English to Urdu Translation
we found in 481 words & 20 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
426. | Weskit | Noun واسکٹ ۔ صدری جو بالعموم عورتیں پہنتی ہیں ۔ |
427. | Wesleyan | Adjective جان کے عقیدے سے مُتعلِّق ۔ |
428. | Wesleyanism | Noun ویزلے کا عقیدہ ۔ ویزلیت ۔ |
429. | West | n. پچھم۔ پچھاں۔ مغرب۔ غرب adj. پچھمی۔ پچھوا۔ غربی۔ مغربی ويسٹ ۔ مغرب ۔ Noun مغرِب ۔ پچھم ۔ قُطب نُما کا مُمتاز نِشان ۔ وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دِکھائی دے ۔ |
430. | West by north | Noun مغرِب بہ شُمال ۔ ملاحوں کے قُطب نُما پر درجوں کا نِشان ۲۸۱ ، ۱۵ جو ایک درجہ شمال کی سمت کو ظاہِر کرتا ہے ۔ |
431. | West by south | Noun مغرِب بہ جنوب ۔ ملّاحوں کے قُطب نُما پر نِشان ۲۵۸ ، ٤۵ جو ایک درجہ شُمال کی سمت کو ظاہِر کرتا ہے ۔ |
432. | West end | Noun لندن کا مغربی حِصّہ جہاں امِیر لوگ رہتے ہیں۔ |
433. | West high land white terrier | Noun اسکاٹ لینڈی اصل کا چھوٹا ٹیریر کُتّا جِس کی ٹانگیں چھوٹی اور سفید رنگ کے سخت بال ہوتے ہیں ۔ |
434. | West northwest | Noun مغرِب شُمال مغرِب ۔ ملّاحوں کی قُطب نُما پر ۲۹۲ ، ۳۰ درجہ جو مغرِب اور شُمال مغرِب کی درمیانی سمت ظاہِر کرتا ہے ۔ |
435. | West saxon | Noun ویسکس کے عِلاقے کی بولی ۔ سیکسن باشِندہ جو نارمن فتح سے قبل ویسکس میں آباد ہوا ۔ |
436. | West-southwest | Noun مغرِب جنوب مغرب ۔ مغرِب اور جنوب مغرب میں ۔ مغرِب جنوب مغرِب کی طرف سے ۔ |
437. | West-ward | Adjective, Adverb مغرِب کی سمت میں ۔ مغرب کی طرف کا عِلاقہ ۔ |
438. | Westbound | Adjective مغرِب کی طرف سفر کرنے والا ۔ مغرب کی سمت والا ۔ |
439. | Wester | Verb مغرِب کی طرف چلنا ۔ موسمی خلل جیسے مغربی طُوفان ۔ |
440. | Westering | Adjective مائل بہ مغرب |
441. | Westerly | Adjective پچھمی ۔ غربی ۔ مغربی ۔ مغرِب کی طرف کا ۔ مغربی عِلاقوں میں واقع ۔ |
442. | Westerly, western | n. پچھم۔ پچھاں۔ مغرب۔ غرب adj. پچھمی۔ پچھوا۔ غربی۔ مغربی ويسٹ ۔ مغرب ۔ Noun مغرِب ۔ پچھم ۔ قُطب نُما کا مُمتاز نِشان ۔ وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دِکھائی دے ۔ |
443. | Western | Adjective مغرِبی ۔ پچھمی ۔ پچھوا ۔ غربی ۔ مغرب میں ۔ |
444. | Western church | Noun مغرِبی کلیسا ۔ رُومی کیتھولِک کلیسا ۔ عموماً مغرِبی یورپ اور امریکا کے کلیسا جو مشرِقی قدامت پسند کلیسا سے مُختلِف ہیں ۔ |
445. | Western hemisphere | Noun مغرِبی نِصف کُرہ ارض ۔ کُرہ ارض کا وہ حِصّہ جِس میں شُمالی اور جنوبی امریکا کے براعظم اور مِلے ہوۓ سمُندر واقع ہیں ۔ |
446. | Westerner | n. مغرب کا رہنے والا۔ مغربی۔ غربی Noun مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔ |
447. | Westerners | n. مغرب کا رہنے والا۔ مغربی۔ غربی Noun مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔ |
448. | Westernization | Noun مغربیت ۔ مغرب زدگی ۔ |
449. | Westernize | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
450. | Westernized | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
we found in 481 words & 20 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.