English to Urdu Translation

tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Triple playNoun
{بیس بال} تہرا کھیل ۔ کھیل جو تین بیس رَنَر پَر مُنتَج ہوتا ہے جو گیند کے پہلے کھیل ہی میں الگ ہو جاتے ہیں ۔
327.Triple threatNoun
ایک ہی شُعبے میں تین مَہارتیں رَکھنے والا ۔ {فُٹ بال} بیک کھِلاڑی جو بھاگ سَکتا ہے ، گیند کو ٹھوکَر لگا سَکتا ہے ۔
328.Triple-nervedAdjective
سَہ عصبَہ ۔ سَہ رَگہ ۔ ایسے پَتّے کا جِس کی دو رَگیں دونوں طَرَف آمنے سامنے اور ایک رَگ دَرمیان میں آخری کِنارے کے قَریب ہو ۔
329.Triple-spaceVerb
سَہ فَصلی ٹائپ کَرنا ۔ اِس طَریقے سے ٹائپ کَرنا کے سَطروں کے درمیان دو خالی سَطروں کی جگہ باقی رہے ۔
330.Tripledadj.
تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا
Adjective
تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔
331.Triplesadj.
تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا
Adjective
تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔
332.Tripletn.
1. سہ مصرعی۔ مثلث۔ تری پد۔ تری بھنگی۔ تین چیزوں کا مجموعہ
2. راگ کی تگن
Noun
تِکَّا ۔ بَیَک وقت پَیدا ہونے والے تین بَچّوں میں سے کوئی بَچّہ ۔ تین کا مَجمُوعہ ۔ ثلاثی ۔ ہَم قافیہ تین مِصرے ۔
333.TripletailNoun
سَہ دُمّی ماہی ۔ گَرَم پانیوں میں پائی جانے والی ایک قِسم کی بَڑی خُوردنی مَچھلی جِس کے پُشتی پَنکھ پیچھے کی طَرف کھِنچے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
334.Tripletsn.
1. سہ مصرعی۔ مثلث۔ تری پد۔ تری بھنگی۔ تین چیزوں کا مجموعہ
2. راگ کی تگن
Noun
تِکَّا ۔ بَیَک وقت پَیدا ہونے والے تین بَچّوں میں سے کوئی بَچّہ ۔ تین کا مَجمُوعہ ۔ ثلاثی ۔ ہَم قافیہ تین مِصرے ۔
335.TriplexAdjective
ثلاثی ۔ تین تہا ۔ تہرا ۔
336.Triplicaten.
مثنات بالتکریر۔ مثلثہ۔ تیسری نقل
adj.
تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا۔ تہرا
Verb
تین تہا کَرنا ۔ تہرا کَرنا ۔ تیسری بار بنانا ۔ تین تین کے جوڑ میں بنانا ۔
337.Triplicatedn.
مثنات بالتکریر۔ مثلثہ۔ تیسری نقل
adj.
تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا۔ تہرا
Verb
تین تہا کَرنا ۔ تہرا کَرنا ۔ تیسری بار بنانا ۔ تین تین کے جوڑ میں بنانا ۔
n.
تین کا اجتماع۔ سہ چندی۔ تگنا پن
Noun
تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔
338.Triplicatesn.

339.Triplicatingn.

340.Triplicationn.
تین کا اجتماع۔ سہ چندی۔ تگنا پن
Noun
تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔
341.TriplicityNoun
سَہ چَندی ۔ تَثلیث ۔ سَہ چَند ہونے کی کیفیت ۔ تہرا کِردار ۔ تِگنا پَن ۔
n.
تین کا اجتماع۔ سہ چندی۔ تگنا پن
Noun
تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔
342.Triplingadj.
تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا
Adjective
تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔
343.TripliteNoun
طَرابلَس پَتّھر ۔ سَنگ جَلا ۔ ایک مَعدَن ، عام طور پَر فَلورین مِلے لوہے اور مینگنیز کا فاسفیٹ جو گہرے بھُورے اور سیاہ رَنگ کے انبار میں مِلتا ہے ۔
344.TriploidNoun
{نَباتیات} سَہ لونیوی پودا ۔ پودا جِس میں گُمٹَہ کے مُقابِل لونیے تین گُنا موجُود ہوں ۔
345.TriploidyNoun
سَہ لونیہ ۔
346.TriplyAdverb
تین گُنا کَر کے ۔
347.Tripodn.
ترپد۔ تپائی۔ سہ پایہ
Noun, Adjective
تِپائی ۔ تین پایوں والا کوئی ظَرف ۔ جیسے بَرتَن ، دیگ یا طَشت ۔ تین ٹانگوں والا اَسٹُول ۔
348.TripodalAdjective
تین پایوں کا ۔ تِپائی کی شَکَل کا ۔
349.Tripodsn.
ترپد۔ تپائی۔ سہ پایہ
Noun, Adjective
تِپائی ۔ تین پایوں والا کوئی ظَرف ۔ جیسے بَرتَن ، دیگ یا طَشت ۔ تین ٹانگوں والا اَسٹُول ۔
350.Tripolin.
ایک بالو مٹی
Noun
سَنگ جَلا ۔ ایک قِسم کا چُونے کا پَتّھر جو دھاتیں ، سَنگِ مَر مَر ، شیشہ اور اِسی قِسم کی چیزیں صیقل کَرنے کے کام آتا ہے ۔
tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.