English to Urdu Translation
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
226. | Trilaterality | Noun سَہ طَرفیت ۔ مُثَلّثیت ۔ سَہ ضِلعیت ۔ |
227. | Trilaterally | Adverb تِکونے طریقے سے ۔ |
228. | Trilby | Noun نَرم قِسم کے نَمدے سے بَنا ہُوا مَردانہ ہیٹ جِس کا دَندانے دار چَندوا ہوتا ہے ۔ |
229. | Trilinear | Adjective سَہ خَطَہ ۔ سَہ خَطی ۔ تین لَکیروں والا ۔ تین سَطروں کا ۔ |
230. | Trilingual | Adjective سَہ زُبانَہ ۔ سَہ لِسانی ۔ تین زُبانوں پَر مُشتَمِل ۔ تین زُبانوں سے مُتعَلّق ۔ |
231. | Trilingually | Adverb تین زُبانوں میں ۔ تین زُبانوں کے طور پَر ۔ |
232. | Triliteral | adj. سہ حرفی۔ ثلاثی Adjective ثلاثی ۔ سَہ حَرفی ۔ تین حرُوف خَصُوصاً حرُوفِ صَحیح پَر مُشتَمِل ، جیسے سامی زُبان کے بہت سے مَصادَر ۔ |
233. | Triliteralism | Noun ثلاثیت ۔ سَہ حَرفیت ۔ |
234. | Trill | v. a. گٹکری لینا n. کنکری۔ آواز کی لرزش یا لہک۔ ترانہ۔ کھنک v. n. 1. جھرنا۔ پتلی دھار سے بہنا۔ تراوش کرنا 2. کانپنا۔ تھرانا۔ بہکنا۔ کھنکنا Verb گَٹکَری گانا ۔ لَرزاں آواز میں گانا ۔ باجا بَجا کَر کھَنَک کا تاثّر پَیدا کَرنا ۔ Verb {قدیم} نیچے گِرانا ۔ ٹَپکانا ۔ |
235. | Trilled | v. a. گٹکری لینا n. کنکری۔ آواز کی لرزش یا لہک۔ ترانہ۔ کھنک v. n. 1. جھرنا۔ پتلی دھار سے بہنا۔ تراوش کرنا 2. کانپنا۔ تھرانا۔ بہکنا۔ کھنکنا Verb گَٹکَری گانا ۔ لَرزاں آواز میں گانا ۔ باجا بَجا کَر کھَنَک کا تاثّر پَیدا کَرنا ۔ Verb {قدیم} نیچے گِرانا ۔ ٹَپکانا ۔ |
236. | Trilling | v. a. گٹکری لینا n. کنکری۔ آواز کی لرزش یا لہک۔ ترانہ۔ کھنک v. n. 1. جھرنا۔ پتلی دھار سے بہنا۔ تراوش کرنا 2. کانپنا۔ تھرانا۔ بہکنا۔ کھنکنا Verb گَٹکَری گانا ۔ لَرزاں آواز میں گانا ۔ باجا بَجا کَر کھَنَک کا تاثّر پَیدا کَرنا ۔ Verb {قدیم} نیچے گِرانا ۔ ٹَپکانا ۔ |
237. | Trillingual | adj. تین زبانوں کا |
238. | Trillion | n. مہا سنکھ۔ پدم۔ کروڑ کھرب Noun دَس کھَرب ۔ ٹَرلیئن ۔ امریکا اور فرانس میں کوئی عدَد جِس کے بعد بارہ صِفَر ہوں ۔ ایک مِلیئن ۔ بِلیئن ۔ |
239. | Trillions | n. مہا سنکھ۔ پدم۔ کروڑ کھرب Noun دَس کھَرب ۔ ٹَرلیئن ۔ امریکا اور فرانس میں کوئی عدَد جِس کے بعد بارہ صِفَر ہوں ۔ ایک مِلیئن ۔ بِلیئن ۔ |
240. | Trillionth | Noun, Adjective دَہ کھَربواں ۔ |
241. | Trillium | Noun امریکی سوسَن ۔ تین پَتّوں کا پودا جِس کے دَرمیان صِرف ایک ہی پھُول کھِلتا ہے ۔ |
242. | Trills | v. a. گٹکری لینا n. کنکری۔ آواز کی لرزش یا لہک۔ ترانہ۔ کھنک v. n. 1. جھرنا۔ پتلی دھار سے بہنا۔ تراوش کرنا 2. کانپنا۔ تھرانا۔ بہکنا۔ کھنکنا Verb گَٹکَری گانا ۔ لَرزاں آواز میں گانا ۔ باجا بَجا کَر کھَنَک کا تاثّر پَیدا کَرنا ۔ Verb {قدیم} نیچے گِرانا ۔ ٹَپکانا ۔ |
243. | Trilobate | Adjective سَہ گوشیہ ۔ تین کونوں والا پَتّا ۔ تَپَتِّیا ۔ |
244. | Trilobation | Noun سَہ گوشیت ۔ |
245. | Trilobite | Noun {حِجریات} سَہ لَختَہ ۔ حِجری دور کے سَہ لَختَہ دار بحری جانور جو اب ناپَید ہو چُکے ہیں ۔ |
246. | Trilobitic | Adjective سَہ لَختَہ جانوروں کا ۔ سَہ لَختَہ ۔ |
247. | Trilocular | Adjective سَہ خانوی ۔ سَہ دَرجی ۔ تین خانوں والا ۔ جِس کے تین دَرج یا خانے ہوں ۔ |
248. | Trilogy | Noun مُثَلّثیات ۔ تین ڈراموں ، اوپیروں یا ناولوں کا سِلسِلہ جِن میں ہَر ایک اپنی جگہ خاص اعتبار سے مُکَمّل ہو ، لیکن اکٹھے مِل کَر بھی اُن کا موضُوع تَسَلسَل مَربُوط ہو ۔ |
249. | Trim | adj. درست۔ ٹھیک۔ مضبوط۔ سجیلا۔ تنگ و چست۔ بنا ٹھنا۔ ستھرا۔ مقطع v. a. 1. ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ سدھارنا۔ بتانا 2. بنانا۔ سنوارنا۔سجانا۔ آراستہ کرنا۔ سنگارنا 3. چھانٹنا۔ کاٹنا۔ قلم کرنا۔ گل یا پھول کترنا 4. ٹھیک بنانا۔ جھاڑو کرنا۔ آڑے ہاتھ لینا 5. چکتانا۔ چکنا کرنا۔ رندہ کرنا 6. ٹھیک کرنا۔ درست کرنا v. n. دو فریق مخالف میں اس طرح رہنا کہ ہر ایک اپنا طرف دار سمجھے n. 1. پوشاک۔ لباس 2. درستی۔ زیور۔ آراستگی۔ سنگار۔ ابھرن Verb تَراشنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ کاٹ چھانٹ کَر دَرُست کَرنا ۔ |
250. | Trim size | Noun تَراش جِسامَت ۔ فالتو حِصّے علیحدہ کَرنے کے بعد کِسی چیز کی اصَل ابعاد ۔ |
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.