English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
326. | War club | Noun شام چِڑھی لاٹھی ۔ ایک لاٹھی جِس کے ایک سِرے پر عموماً لوہا چڑھا دیتے ہیں ۔ |
327. | War crime | Noun جنگی رُوم ۔ جنگ کے دوران بین الاقوامی معاہِدوں ، قوانین اور اِخلاقی معیاروں کی خلاف ورزی ۔ |
328. | War cry | Noun نعرہ جنگ ۔ فوجی نعرہ ۔ دُشمن پر حملے کرتے وقت فوجیوں کا کوئی مخصوص جُملہ جو نعرے کے طور پر اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
329. | War dance | Noun جنگی ناچ ۔ قدیم قَبائل کا رقص جِسے وہ جنگ سے پہلے بطور جَشن فتح ناچتے ہیں ۔ |
330. | War of nerves | Noun اعصابی جنگ ۔ ایک ایسا تنازع جِس میں ہر فریق اپنے مُخالِف کے اِرادے کو نفسیاتی چالوں سے شَکِست دینا چاہتا ہے ۔ |
331. | War office | n. محکمہ جنگ |
332. | War paint | Noun وہ رنگ جو امریکا کے قدیم باشِندے جنگ پر جانے سے پہلے اپنے چہرے اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں پر مِل لیا کرتے تھے ۔ |
333. | War risk insurance | Noun حکومت ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی اصطلاح جو اِس کے فوجیوں کے بیمے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
334. | War whoop | Noun ایک چیخ جو شمالی امریکا کے قدیم باشِندے حملے کے موقع پر نِکالتے تھے ۔ |
335. | War zone | Noun کوئی ایسا زمینی علاقہ جہاں محارب فریقوں کے درمیان لڑائی ہو رہی ہو ۔ میدان جنگ ۔ |
336. | War-horse | Noun جنگی گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جِسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ فرس ۔ |
337. | Warbeat | adj. لڑائی میں پٹا ہوا۔ لڑائی میں ہارا ہوا |
338. | Warbeaten | adj. لڑائی میں پٹا ہوا۔ لڑائی میں ہارا ہوا |
339. | Warble | v. a. آواز کو لہرانا۔ تھرتھرانا۔ گٹکری بھرنا۔ گانا n. چہک۔ چہچہا۔ ریز۔ کوک۔ ترانہ گیت۔ گٹکری۔ مرغول v. n. 1. چہچہانا۔ چہکنا۔ ریز کرنا۔ بولنا۔ کوکنا۔ لہکنا 2. گٹکری لینا۔ گانا۔ الاپنا Verb الاپ کرنا ۔ کِسی مُنتخب نغمے کو لہرا کر ۔ چہکنا ۔ لہکنا ۔ Noun گٹا ۔ گومڑی ۔ گھوڑے کی پیٹھ پر رسولی ۔ |
340. | Warble fly | Noun باٹ مکھی ۔ خرمگس کے خاندان کی مکھیاں جِن کے لاروے مُختَلِف جانوروں اور حیوانوں کے زیر جلد پرورِش پاتے اور ورم پیدا کر دیتے ہیں ۔ |
341. | Warbled | Adjective گومڑ والا ۔ گومڑ دار ۔ v. a. آواز کو لہرانا۔ تھرتھرانا۔ گٹکری بھرنا۔ گانا n. چہک۔ چہچہا۔ ریز۔ کوک۔ ترانہ گیت۔ گٹکری۔ مرغول v. n. 1. چہچہانا۔ چہکنا۔ ریز کرنا۔ بولنا۔ کوکنا۔ لہکنا 2. گٹکری لینا۔ گانا۔ الاپنا Verb الاپ کرنا ۔ کِسی مُنتخب نغمے کو لہرا کر ۔ چہکنا ۔ لہکنا ۔ Noun گٹا ۔ گومڑی ۔ گھوڑے کی پیٹھ پر رسولی ۔ |
342. | Warbler | n. چہکنے والا۔ نغمہ سنج۔ زمزمہ پرداز Noun نغمہ سنج ۔ زمزمہ برداز ۔ چہکنے والا ۔ مغنی ۔ طائر المفرد ۔ |
343. | Warblers | n. چہکنے والا۔ نغمہ سنج۔ زمزمہ پرداز Noun نغمہ سنج ۔ زمزمہ برداز ۔ چہکنے والا ۔ مغنی ۔ طائر المفرد ۔ |
344. | Warbles | v. a. آواز کو لہرانا۔ تھرتھرانا۔ گٹکری بھرنا۔ گانا n. چہک۔ چہچہا۔ ریز۔ کوک۔ ترانہ گیت۔ گٹکری۔ مرغول v. n. 1. چہچہانا۔ چہکنا۔ ریز کرنا۔ بولنا۔ کوکنا۔ لہکنا 2. گٹکری لینا۔ گانا۔ الاپنا Verb الاپ کرنا ۔ کِسی مُنتخب نغمے کو لہرا کر ۔ چہکنا ۔ لہکنا ۔ Noun گٹا ۔ گومڑی ۔ گھوڑے کی پیٹھ پر رسولی ۔ |
345. | Warbling | v. a. آواز کو لہرانا۔ تھرتھرانا۔ گٹکری بھرنا۔ گانا n. چہک۔ چہچہا۔ ریز۔ کوک۔ ترانہ گیت۔ گٹکری۔ مرغول v. n. 1. چہچہانا۔ چہکنا۔ ریز کرنا۔ بولنا۔ کوکنا۔ لہکنا 2. گٹکری لینا۔ گانا۔ الاپنا Verb الاپ کرنا ۔ کِسی مُنتخب نغمے کو لہرا کر ۔ چہکنا ۔ لہکنا ۔ Noun گٹا ۔ گومڑی ۔ گھوڑے کی پیٹھ پر رسولی ۔ |
346. | Warchest | Noun اندوختہ براۓ جنگ ۔ اندوختہ براۓ جنگ وجدل ۔ |
347. | Warcry | n. نعرہٴ جنگ۔ فوجی نعرہ |
348. | Ward | v. a. 1. 2. ٹالنا۔ دفع کرنا۔ کاٹ دینا۔ روکنا۔ ہٹانا۔ توڑ کرنا۔ رد کرنا n. 1. نگہبانی۔ نگرانی۔ حفاظت۔ چوکسی 2. محافظ۔ پاسبان۔ نگہبان 3. حراست۔ قید۔ نظر بندی 4. چوکی۔ پہرا 5. وار کا توڑ،جواب یا کاٹ 6. کوئی نابالغ ولی کی حفاظت میں۔ پالو کڑا۔ کم سن 7. حلقہ۔ محلہ۔ پاڑا۔ پورہ۔ ٹولا 8. جھڑ۔ پھول۔ کنجی کا گھر 9. ہسپتال یا جیل کا حصہ۔ وارڈ طرف۔ اور۔ سمت۔ جانب Verb توڑ کرنا ۔ زد کرنا ۔ بچانا ۔ دیکھ بھال رکھنا ۔ |
349. | Ward heeler | Noun سیاسی رہنُما ۔ پارٹی کے لیے اِمدادی کارکُن ۔ |
350. | Warded | Adjective حِصّوں والا ۔ علاقوں والا ۔ v. a. 1. 2. ٹالنا۔ دفع کرنا۔ کاٹ دینا۔ روکنا۔ ہٹانا۔ توڑ کرنا۔ رد کرنا n. 1. نگہبانی۔ نگرانی۔ حفاظت۔ چوکسی 2. محافظ۔ پاسبان۔ نگہبان 3. حراست۔ قید۔ نظر بندی 4. چوکی۔ پہرا 5. وار کا توڑ،جواب یا کاٹ 6. کوئی نابالغ ولی کی حفاظت میں۔ پالو کڑا۔ کم سن 7. حلقہ۔ محلہ۔ پاڑا۔ پورہ۔ ٹولا 8. جھڑ۔ پھول۔ کنجی کا گھر 9. ہسپتال یا جیل کا حصہ۔ وارڈ طرف۔ اور۔ سمت۔ جانب Verb توڑ کرنا ۔ زد کرنا ۔ بچانا ۔ دیکھ بھال رکھنا ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.