English to Urdu Translation
| we found in 481 words & 20 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
| 326. | Well-knit | Adjective گٹھا ہوا ۔ مضبوطی سے جُڑا ہوا ۔ مربوط ۔ گاڑھا بنا ہوا ۔ مضبوطی سے تعمیر کیا ہوا ۔ |
| 327. | Well-known | Adjective مشہور ۔ نامی ۔ پوری طرح مشہور ۔ مُسلمہ ۔ واقف ۔ |
| 328. | Well-meaning | Adjective نیک نیت ۔ نیک نہاد ۔ نیک مقصد والا ۔ نیک اِرادے کا ۔ |
| 329. | Well-nigh | Adverb تقریباً ۔ لگ بھگ ۔ غالباً ۔ عنقریب ۔ |
| 330. | Well-off | Adjective خوش قِسمتی کی حالت میں ۔ اچھی حالت میں ۔ آرام دہ حالات میں ۔ مالی طور پر مضبوط اور محفوظ ۔ |
| 331. | Well-ordered | Adjective حُسن ترتیب کا مظہر ۔ باترتیب ۔ باسلیقہ ۔ منضبط ۔ |
| 332. | Well-read | Adjective وسیع المطالعہ ۔ عالِم ۔ بہت زیادہ مُطالعہ کیے ہوۓ ۔ |
| 333. | Well-spoken | Adjective جِس کے مُتعلِّق راۓ عامہ اچھی ہو ۔ موافقیت اور معقولیت سے یاد کیے جانے والا ۔ |
| 334. | Well-thought-of | Adjective بہت عِزَّت والا ۔ جِسے لوگ بہت احترام سے یاد کریں ۔ |
| 335. | Well-timed | Adjective بر محل ۔ موزوں ۔ وقت پر کیا گیا ۔ کیا جانے والا ۔ بروقت ۔ |
| 336. | Well-to-do | Adjective خوشحال ۔ دولت مند ۔ |
| 337. | Well-turned | Adjective پاکیزہ ۔ عُمدہ ۔ اچھی شکل والا ۔ زیبائی کے ساتھ ۔ |
| 338. | Well-watered | Adjective سیراب، تروتازہ، سیرچشم |
| 339. | Well-wisher | Noun بہی خواہ شخص ۔ خیر خواہ ۔ وہ شخص جو دُوسرے شخص کے مُتعلِّق نیک خواہِشات رکھے ۔ |
| 340. | Well-wishing | Noun, Adjective خیر خواہی ۔ بہی خواہی ۔ نیک خواہِشات ۔ خیر اندیش ۔ |
| 341. | Well-worn | Adjective فرسودہ ۔ پیش ۔ افتادہ ۔ بہت زیادہ استعمال شُدہ ۔ |
| 342. | Welladay | intj. ہائے۔ وائے۔ افسوس۔ حیف |
| 343. | Wellbehaved | adj. نیک چلن۔ نیک اطوار۔ مؤدب۔ بااخلاق۔ مہذب۔ با تمیز۔ خوش تمیز |
| 344. | Wellbeing | n. 1. خوشحالی۔ بہتری۔ بہبودی 2. خیریت۔ خیر و عافیت۔ سلامتی۔ خیر صلاح۔ خیر و خوبی |
| 345. | Wellborn | adj. خاندانی۔ شریف۔ نجیب۔ کلبن۔ اچھے گھر کا۔ سبنس۔ اعلیٰ خاندان کا۔ عالی نسب Adjective خاندانی ۔ عالی نسب ۔ شریف ۔ نجیب ۔ |
| 346. | Wellbred | adj. مؤدب۔ مہذب۔ شائستہ۔ خوش خلق۔ خلیق۔ مجلس دیدہ۔ صحبت یافتہ۔ سڈھنکا |
| 347. | Wellconducted | adj. نیک چلن۔ با تمیز۔ تمیز دار |
| 348. | Welldefined | adj. پوری طرح متعین۔ بالکل واضح |
| 349. | Welldoing | n. نیکو کاری۔ سکرم |
| 350. | Welldressed | adj. خوش لباس۔ خوش پوشاک۔ پہنا اوڑھا |
| we found in 481 words & 20 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.