English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 Next | ||
3251. | Guiltlessness | n. بے گناہی۔ بے جرمی۔ بے قصوری۔ معصومیت |
3252. | Guilts | n. اپرادھ۔ پاپ۔ دوکھ۔ دوش۔ چوک۔ تقصیر۔ گناہ۔ خطا۔ جرم۔ قصور Noun جُرم ۔ تَقصیر ۔ قانون کی خلاف وَرزی ۔ گُناہ ۔ قَصُور ۔ خَطا ۔ |
3253. | Guilty | adj. پاپی۔ دوکھی۔ اپرادھی۔ مجرم۔ گنہگار۔ عاصی۔ فاسد۔ ملزم۔ قصور وار۔ تقصیر وار Adjective قَصُور وار ۔ مُجرِم ۔ خاطی ۔ گُنہاگار ۔ مُجَرمانہ ۔ |
3254. | Guimpe | Noun گَمپ ۔ گیمپ ۔ زیبِ گَلو ۔ ریشَم یا سُوت کی بُٹی ہوئی ڈوری جِس کے بیچ تار ہوتا ہے ۔ |
3255. | Guinea | n. ساڑھے دس روپے کی ایک انگریزی اشرفی Noun گِنی ۔ پہلے یہ ایک سونے کا سِکّہ ہوتا تھا ۔ لیکن اب اِس کی قیمَت ۲۱ شِلِنگ کے بَرابَر ہے ۔ |
3256. | Guinea fowl | Noun چِتکُبرا مُرغ ۔ گِنی فاوٴل ۔ غوغو ۔ مُرغِ فِرعون ۔ چُنیا بَطَخ ۔ |
3257. | Guinea hen | Noun چِتکُبری مُرغی ۔ |
3258. | Guinea pig | Noun گِنی پِگ ۔ خُوکِ ہِندی ۔ کابی ۔ امریکی چوہا ۔ |
3259. | Guinea worm | Noun گِنی کیچوا ۔ نارُو ۔ ناروا ۔ رِشتہ ۔ ایک قِسم کا کیچوا یا جونک جو اِنسانوں اور جانوروں میں بیماری پَیدا کَرتی ہے ۔ Noun نارُو ۔ لَمبے اور پَتلے پَیٹ کے کیڑے ۔ جوہَڑ یا تالاب کا پانی پینے سے یہ جِسَم کے اندَر چَلے جاتے ہَیں Noun ایک گول لمبا کیڑا جو اٹھارہ اِنچ سے چار فُٹ تک لمبا ہوتا ہے ۔ |
3260. | Guineafowl | n. چین کی مرغی۔ چنیا بطخ |
3261. | Guineas | n. ساڑھے دس روپے کی ایک انگریزی اشرفی Noun گِنی ۔ پہلے یہ ایک سونے کا سِکّہ ہوتا تھا ۔ لیکن اب اِس کی قیمَت ۲۱ شِلِنگ کے بَرابَر ہے ۔ |
3262. | Guipure | Noun مُختَلِف بھاری جھالروں میں سے کوئی ایک جِس میں نَمُونے کو جالی دار بنانے کی بجائے سلائیوں کے ذریعے جوڑا جاتا ہے ۔ |
3263. | Guise | n. 1. لباس۔ بانا۔ بھیس۔ وضع۔ صورت۔ شکل۔ پوشاک 2. چلن۔ طریقہ۔ طرح۔ طور۔ قاعدہ۔ اسلوب۔ ڈھنگ۔ ریت Noun ظاہری وضع قطع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ بھیس ۔ بہرُوپ ۔ کِردار ۔ انداز ۔ |
3264. | Guised | n. 1. لباس۔ بانا۔ بھیس۔ وضع۔ صورت۔ شکل۔ پوشاک 2. چلن۔ طریقہ۔ طرح۔ طور۔ قاعدہ۔ اسلوب۔ ڈھنگ۔ ریت Noun ظاہری وضع قطع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ بھیس ۔ بہرُوپ ۔ کِردار ۔ انداز ۔ |
3265. | Guises | n. 1. لباس۔ بانا۔ بھیس۔ وضع۔ صورت۔ شکل۔ پوشاک 2. چلن۔ طریقہ۔ طرح۔ طور۔ قاعدہ۔ اسلوب۔ ڈھنگ۔ ریت Noun ظاہری وضع قطع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ بھیس ۔ بہرُوپ ۔ کِردار ۔ انداز ۔ |
3266. | Guising | n. 1. لباس۔ بانا۔ بھیس۔ وضع۔ صورت۔ شکل۔ پوشاک 2. چلن۔ طریقہ۔ طرح۔ طور۔ قاعدہ۔ اسلوب۔ ڈھنگ۔ ریت Noun ظاہری وضع قطع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ بھیس ۔ بہرُوپ ۔ کِردار ۔ انداز ۔ |
3267. | Guitar | Noun چھَتارا ۔ قیطار ۔ گِٹار ۔ آلہٴ موسیقی ۔ |
3268. | Guitarist | Noun گِٹار نواز ۔ سَتار نواز ۔ سَتار بَجانے والا ۔ |
3269. | Gujranwala | گوجرانوالہ ۔ پاکستان کا اسٹيل انڈسٹری ميں ايک بڑا صنعتی شہر ۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے |
3270. | Gujrat | گجرات ۔ صوبہ پنجاب کا شہر جو اليکٹرک پنکھوں اور واشنگ مشينوں کی صنعت کے ليے مشہور ہے ۔ |
3271. | Gular | Adjective عظمِ گَلو ۔ گَلوئی ۔ پیش حَلقہ ۔ گَلے کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
3272. | Gulch | Noun گھاٹی ۔ نالہ ۔ گہری کھائی ۔ کِسی نَدی کا خُشک راستہ ۔ |
3273. | Guldberg and wagge, s law | Noun کمئی عمل کا کُلیہ ۔ |
3274. | Gulf | n. 1. غار۔قعر۔ گڑھا۔ شگاف 2. خلیج۔ کھاڑی Noun خَلیج ۔ کھاڑی ۔ سَمُندَر کا حِصّہ جو خُشکی تَک چَلا گیا ہو ۔ ایک گہرا خلا ۔ قَعر ۔ گڑھا ۔ گہرا غار ۔ |
3275. | Gulf states | Noun خَلیجی ریاستیں ۔ خَلیج کی اِرد گِرد کی ریاستیں ۔ خَلیج فارَس کی سواحلی ریاستیں ، مَسقَط ، اومان ، کویت ، دُبئی وغیرہ ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.