English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Wallsn.
1. دیوار۔ بھیت۔ فصیل
2. مورچہ بندی۔ پناہ
3. گانٹھ۔ گرہ
v. a.
1. دیوار سے گھیرنا۔ دیوار بنانا۔ دیوار کھڑی کرنا یا اٹھانا
2. تیغہ لگانا
وال ۔ ديوار ۔
Noun
دیوار ۔ فصیل ۔ مورچہ ۔ روک ۔ سِلسِلہ ۔ جدار ۔
252.Walnutn.
اخروٹ۔ گردگاں۔ چہار مغز
وال نٹ ۔ اخروٹ ۔
253.Walnutsn.
اخروٹ۔ گردگاں۔ چہار مغز
وال نٹ ۔ اخروٹ ۔
254.Walpurgis nightNoun
وال پرگس رات ۔ وسطی دور کے جرمن اساطیری قصوں کے مُطابِق وہ شام جب بہت سی جادوگِرنیاں ایک طے شُدہ مقام ۔
255.Walrusn.
دریائی گائے۔ والرس
Noun
فیل البحر ۔ قُطب شمالی میں پاۓ جانے والے دو بڑے گوشت خور میمل ۔
256.Walrusesn.
دریائی گائے۔ والرس
Noun
فیل البحر ۔ قُطب شمالی میں پاۓ جانے والے دو بڑے گوشت خور میمل ۔
257.Waltzn.
ایک قسم کا ناچ اور راگ
Noun
راگ پر کیا جانے والا جوڑا رقص ۔ ایک قِسم کا ناچ جِس میں مرد ، عورت جوڑا جوڑا ہو کر موسیقی کی سنگت میں ایک دوسرے کے گِرد گھومتے ہوۓ ناچتے ہیں ۔
258.Waltzedn.
ایک قسم کا ناچ اور راگ
Noun
راگ پر کیا جانے والا جوڑا رقص ۔ ایک قِسم کا ناچ جِس میں مرد ، عورت جوڑا جوڑا ہو کر موسیقی کی سنگت میں ایک دوسرے کے گِرد گھومتے ہوۓ ناچتے ہیں ۔
259.WaltzerNoun
والز رقاص ۔ والز ناچنے والا شخص ۔ والز موسیقی بجانے والا شخص ۔
260.Waltzesn.
ایک قسم کا ناچ اور راگ
Noun
راگ پر کیا جانے والا جوڑا رقص ۔ ایک قِسم کا ناچ جِس میں مرد ، عورت جوڑا جوڑا ہو کر موسیقی کی سنگت میں ایک دوسرے کے گِرد گھومتے ہوۓ ناچتے ہیں ۔
261.Waltzingn.
ایک قسم کا ناچ اور راگ
Noun
راگ پر کیا جانے والا جوڑا رقص ۔ ایک قِسم کا ناچ جِس میں مرد ، عورت جوڑا جوڑا ہو کر موسیقی کی سنگت میں ایک دوسرے کے گِرد گھومتے ہوۓ ناچتے ہیں ۔
262.Wamblev. n.
جی متلانا،‌مچلانا یا اتھل پتھل ہونا۔ مالش کرنا
Verb
مُڑنا ۔ گھومنا ۔ ڈگمگا کر چلنا ۔ خراب ہونا ۔
263.WamblyAdjective
ڈانواں ڈول ۔ متلی کا ۔
264.WampumNoun
وامبم ۔ کوڑیوں کا ہار ۔ صدف سے پٹی ہوئی لڑیاں جِنھیں ماضی میں شمالی امریکا کے اِنڈین زرمُبادلہ کے طور پر اِستعمال کرتے تھے ۔
265.WampumpeagNoun
کوڑیوں کی لڑیاں ۔ صدف کوڑیاں اور گھُونگے ۔
266.Wanv. n.
زرد یا پیلا ہو جانا۔ چہرہ اترنا
adj.
زرد رو۔ پیلا۔ بیمار سا۔ نقیہ
Adjective
بیمار کی طرح پیلے رنگ والا ۔ بے رونق ۔ ماند ۔
267.Wandn.
1. چھڑی۔ قمچی
2. جریب۔ عصا
3. جادو کی چھڑی
Noun
جادُو کی چھڑی ۔ قمچی ۔ عصا ۔ جریب ۔
268.Wanderv. n.
1. ہانڈنا۔ پھرنا۔ بھرمنا۔ رمنا۔ ڈولنا۔ آوارہ یا ڈانواڈول پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ زمین ناپنا۔ ملک کھوندنا
2. پھرنا۔ روگردانی کنا۔ مڑنا۔ گمراہ ہونا۔ بھٹکنا۔ بھولنا۔ بے راہ ہونا
3. بہکنا۔ مطلب سے گریز کرنا
Verb
آوارہ ہونا ۔ اِدھر اُدھر بھرنا ۔ بغیر کِسی طے شُدہ منزل ۔ مٹر گَشت ہونا ۔
269.Wanderedv. n.

270.Wanderern.
باؤ ڈنڈی پھیرنے والا۔ آوارہ یا ہرزہ گرد۔ ڈانوا ڈول
Noun
جہاں گَشت ۔ آوارہ گرد ۔ سیاح ۔ خانہ بدوش ۔
271.Wanderersn.
باؤ ڈنڈی پھیرنے والا۔ آوارہ یا ہرزہ گرد۔ ڈانوا ڈول
Noun
جہاں گَشت ۔ آوارہ گرد ۔ سیاح ۔ خانہ بدوش ۔
272.Wanderingn.
آوارہ گردی۔ ہرزہ گردی۔ ڈانوا ڈولی۔ خانہ بدوشی۔ سیاحت
adj.
خانہ بدوش۔ آوارہ گرد
Adjective
آوارہ گرد ۔ ہرزہ گرد ۔ ہرزہ گِرد ۔ بل کھاتا ہوا جیسے دریا ۔
v. n.
1. ہانڈنا۔ پھرنا۔ بھرمنا۔ رمنا۔ ڈولنا۔ آوارہ یا ڈانواڈول پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ زمین ناپنا۔ ملک کھوندنا
2. پھرنا۔ روگردانی کنا۔ مڑنا۔ گمراہ ہونا۔ بھٹکنا۔ بھولنا۔ بے راہ ہونا
3. بہکنا۔ مطلب سے گریز کرنا
Verb
آوارہ ہونا ۔ اِدھر اُدھر بھرنا ۔ بغیر کِسی طے شُدہ منزل ۔ مٹر گَشت ہونا ۔
273.Wandering jewNoun
گرداں بیل ۔ گردشی زدہ یہودی ۔ مُختَلِف الانواع بیلوں میں سے شعیرے کے خاندان سے مُتعلِّق ۔
274.Wanderinglyadv.
بھٹکتے ہوئے۔ بہکتے ہوئے۔ ادھر ادھر پھرتے ہوئے
Adverb
اِدھر اُدھر پھرتے ہوۓ ۔ بہکتے ہوۓ ۔ بہکی بہکی باتیں کرتے ہوۓ ۔
275.WanderlustNoun
آوارہ گردی کا چُسکا ۔ سیروسفر کی خواہِش ۔ آرزو ۔ سیاحت ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.