereuntoAdverb
اُس کی ۔ اِس کی طرف ۔ جیسے کوئی چیز یا جگہ ۔ مزید ۔ اور زیادہ ۔
350.TheretoforeAdverb
اُس وقت تک ۔ اُس وقت سے پہلے ۔ قبل ازاں ۔
the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.