English to Urdu Translation

guinea found in 7 words.
1.Guinean.
ساڑھے دس روپے کی ایک انگریزی اشرفی
Noun
گِنی ۔ پہلے یہ ایک سونے کا سِکّہ ہوتا تھا ۔ لیکن اب اِس کی قیمَت ۲۱ شِلِنگ کے بَرابَر ہے ۔
2.Guinea fowlNoun
چِتکُبرا مُرغ ۔ گِنی فاوٴل ۔ غوغو ۔ مُرغِ فِرعون ۔ چُنیا بَطَخ ۔
3.Guinea henNoun
چِتکُبری مُرغی ۔
4.Guinea pigNoun
گِنی پِگ ۔ خُوکِ ہِندی ۔ کابی ۔ امریکی چوہا ۔
5.Guinea wormNoun
گِنی کیچوا ۔ نارُو ۔ ناروا ۔ رِشتہ ۔ ایک قِسم کا کیچوا یا جونک جو اِنسانوں اور جانوروں میں بیماری پَیدا کَرتی ہے ۔
Noun
نارُو ۔ لَمبے اور پَتلے پَیٹ کے کیڑے ۔ جوہَڑ یا تالاب کا پانی پینے سے یہ جِسَم کے اندَر چَلے جاتے ہَیں
Noun
ایک گول لمبا کیڑا جو اٹھارہ اِنچ سے چار فُٹ تک لمبا ہوتا ہے ۔
6.Guineafowln.
چین کی مرغی۔ چنیا بطخ
7.Guineasn.
ساڑھے دس روپے کی ایک انگریزی اشرفی
Noun
گِنی ۔ پہلے یہ ایک سونے کا سِکّہ ہوتا تھا ۔ لیکن اب اِس کی قیمَت ۲۱ شِلِنگ کے بَرابَر ہے ۔
guinea found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.